گوگل نے کروم ویب براؤزر کے لیے ایک نیا فیچر متعارف کرایا ہے۔
اس فیچر کے ذریعے صارفین اپنی کروم ٹیبز کو ایک سے دوسرے ڈیوائسز میں منتقل کرنے کے بعد ایسی پوزیشن میں کھول سکیں گے، جہاں پہلی ڈیوائس میں اسے چھوڑا تھا۔
اس سے قبل جب کسی منتقل کی جانے والی ٹیب کو دوسری ڈیوائس کو منتقل کرکے اوپن کیا جاتا تھا، تو اس پیج کو شروع سے دکھایا جاتا تھا۔
مگر اب براؤزر پہلی ڈیوائس میں اسکرول پوزیشن کو محفوظ کرے گا، تاکہ دوسری ڈیوائس میں وہاں سے ہی اوپن کرے جہاں سے صارف نے پیج کو چھوڑا تھا۔
یہ فیچر ایسے افراد کے لیے بہترین ثابت ہوگا جو طویل مضامین کو اسمارٹ فون میں پڑھنا پسند کرتے ہیں اور اس سلسلے کو کمپیوٹر پر جاری رکھنے کے خواہشمند ہوتے ہیں۔
اس کے ساتھ ساتھ براؤزر کی جانب سے جزوی طور پر بھرے گئے فارمز کو بھی محفوظ رکھا جائے گا، چاہے آپ نے اسے submit نہ بھی کیا ہو۔
کمپیوٹر میں اس فیچر کو استعمال کرنے کے لیے کروم کے تھری ڈاٹ مینیو میں جاکر کاسٹ کو سلیکٹ کریں پھر سیو اور شیئر آپشن کا انتخاب کریں۔
اس کے بعد آپ اسے اپنی دوسری ڈیوائس پر بھیج سکیں گے۔
اینڈرائیڈ ڈیوائسز میں کروم براؤزر پر شیئر مینیو پر کلک کرکے آپ اس فیچر کو استعمال کرسکیں گے۔
اے آئی گلوبل فریم ورک کیلئے مذاکرات کیلئے ممالک کو تیار کرنا آسان نہیں، بل گیٹس
کیا موبائل ہاٹ اسپاٹ کا استعمال محفوظ ہوتا ہے؟
گوگل کی 28 ویں سالگرہ پر سرچ انجن کے 16 دلچسپ حقائق جانیں
واٹس ایپ کا اینڈرائیڈ ایپ ری ڈیزائن کرنیکا فیصلہ
گوگل میپس میں صارفین کیلئے ایک بہترین فیچر کا اضافہ
زمین سے باہر نظام شمسی کا وہ چاند جہاں کسی قسم کی زندگی موجود ہوسکتی ہے
اے آئی غلط ہاتھوں میں چلی گئی تویہ اربوں زندگیوں کیلئے خطرہ بن سکتی ہے: بل گیٹس
اب واٹس ایپ کی جانب سے آپ کو دوستوں کی برتھ ڈے کی یاد دہانی کرائی جائے گی
یوٹیوب میں صارفین کیلئے متعدد نئے فیچرز متعارف
آئی فون میں آئی یا کیو آر کوڈ سمیت چند معروف ٹیکنالوجی مخفف کے اصل مطلب جانیں
ایک اوپن اے آئی ماڈل نے آسٹریلیا کے ایک حکومتی نظام کو ہیک کرلیا
میٹا کے نئے اسمارٹ گلاسز اور ورچوئل رئیلٹی گلاسز متعارف
تازہ ترین
• 9 منٹ پہلے گوگل کروم میں صارفین کیلئے ایک بہترین فیچر متعارف
• 34 منٹ پہلے خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی لگے تو بالکل لگنی چاہیے اور لگےگی بھی، ایمرجنسی کے اطلاق پر آئین بہت واضح ہے: اعظم نذیر تارڑ
خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی لگے تو بالکل لگنی چاہیے اور لگےگی بھی، ایمرجنسی کے اطلاق پر آئین بہت واضح ہے: اعظم نذیر تارڑ
• 59 منٹ پہلے وفاق نے گزشتہ 2 سال کے دوران این ایف سی ایوارڈ کے تحت خیبرپختونخوا کو 2 ہزار 347 ارب روپے فراہم کیے
وفاق نے گزشتہ 2 سال کے دوران این ایف سی ایوارڈ کے تحت خیبرپختونخوا کو 2 ہزار 347 ارب روپے فراہم کیے
• 1 گھنٹے پہلے لانگ مارچ سے متعلق پارٹی کی کوئی خاص تیاری نہیں تھی، تاریخ تبدیل ہونے سے پارٹی کمزور ہوئی ہے: علی امین
لانگ مارچ سے متعلق پارٹی کی کوئی خاص تیاری نہیں تھی، تاریخ تبدیل ہونے سے پارٹی کمزور ہوئی ہے: علی امین
• 2 گھنٹے پہلے اے آئی گلوبل فریم ورک کیلئے مذاکرات کیلئے ممالک کو تیار کرنا آسان نہیں، بل گیٹس
• 2 گھنٹے پہلے وہ ڈاکٹر جس نے موسیقی میں نام بنانے کیلئے اپنا شعبہ چھوڑ کر فوڈ ڈیلیوری کا کام شروع کر دیا
وہ ڈاکٹر جس نے موسیقی میں نام بنانے کیلئے اپنا شعبہ چھوڑ کر فوڈ ڈیلیوری کا کام شروع کر دیا
• 2 گھنٹے پہلے علیمہ خان کو جیل میں ملاقات اور میڈیکل سہولیات پر قانون کے مطابق فیصلہ کرنیکا حکم
علیمہ خان کو جیل میں ملاقات اور میڈیکل سہولیات پر قانون کے مطابق فیصلہ کرنیکا حکم
• 2 گھنٹے پہلے راولپنڈی: 28 سالہ خاتون کے قتل کا معمہ حل، قاتل مقتولہ کا دیور نکلا
