• ستمبر 28, 2026
  • آخری اپڈیٹ ستمبر 28, 2026 10:49 صبح
  • پاکستان

یوئیفا نیشنز لیگ میں آئرش ٹیم نے غزہ میں اسرائیلی مظالم کے خلاف احتجاج کیا۔

یوئیفا نیشنز لیگ میں آئرلینڈ کے کھلاڑیوں نے غزہ جنگ کے تناظر میں اسرائیل کے خلاف احتجاج کیا، آئرش کھلاڑیوں نے اسرائیل کے خلاف میچ میں بازوؤں پر سیاہ پٹیاں باندھیں۔

میچ سے قبل اسرائیلی قومی ترانے کے دوران آئرش کھلاڑیوں نے ہاتھ پیچھے باندھے رکھے اور نظریں زمین کی جانب کیے رکھیں جب کہ دونوں ٹیموں کے درمیان روایتی پری میچ مصافحہ بھی نہیں ہوا۔

آئرلینڈ کی جانب سے تیسرا گول کرنے والے جیک موئلان نے گول کے بعد بازو سے سیاہ پٹی اتار کر اسے چوما اور بلند کیا جب کہ آئرلینڈ نے میچ تین صفر سے اپنے نام کیا۔

ایشین گیمز : ہانگ کانگ کیخلاف میچ بارش کے باعث منسوخ، پاکستان کرکٹ ٹیم سیمی فائنل میں پہنچ گئی

7 برس بعد ڈومیسٹک کرکٹ کھیلنے والے بابر اعظم پہلے میچ میں ناکام، دونوں اننگز میں صرف 16 رنز بناسکے

ویسٹ انڈیز کیخلاف سنچری، ویرات کوہلی نے ون کرکٹ میں اہم سنگ میل عبور کرلیا

برلن میراتھون میں دو درجن کے لگ بھگ پاکستانی اور پاکستانی نژاد رنرز کی شرکت

رضوان کا عدم تعاون تحقیقات میں تاخیر کا باعث بننے لگا: ذرائع این سی سی آئی اے

پاکستانی باکسر عثمان وزیر نے 19ویں انٹرنیشنل ورلڈ رینکنگ فائٹ جیت لی

ایونٹ میں حصہ لینے کیلئے کوئٹہ جانے والی کراچی فٹبال ٹیم کو لوٹ لیا گیا

جوئے اور سٹے بازی کیخلاف بولنے پرکئی بار جان سے مارنےکی دھمکیاں ملیں، سرفراز نواز

ایشین باڈی بلڈنگ چیمپئن شپ، پاکستان کے بلال احمد نے گولڈ میڈل جیت لیا

ایشین گیمز: اسکواش کے سیمی فائنل میں پاکستان کے دونوں کھلاڑیوں کو شکست

ایشین گیمز: ہاکی میں ملائیشیا نے پاکستان کو شکست دیدی

پاکستان کے احمد ظفر حیات نے سنگاپور اوپن سینیئر امیچرگالف چیمپئن شپ کا اوور آل ٹائٹل جیت لیا

تازہ ترین

• 3 منٹ پہلے یوئیفا نیشنز لیگ: آئرش ٹیم کا بازو پر سیاہ پٹی باندھ کر غزہ میں اسرائیلی مظالم کیخلاف احتجاج

• 20 منٹ پہلے پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان آج سے باقاعدہ مذاکرات شروع ہوں گے

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان آج سے باقاعدہ مذاکرات شروع ہوں گے

• 21 منٹ پہلے تحریک انصاف آر یا پار!

تحریک انصاف آر یا پار!

• 29 منٹ پہلے اداکار آغا مصطفیٰ معاوضہ نہ ملنے پر پھٹ پڑے

اداکار آغا مصطفیٰ معاوضہ نہ ملنے پر پھٹ پڑے

• 33 منٹ پہلے پیٹرول کی اصل قیمت پر ٹیکسوں اور مارجنز کا بوجھ مزید بڑھ گیا

پیٹرول کی اصل قیمت پر ٹیکسوں اور مارجنز کا بوجھ مزید بڑھ گیا

• 2 گھنٹے پہلے اسلام آباد اور راولپنڈی میں موسلادھار بارش، رین ایمر جنسی نافذ

اسلام آباد اور راولپنڈی میں موسلادھار بارش، رین ایمر جنسی نافذ

• 3 گھنٹے پہلے ٹرمپ کی جانب سے ایران کی جنگ بندی کی تجویز مسترد کیے جانے کے بعد تیل کی قیمتوں میں دوبارہ اضافہ

ٹرمپ کی جانب سے ایران کی جنگ بندی کی تجویز مسترد کیے جانے کے بعد تیل کی قیمتوں میں دوبارہ اضافہ

• 5 گھنٹے پہلے ایشین گیمز : ہانگ کانگ کیخلاف میچ بارش کے باعث منسوخ، پاکستان کرکٹ ٹیم سیمی فائنل میں پہنچ گئی

ماخذ: Geo News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے