• ستمبر 24, 2026
  • آخری اپڈیٹ ستمبر 24, 2026 7:58 صبح
  • پاکستان

سعودیہ سے873 ملین، امارات سے750 ملین، برطانیہ سے 564 ملین ڈالر موصول ہوئے

رواں مالی سال کے پہلے2ماہ کے دوران ملک کو ترسیلات زر کی مد میں7.3ارب ڈالر موصول ہوئے۔

تفصیلات کے مطابق جولائی، اگست میں موصول7.3 ارب ڈالرگزشتہ مالی سال کی اسی مدت میں موصول 6.4ارب ڈالر سے تقریباً ایک ارب ڈالر زائد ہیں۔

ماہانہ اقتصادی جائزے کے مطابق ترسیلات زر میں اضافہ معیشت کیلیے اہم پیش رفت ہے،90لاکھ اوورسیز پاکستانی سالانہ40 ارب ڈالر سے زائد بھیج رہے ہیں۔

جولائی اور اگست کے دوران سعودیہ سے873 ملین ڈالر، امارات سے750 ملین ڈالر، برطانیہ سے 564 ملین ڈالر، امریکا سے309 ملین ڈالر موصول ہوئے۔

ماخذ: Express Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے