پولیس نے کہا کہ کوہاٹ پشاور روڈ کے قریب دھماکہ ہوا ہے
خیبر پختونخوا کے ضلع کوہاٹ میں پشاور روڈ کے قریب دھماکا ہوا ہے جس میں متعدد افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔
پولیس نے کہا کہ کوہاٹ پشاور روڈ کے قریب دھماکہ ہوا ہے، دھماکے کے بعد فائرنگ بھی جاری ہے، پولیس کے مطابق دھماکے میں متعدد افراد زخمی ہوئے ہیں، زخمیوں کو قریبی ہسپتال منتقل کیا جا رہا ہے۔
ماخذ: Express Urdu اصل خبر پڑھیں
