پاکستان اور امریکا کے درمیان انسداد منشیات تعاون کے تحت بڑی کارروائی میں اربوں روپے کی 463 کلوگرام کرسٹل میتھ پکڑی گئی۔
امریکی سفارت خانے کے مطابق 30 اگست کو افغانستان سے منسلک منشیات نیٹ ورک کے خلاف پاکستانی اے این ایف اور امریکی ڈی ای اے نے مشترکہ کارروائی کی، مشتبہ کنٹینرز پاکستان سےکولمبو روانہ کیے جانے تھے۔
امریکی سفارت خانےکے مطابق پاکستان اور امریکا کی مشترکہ کارروائی میں 463کلوگرام کرسٹل میتھ پکڑی گئی جس کی مالیت تقریباً 2کروڑ 10 لاکھ ڈالر (5 ارب 82 کروڑ 15 لاکھ 4 ہزار روپے) ہے۔
امریکی سفارت خانےکا کہنا ہےکہ امریکا، پاکستان اور سری لنکا کے اداروں نے بھی کارروائی میں تعاون کیا،کارروائی کے دوران متعدد مشتبہ افرادگرفتار کیےگئے۔
امریکی سفارت خانےکا کہنا ہےکہ امریکا پاکستان کی انسداد منشیات فورس کی تربیت میں معاونت جاری رکھے ہوئے ہے۔
پی ٹی آئی لانگ مارچ، اسلام آباد پولیس نے پنجاب سے 16 ہزار اہلکار مانگ لیے: ذرائع
صوبوں کے پاس حقیقت میں کون سے فضائی اثاثے ہیں؟
سکیورٹی فورسزکی بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں کارروائیاں، فتنہ الہندوستان کے 6 دہشتگرد ہلاک
پاکستان میں ورچوئل اثاثہ صارفین کی تعداد 4 کروڑ سے تجاوز کرچکی ہے، بلال بن ثاقب
قومی اسمبلی میں اضافی کفایت شعاری اقدامات نافذ، 50 فیصد ملازمین گھر سے کام کرینگے
جماعت اسلامی کا وزیراعظم کی وطن واپسی تک لانگ مارچ مؤخر کرنے اور ملتان میں پڑاؤ ڈالنے کا اعلان
بلوچستان: مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی
ٹرین میں ٹکٹ چیک کرنے کے معاملے پر ریلوے حکام اور پولیس میں تنازع پیدا ہوگیا
صوابی میں ایف بی آر کے ویئر ہاؤس سے 25 کروڑ روپے کے سگریٹ غائب
پشاور: ماں نے مبینہ طور پر 13 سالہ بیٹی کو پھانسی دیدی
پاکستان، سعودیہ: سفارتی پاسپورٹ رکھنے والوں کیلئے ویزے کی شرائط کے خاتمے کے معاہدے پر دستخط
مسلح افواج دہشتگردی کو شکست دینے اور ملک میں پائیدار امن و استحکام یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہیں: فیلڈ مارشل
تازہ ترین
• 5 منٹ پہلے پاکستان اور امریکاکی مشترکہ کارروائی، اربوں روپےکی 463کلوگرام کرسٹل میتھ پکڑی گئی
• 18 منٹ پہلے امریکا، گرین لینڈ اور ڈنمارک کے درمیان معاہدہ طے، امریکا کو ڈنمارک میں فوجی موجودگی بڑھانے کی اجازت مل گئی
امریکا، گرین لینڈ اور ڈنمارک کے درمیان معاہدہ طے، امریکا کو ڈنمارک میں فوجی موجودگی بڑھانے کی اجازت مل گئی
• 2 گھنٹے پہلے جرمنی میں ایک امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ ہوگیا
جرمنی میں ایک امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ ہوگیا
• 2 گھنٹے پہلے محمد رضوان کو پریزیڈنٹ ٹرافی کیوں نہیں کھیلنےدی گئی؟ اندرونی کہانی سامنے آگئی
محمد رضوان کو پریزیڈنٹ ٹرافی کیوں نہیں کھیلنےدی گئی؟ اندرونی کہانی سامنے آگئی
• 2 گھنٹے پہلے میں بڑا فیصلہ کرنے جا رہا ہوں کہ ایران کو تباہ کردوں یا انہیں دوبارہ پنپنے دوں: ٹرمپ
میں بڑا فیصلہ کرنے جا رہا ہوں کہ ایران کو تباہ کردوں یا انہیں دوبارہ پنپنے دوں: ٹرمپ
• 3 گھنٹے پہلے آخر تمام کمپنیوں کے اسمارٹ فونز مستطیل چوکور ہی کیوں ہوتے ہیں؟
آخر تمام کمپنیوں کے اسمارٹ فونز مستطیل چوکور ہی کیوں ہوتے ہیں؟
• 3 گھنٹے پہلے پی ٹی آئی لانگ مارچ، اسلام آباد پولیس نے پنجاب سے 16 ہزار اہلکار مانگ لیے: ذرائع
• 3 گھنٹے پہلے جاپان کیخلاف ٹی ٹوئنٹی میچ میں بھارتی ٹیم شکست سے بال بال بچ گئی
