سفر کے دوران اگر اسمارٹ فون کی بیٹری ختم ہونے کے قریب پہنچ جائے تو گاڑی میں موجود یو ایس بی پورٹ سے ڈیوائس کو چارج کیا جاسکتا ہے۔
مگر کیا آپ نے کبھی سوچا کہ گاڑی کی یو ایس بی پورٹ سے فون کی چارجنگ بہت زیادہ سست کیوں ہوتی ہے۔
درحقیقت اگر گاڑی میں فون سست روی سے چارج ہو رہا ہو تو آپ کے پاس زیادہ آپشن نہیں ہوتے۔
چارجنگ اسپیڈ کا تعین والٹیج، ایمپئرز اور واٹس کی ضرورت ہوتی ہے جو چارجر فراہم کرتا ہے۔
موجود عہد کے فون چارجرز عمومی طور پر 5 سے 9 والٹیج کرنٹ فراہم کرتے ہیں جبکہ گھر میں بجلی کے سوئچ سے 120 والٹیج کرنٹ ملتا ہے جو ڈیوائس کو تیزی سے چارج کرنے کے لیے کافی ہوتا ہے۔
مگر اس کے مقابلے میں گاڑیوں میں اکثر یو ایس بی پورٹس میں محض ہاف ایمپیئر کرنٹ دستیاب ہوتا ہے۔
یو ایس بی سی ٹیکنالوجی کے باعث گاڑیوں کی یو ایس بی پورٹس سے چارجنگ کی اسپیڈ کسی حد تک بہتر ہوئی ہے کیونکہ یہ ٹیکنالوجی یو ایس بی اے سے 20 گنا زیادہ تیز ہے۔
مگر گاڑی کی یو ایس بی پورٹ محض ڈھائی واٹ کرنٹ فراہم کرتی ہے تو اس وجہ سے فون بہت سست روی سے چارج ہوتا ہے۔
آسان الفاظ میں گاڑی کی یو ایس بی پورٹ سے بجلی کی محدود سپلائی دستیاب ہوتی ہے جس کے باعث فون سست روی سے چارج ہوتا ہے۔
گوگل نے جیمنائی میں میپس ٹول کا اضافہ کر دیا
واٹس ایپ کے نئے ریسٹریکٹڈ چیٹ فیچر کو استعمال کرنے کا طریقہ جانیں
اے آئی چیٹ بوٹس لوگوں کی ذہانت میں کمی لانے کا باعث بن رہے ہیں، تحقیق
گوگل کروم استعمال کرتے ہیں تو اسے فوری اپ ڈیٹ کرلیں
گوگل نے اپنا نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
انسٹا گرام میں ایسا اے آئی اسسٹنٹ متعارف جو آپ کو ریلز ویڈیو پوسٹ کرنا سیکھائے گا
واٹس ایپ میں بچوں کے تحفظ کیلئے نئے پیرنٹل ٹولز کا اضافہ
اوپن اے آئی نے اپنا اے آئی ایجنٹ ڈاٹس متعارف کرا دیا
بل گیٹس اے آئی ٹولز کو کن مقاصد کیلئے استعمال کرتے ہیں؟
اوپن اے آئی کا حفاظتی خدشات کے پیش نظر نیا اے آئی ماڈل لانچ نہ کرنے کا فیصلہ
انتھروپک کمپنی نے اے آئی ٹیکنالوجی کو انسانیت کی بقا کیلئے خطرہ قرار دیدیا
اے آئی گاڈ فادر قرار دیے جانے والے سائنسدانوں کا اس ٹیکنالوجی کے حوالے سے نیا انتباہ
تازہ ترین
• 5 منٹ پہلے گاڑیوں کی یو ایس بی پورٹ میں فون بہت زیادہ سستی سے چارج کیوں ہوتا ہے؟
• 1 گھنٹے پہلے پیٹرولیم لیوی کے معاملے پر 7 اکتوبر کے بعد اگلے مرحلے کا اعلان کریں گے: امیر جماعت اسلامی
پیٹرولیم لیوی کے معاملے پر 7 اکتوبر کے بعد اگلے مرحلے کا اعلان کریں گے: امیر جماعت اسلامی
• 1 گھنٹے پہلے پی ٹی آئی سے مذاکرات نتیجہ خیز ہوتے بھی تو احترام کی کیا ضمانت ہے؟ خواجہ آصف نے سوال اٹھادیا
پی ٹی آئی سے مذاکرات نتیجہ خیز ہوتے بھی تو احترام کی کیا ضمانت ہے؟ خواجہ آصف نے سوال اٹھادیا
• 1 گھنٹے پہلے اسلام آباد پولیس کے 27 لا افسران نوکری سے برخاست
اسلام آباد پولیس کے 27 لا افسران نوکری سے برخاست
• 1 گھنٹے پہلے فیکٹ چیک: میکسیکو کی ویڈیو کو بلوچستان میں فرنٹیئر کور کے حملے سے منسوب کیا گیا
فیکٹ چیک: میکسیکو کی ویڈیو کو بلوچستان میں فرنٹیئر کور کے حملے سے منسوب کیا گیا
• 2 گھنٹے پہلے ڈنکی لگانے والوں نے غیر قانونی سفر کے راستے تبدیل کرلیے: ڈی جی ایف آئی اے
ڈنکی لگانے والوں نے غیر قانونی سفر کے راستے تبدیل کرلیے: ڈی جی ایف آئی اے
• 2 گھنٹے پہلے امارات نے فلائی دبئی کے شریک پائلٹ کو سزائے موت دینے کا فیصلہ کر لیا: اسرائیلی میڈیا
امارات نے فلائی دبئی کے شریک پائلٹ کو سزائے موت دینے کا فیصلہ کر لیا: اسرائیلی میڈیا
• 2 گھنٹے پہلے سہیل آفریدی کی قیادت میں پی ٹی آئی لانگ مارچ کا کرک میں پڑاؤ، آج کوہاٹ کیلئے روانہ ہوگا
