• ستمبر 9, 2026
  • Last Update ستمبر 9, 2026 12:50 شام
  • Australia

کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن سیکٹر 13ڈی میں عوام کے تشدد سے ایک ڈاکو ہلاک ہوگیا۔

پولیس کے مطابق دو ڈاکو شہری سے لوٹ مار کرکے فرار ہو رہے تھے، شہریوں نے تعاقب کے بعد ایک ڈاکو کو پکڑلیا اور تشدد کیا پھر گولی مار کر ہلاک کردیا جبکہ دوسرا فرار ہو گیا۔

دوسری جانب کورنگی کازوے ندی کے قریب مبینہ پولیس مقابلے میں بھی ایک ملزم مارا گیا۔

اس کے علاوہ گلشن حدید گبول گوٹھ میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔

پولیس کے مطابق مقتول کی شناخت 15 سال کے روشم کے نام سے ہوئی، مقتول میٹرک کا طالب علم تھا

مقابلے کے دوران پولیس نے ملزمان سے اسلحہ ، چھینا ہوا سامان اور موٹر سائیکل برآمد کرلی

لاہور میں نادرا کے نام سے مشابہ جعلی ویب سائٹ چلانے والے 2 ملزمان گرفتار

کراچی: منگھوپیر میں گھر میں ڈکیتی، ڈاکوؤں کی فائرنگ سے 8 بہنوں کا اکلوتا بھائی جاں بحق

کراچی: خواجہ اجمیر نگری میں پولیس مقابلے کے دوران 3 ڈاکو ہلاک

کراچی: شاہ فیصل فلائی اوور پر ڈاکوؤں کا ناکہ، کئی شہری نقدی اور فونز سے محروم

کراچی کے علاقے کورنگی میں تاجر سے ڈکیتی کی واردات، ڈاکو 2 کروڑ روپے سے زائد لوٹ کر فرار

ملتان: ملازمت کیلئے عمرہ ویزے پر سعودی عرب جانے کی کوشش کرنیوالے 3 افراد گرفتار

کراچی ڈیفنس واقعہ: ایس ایس پی کورنگی کی ساس، سالی اور پولیس اہلکاروں کیخلاف مقدمہ درج

چنیوٹ: جائیداد ہتھیانے کے تنازع پرخاتون اور اس کے تین بچے قتل

بنوں: خاندانی دشمنی پر فائرنگ سے 7 سالہ بچہ اور 16 سالہ لڑکی جاں بحق

کراچی ڈیفنس فیز 8 میں نوجوان پر تشدد کرنیوالا مرکزی ملزم گرفتار

کراچی: ڈیفنس میں خاتون کا بہن بھائی پر تشدد کا معاملہ، انکوائری میں ایس ایس پی کورنگی ذمہ دار قرار، کارروائی کی سفارش

ماموں کے علاج کی رقم جوئے میں ہارکر ڈکیتی کا رنگ دینے والے نوجوان کا ڈرامہ پکڑا گیا

تازہ ترین

• 10 منٹ پہلے کراچی: اورنگی ٹاؤن میں عوام کے تشدد سے ڈاکو ہلاک

• 26 منٹ پہلے نئے صوبے یا نئے انتظامی یونٹس

نئے صوبے یا نئے انتظامی یونٹس

• 2 گھنٹے پہلے امریکا ایران کشیدگی: عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں مزید اضافہ

امریکا ایران کشیدگی: عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں مزید اضافہ

• 4 گھنٹے پہلے پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی: آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ اتحاد کا کرایوں میں اضافے کا اعلان

پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی: آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ اتحاد کا کرایوں میں اضافے کا اعلان

• 6 گھنٹے پہلے آئل ٹینکروں پر تازہ امریکی حملوں کے جواب میں ایران نے میزائلوں کی بارش کر دی، اردن میں امریکی اڈے کو نشانہ بنانے کا دعویٰ

آئل ٹینکروں پر تازہ امریکی حملوں کے جواب میں ایران نے میزائلوں کی بارش کر دی، اردن میں امریکی اڈے کو نشانہ بنانے کا دعویٰ

• 6 گھنٹے پہلے صدر آصف زرداری کی برطانیہ سے آج پاکستان روانگی مؤخر، نیا شیڈول کل جاری کیے جانے کا امکان

صدر آصف زرداری کی برطانیہ سے آج پاکستان روانگی مؤخر، نیا شیڈول کل جاری کیے جانے کا امکان

• 7 گھنٹے پہلے یمن سے سعودی عرب پر ہونیوالے حملوں سے مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ آپریشنل ہوگا: خواجہ آصف

یمن سے سعودی عرب پر ہونیوالے حملوں سے مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ آپریشنل ہوگا: خواجہ آصف

• 8 گھنٹے پہلے سسٹم میں بڑی خرابی، برطانیہ کا فلائٹ آپریشن درہم برہم، 3000 پروازیں متاثر

سسٹم میں بڑی خرابی، برطانیہ کا فلائٹ آپریشن درہم برہم، 3000 پروازیں متاثر

ماخذ: Geo News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے