کراچی میں 13 ستمبر سے 16 ستمبر تک بارش کا امکان ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق مون سون ہوائیں ملک کے بالائی علاقوں میں داخل ہو رہی ہیں، لاڑکانہ،جیکب آباد، میرپورخاص، تھرپارکر، ٹھٹہ،بدین اور گردونواح میں بھی بادل برسنے کی پیشگوئی ہے۔
اسلام آباد میں تیز ہواؤں کے باعث سیکٹر ایف 10 میں درخت گرگیا جبکہ ہواؤں کی وجہ سے گاڑیوں کو نقصان پہنچا۔
اسلام آباد اسپورٹس کمپلکس میں آج میوزیکل کنسرٹ کے لیے لگایا گیا اسٹیج بھی گرگیا۔
اس کے علاوہ راولپنڈی میں آندھی کی وجہ سے مختلف علاقوں میں بجلی سپلائی منقطع ہوگئی۔
دوسری جانب پشاور کے مختلف علاقوں میں ہلکی بارش ہوئی جبکہ اٹک اور نیلم آزاد کشمیر کے مختلف علاقوں میں بھی گرج چمک کے ساتھ بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا۔
14 ستمبر سے نادرا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ کے بغیر بین الاقوامی سفر کی اجازت نہیں ہوگی
جماعت اسلامی کا 20 ستمبر کو اسلام آباد کی جانب مارچ کا اعلان
آئی جی اسلام آباد علی ناصر رضوی کو تبدیل کردیا گیا
ہم اس نظام کو گرانے آرہے ہیں اور پوری طاقت سے اسلام آباد کی طرف بڑھیں گے: شفیع جان
علامہ طاہر اشرفی نے ہیوبرٹ والٹر ایوارڈ فار ریکنسیلی ایشن اینڈ انٹرفیتھ کوآپریشن 2026 حاصل کرلیا
سندھ اسمبلی میں رینجرز کے اختیارات میں ایک سال توسیع کی قرارداد متفقہ طور پر منظور
پی ٹی آئی وفد کی فضل الرحمان سے ملاقات، اے پی سی اور پی ٹی آئی کے احتجاج میں شرکت کی دعوت دیدی
کراچی: اورنگی ٹاؤن مومن آباد میں اسکول کی خستہ حال دیوارگرنے سے 5 افراد جاں بحق
کسی بھی علاقے میں 2 گھنٹے سے زیادہ لوڈشیڈنگ نہ کی جائے: وزیراعظم کا ملک کے مختلف علاقوں میں بجلی لوڈشیڈنگ کا نوٹس
محسن نقوی سے بیک ڈور چینلز پر رابطہ رہتا ہے، تفصیلات میڈیا پر نہیں بتا سکتے: بیرسٹرگوہر
والدین بچوں کو تمباکو اور نکوٹین کی مصنوعات سے دور رکھنے کیلئے کردار ادا کریں: ماہرین کا زور
پروفیسر عارف ساقی کو دھمکیوں کا کیس: ملزم کونین شاہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے
تازہ ترین
• 9 منٹ پہلے کراچی سمیت جیکب آباد، میرپورخاص، تھرپار میں 16 ستمبر تک بارش کا امکان
• 1 گھنٹے پہلے 14 ستمبر سے نادرا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ کے بغیر بین الاقوامی سفر کی اجازت نہیں ہوگی
• 2 گھنٹے پہلے پاکستان ایکویسٹریئن ٹیم کے گھوڑے ’ایڈن ڈو ویریٹ‘ کو ایشین گیمز کیلئے ٹوکیو روانگی کی اجازت مل گئی
پاکستان ایکویسٹریئن ٹیم کے گھوڑے ’ایڈن ڈو ویریٹ‘ کو ایشین گیمز کیلئے ٹوکیو روانگی کی اجازت مل گئی
• 3 گھنٹے پہلے ویمنز ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ: پاکستان کو شکست دیکر سری لنکا فائنل میں پہنچ گیا
ویمنز ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ: پاکستان کو شکست دیکر سری لنکا فائنل میں پہنچ گیا
• 3 گھنٹے پہلے مریدکے میں مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق چیئرمین بلدیہ شیخ شبیر قاتلانہ حملے میں جاں بحق
مریدکے میں مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق چیئرمین بلدیہ شیخ شبیر قاتلانہ حملے میں جاں بحق
• 4 گھنٹے پہلے سعودی عرب پر ڈرون حملے ، عراقی وزیراعظم نے اعلیٰ فوجی کمانڈر کو برطرف کر دیا
سعودی عرب پر ڈرون حملے ، عراقی وزیراعظم نے اعلیٰ فوجی کمانڈر کو برطرف کر دیا
• 5 گھنٹے پہلے یمن کے حوثیوں نے باب المندب میں اسٹریٹجک اہمیت کے حامل جزیرے میون پر کنٹرول حاصل کرلیا
یمن کے حوثیوں نے باب المندب میں اسٹریٹجک اہمیت کے حامل جزیرے میون پر کنٹرول حاصل کرلیا
• 5 گھنٹے پہلے یمن کے مسائل کا حل فوجی کشیدگی جاری رکھنے سے ممکن نہیں، مذاکرات کی بحالی کیلئے ہر مثبت کوشش میں تعاون کیلئے تیار ہیں : ایران
