ریاضی کے سوال دماغ کے لیے ایسے معمہ ہوتے ہیں جو آپ کی تنقیدی سوچ اور مسائل حل کرنے والی صلاحیتوں کو بہتر بناتے ہیں۔
اس طرح کے معموں سے ذہانت میں اضافہ ہوتا ہے جبکہ توجہ مرکوز کرنے کی صلاحیت بھی بہتر ہوتی ہے۔
اوپر موجود سوال بھی کچھ اسی طرح کا ہے جو دماغ کو محنت کرنے پر مجبور کرتا ہے۔
جیسا آپ دیکھ سکتے ہیں کہ تصویر میں 7+ 7 ÷ 7 + 7 × 7 – 7 لکھا ہے۔
اس طرح کی پہیلیوں سے دماغی صلاحیتیں بہتر ہوتی ہیں۔
آپ کو یہ بتانا ہے کہ ان سب ہندسوں کو جمع، تفریق، ضرب اور تقسیم کرنے پر کیا جواب آئے گا۔
تو کیا آپ اس کا جواب دے سکتے ہیں؟
ماہرین کے مطابق اس طرح کے دماغی معمے ذہن کے لیے بہترین ہوتے ہیں۔
اگر نہیں تو چلیں ہم ہی جواب دے دیتے ہیں۔
پہلے یہ جان لیں کہ اس سوال کا جواب دینے کے لیے آپ کو ریاضی کے بوڈماس اصول کا استعمال کرنا ہوگا۔
یعنی پہلے تقسیم والے ہندسوں کو استعمال کرنا ہوگا جو کہ 7 ÷ 7 ہے جس کا جواب 1 ہے جس کے بعد 7 کو 7 سے ضرب دینا ہوگا جس کا مجموعہ 49 ہوگا۔
بعد ازاں 7 + 1 = 8، پھر 8 + 49 = 57 اور آخر میں 57 – 7 = 50 ہوگا۔
تو اس سوال کا جواب 50 ہے۔
وہ خاتون جو افواہوں کو فروخت کرکے 2 گھر خرید چکی ہیں
ویڈیو: چوروں سے خوفزدہ شہری اپنی گاڑی کرین کے ذریعے چھت پر لے گیا
ہنگری میں سب سے زیادہ تیزی سے قبریں کھودنے کا منفرد مقابلہ
ایسا انوکھا اے سی جس کی ہوا آپ کا پیچھا کرتی ہے
15 سیکنڈ میں بتاسکتے ہیں کہ کونسا شخص رسی سے نیچے گر جائے گا؟
ہزاروں سال پرانے کتبے سے ایک گمشدہ مصری شہر کا ممکنہ مقام دریافت
امریکا میں جِنی لو نامی کتے نے دنیا کے بدصورت ترین کتے کا مقابلہ جیت لیا
بھارت: کنویں میں گر کر زخمی ہونے والے ہاتھی کے بچےکو بچالیا گیا
اس تصویر میں چھپی خاتون کو تلاش کرسکتے ہیں؟
باغ کی صفائی کے دوران چاندی کا ایک ہزار سال پرانا خزانہ دریافت کرلیا گیا
جلد دنیا کی بلند ترین عمارت بننے والے جدہ ٹاور نے ایک اہم سنگ میل اپنے نام کرلیا
ابوظبی میں پاکستانی شہری نے لاٹری میں 1 کروڑ 50 لاکھ درہم جیت لیے
تازہ ترین
• 13 منٹ پہلے کیا ریاضی کے اس دلچسپ سوال کا جواب دے سکتے ہیں؟
• 23 منٹ پہلے برطانیہ اور فرانس سمیت 12 ممالک نے مقبوضہ مغربی کنارے کی غیر قانونی اسرائیلی بستیوں سے تجارت پر پابندی عائد کردی
برطانیہ اور فرانس سمیت 12 ممالک نے مقبوضہ مغربی کنارے کی غیر قانونی اسرائیلی بستیوں سے تجارت پر پابندی عائد کردی
• 1 گھنٹے پہلے ملائیشیا: فلائنگ ڈاکٹر سروس کا ہیلی کاپٹر حادثےکا شکار ہو کر تباہ ہوگیا
ملائیشیا: فلائنگ ڈاکٹر سروس کا ہیلی کاپٹر حادثےکا شکار ہو کر تباہ ہوگیا
• 2 گھنٹے پہلے 7 اکتوبر کے حملے سے قبل اماراتی صدر نے نیتن یاہو کو خبردار کیا تھا، اسرائیلی وزیراعظم نے انتباہ نظر انداز کیا: اسرائیلی اخبار
7 اکتوبر کے حملے سے قبل اماراتی صدر نے نیتن یاہو کو خبردار کیا تھا، اسرائیلی وزیراعظم نے انتباہ نظر انداز کیا: اسرائیلی اخبار
• 2 گھنٹے پہلے تمباکو نوشی سے صحت پر مرتب ہونے والے حیرت انگیز اثر کا انکشاف
تمباکو نوشی سے صحت پر مرتب ہونے والے حیرت انگیز اثر کا انکشاف
• 3 گھنٹے پہلے پاکستان بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں معمولی کمی
پاکستان بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں معمولی کمی
• 3 گھنٹے پہلے وزیراعظم کی سعودیہ میں حوثیوں کے حملے کی مذمت، مملکت کی سلامتی کیلئے مستقل حمایت کا اعادہ
وزیراعظم کی سعودیہ میں حوثیوں کے حملے کی مذمت، مملکت کی سلامتی کیلئے مستقل حمایت کا اعادہ
• 3 گھنٹے پہلے جونیئر ہاکی ایشیا کپ: پاکستان نے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا

