• ستمبر 26, 2026
  • آخری اپڈیٹ ستمبر 26, 2026 1:56 شام
  • پاکستان

پولیس کے مطابق آصف نامی نوجوان نے چھری کے وار سے والدہ کو زخمی کیا، جو زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہوگئیں

ہری پور میں کھلابٹ کے محلہ کھبل میں ناخلف بیٹے نے گھریلو جھگڑے پر چھری کے وار کرکے اپنی حقیقی والدہ کو قتل کردیا۔

پولیس کے مطابق آصف نامی نوجوان نے چھری کے وار سے والدہ کو زخمی کیا، جو زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہوگئیں۔

پولیس کے مطابق کھلابٹ پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے والدہ کے قتل میں ملوث بیٹے کو چند گھنٹوں میں گرفتار کرلیا۔ ملزم سے آلہ قتل بھی برآمد کرلیا گیا، جبکہ مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش جاری ہے۔

ماخذ: Express Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے