چمن میں 4 سال کی بچی سے 60 سال کے شخص کی مبینہ شادی کےکیس کا ملزم افغانستان فرار ہوگیا جب کہ بچی کے والد اور ملزم کے بھائی کو گرفتار کرلیا گیا۔
پولیس کے مطابق تحقیقات میں 4 سالہ بچی کے نکاح کے معاملے میں7 ستمبرکو قتل کی گئی اس کی 14 سالہ بہن کے قتل کا تعلق بھی سامنے آیا ہے۔ قتل کے الزام میں اس کا شوہر گرفتار کیا جاچکا ہے، جو 4 سالہ بچی سے مبینہ نکاح کرنے والے 60 سالہ دولہےکا ہی بیٹا ہے۔
4 سالہ بچی کےگرفتار ہونے والے والدکا کہنا ہےکہ اس کی 14 سالہ بیٹی شکریہ بی بی کو سسرال میں مبینہ تشددکا سامنا تھا، اس پر دباؤ ڈال کر ایک اور کمسن بیٹی کا رشتہ بھی طلب کیا جاتا رہا، جس کے بعد گزشتہ ماہ 4 سالہ بیٹی کا رشتہ 60 سالہ صلاح الدین سے 25 لاکھ روپے کے عوض طے ہوگیا تھا، تاہم رقم کی ادائیگی سے قبل صلاح الدین کی جانب سے 4 سالہ بچی کے بجائے 8 سالہ بیٹی کا رشتہ طلب کیا گیا اور رشتہ نہ دینے پر 7 ستمبرکو کچلاک میں شادی شدہ 14 سالہ بیٹی شکریہ بی بی کو تشددکرکے قتل کردیا گیا۔
پولیس کے مطابق دونوں واقعات میں مزیدکون کون ملوث ہیں اس کی تحقیقات کی جارہی ہے، جب کہ کمسن بچی کے تحفظ اور قانونی کارروائی کے لیے بھی اقدامات جاری ہیں۔
کے پی حکومت انسداد دہشتگردی کیلئے وسائل کی کمی کا رونا روتی ہے، سہیل آفریدی اگر کچھ نہیں کر سکتے تو گھر چلے جائیں: عطا تارڑ
جامعہ کراچی کے پروفیسر عارف ساقی نے تشدد کرنے والے نوجوان کونین شاہ سے صلح کرلی
وفاقی سطح پر متعلقہ لوگوں سے رابطے جاری ہیں، کشیدگی کم کرنے کی ضرورت ہے: بیرسٹر گوہر
سکیورٹی فورسز کی کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں بھارتی پراکسی فتنۃ الخوارج کیخلاف کارروائیاں، 37 دہشتگرد ہلاک
لانگ مارچ: اسلام آباد کے سرکاری تعلیمی ادارے 22 ستمبر سے بند کرنے کا فیصلہ
نئے انتظامی یونٹس کا قیام ملک کی بقا کیلئے ناگزیر ہے: مصطفیٰ کمال
دھاوا بولنے کی تیاری ہو رہی ہے، اس بار اسلام آباد کو بند نہیں ہونے دیں گے: محسن نقوی
علیمہ خان کے بعد نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند
فورسز نے بلوچستان سے انسانی اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی
کراچی: ضلع وسطی، غربی، جنوبی اور کورنگی کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق
ایم کیو ایم پاکستان کا نئے انتظامی یونٹس کیلئے کراچی سے اسلام آباد تک مارچ کا اشارہ
پاکستانی طلبہ کی افغان طلبہ سے یکجہتی محبت سے زیادہ ان کے سیاسی رجحانات کی عکاس ہے: خواجہ آصف
تازہ ترین
• 28 منٹ پہلے چمن میں 4 سال کی بچی سے مبینہ شادی کرنیوالا 60 سالہ شخص افغانستان فرار ہوگیا
• 32 منٹ پہلے تصویر میں بلی اوپر جا رہی ہے یا نیچے اتر رہی ہے؟
تصویر میں بلی اوپر جا رہی ہے یا نیچے اتر رہی ہے؟
• 37 منٹ پہلے کے پی حکومت انسداد دہشتگردی کیلئے وسائل کی کمی کا رونا روتی ہے، سہیل آفریدی اگر کچھ نہیں کر سکتے تو گھر چلے جائیں: عطا تارڑ
• 41 منٹ پہلے کرپشن کے الزامات: چین نے دو سینیئر فوجی افسران کو کمیونسٹ پارٹی سے نکال دیا
کرپشن کے الزامات: چین نے دو سینیئر فوجی افسران کو کمیونسٹ پارٹی سے نکال دیا
• 2 گھنٹے پہلے جامعہ کراچی کے پروفیسر عارف ساقی نے تشدد کرنے والے نوجوان کونین شاہ سے صلح کرلی
• 2 گھنٹے پہلے بغیر پائلٹ کے پرواز کرنے والے مسافر طیارے نے امریکا بھر کی پہلی پرواز کامیابی سے مکمل کرلی
بغیر پائلٹ کے پرواز کرنے والے مسافر طیارے نے امریکا بھر کی پہلی پرواز کامیابی سے مکمل کرلی
• 3 گھنٹے پہلے وفاقی سطح پر متعلقہ لوگوں سے رابطے جاری ہیں، کشیدگی کم کرنے کی ضرورت ہے: بیرسٹر گوہر
• 3 گھنٹے پہلے سکیورٹی فورسز کی کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں بھارتی پراکسی فتنۃ الخوارج کیخلاف کارروائیاں، 37 دہشتگرد ہلاک
