• ستمبر 19, 2026
  • آخری اپڈیٹ ستمبر 19, 2026 11:47 صبح
  • پاکستان

قانون کے تحت ایسے ٹیرف 30 دن کے اندر عائد کیے جا سکتے ہیں

صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے روس اور ایران سے متعلق پابندیوں کے قانون پر دستخط کر دیے ہیں، جس سے چین اور بھارت جیسے روسی توانائی کے بڑے خریداروں پر 100 فیصد تک اضافی ٹیرف لگانے کا راستہ کھل گیا ہے۔

تاہم خیال رہے کہ چین اور بھارت پر اس وقت 100 فیصد ٹیرف نافذ نہیں کیا گیا۔ نئے قانون میں ٹرمپ کو مخصوص شرائط پر روسی تیل یا گیس کے بڑے خریدار ممالک سے آنے والی اشیا پر 100 فیصد تک ٹیرف عائد کرنے کا اختیار دیا گیا ہے۔

رائٹرز کے مطابق قانون کے تحت ایسے ٹیرف 30 دن کے اندر عائد کیے جا سکتے ہیں۔

ٹرمپ نے روسی تیل خریدنے والے ممالک پر 100 فیصد تک ٹیرف عائد کرنے کی منظوری دے دی، چین اور بھارت بھی ممکنہ متاثرہ ممالک میں شامل"۔

ماخذ: Express Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے