• ستمبر 10, 2026
  • Last Update ستمبر 10, 2026 12:20 شام
  • پاکستان

کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے سینئرافسران سے نوکریاں فروخت نہ کرنے کا حلف لے لیا۔

وزیراعلیٰ بلوچستان سرفرازبگٹی کی زیرصدارت سیکرٹریزکمیٹی کا اجلاس ہوا جہاں محکموں کی کارکردگی کاجائزہ لیاگیا۔

سیکرٹریز کمیٹی کےاجلاس کے دوران وزیراعلیٰ سرفرازبگٹی نے سینئر افسران سے حلف لیا کہ بلوچستان میں کوئی نوکری فروخت نہیں ہوگی۔

اس موقع پر سرفرازبگٹی نے دو ٹوک اعلان کیاکہ نوکریوں کی خرید و فروخت ثابت ہونے پر نہ کوئی سیکرٹری اور نا ہی کوئی وزیر بچے گا۔

وزیراعلیٰ بلوچستان نے محکمہ جنگلات کی بھرتیوں میں بے ضابطگی کی شکایات پر اعلیٰ سطح کی تحقیقات کا بھی حکم دیا۔

ایف بی آر کا تاجر برادری کو بڑا ریلیف، 83 ارب ریفنڈز، 43 ارب ری بیٹس ادائیگی کا اہم فیصلہ

باقی چیزوں پر جی ایس ٹی 18 فیصد لیکن پیٹرولیم پر 30 فیصد لیوی ہے: مفتاح اسماعیل

بلوچستان کے اسکولوں کو ڈیسک مہیا کرنےکے اعلان پر 3 ماہ بعد بھی عملدرآمد نہ ہو سکا

میر رضا کے بائنانس اکاؤنٹ میں کروڑوں روپے کی ٹریڈنگ کا انکشاف

بلوچستان: محکمہ صحت نے 26 لیڈی ڈاکٹرز کو ملازمت سے برطرف کردیا

پی ٹی آئی صوبوں کے معاملے پر ریفرنڈم کے حق میں نہیں ہوگی، شفیع جان

کراچی: بھیم پورا جماعت خانےکے قریب گٹر میں کام کے دوران دم گھٹنے سے 2 خاکروب چل بسے

صدر مملکت آصف علی زرداری وطن واپس پہنچ گئے

سپریم کورٹ میں خاتون کو وراثتی جائیداد کے کیس میں نصف صدی بعد ریلیف مل گیا

اقوام متحدہ میں مستقل مندوب عاصم افتخار احمد نئے سیکرٹری خارجہ ہوں گے: اسحاق ڈار

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب 12 ستمبر کو ہوگی

سینیٹ قائمہ کمیٹی اجلاس میں عابد شیر علی اور ایمل ولی خان آپس میں الجھ پڑے، نوک جھونک اور تلخ کلامی

تازہ ترین

• 8 منٹ پہلے وزیراعلیٰ بلوچستان نے سینئر افسران سے نوکریاں فروخت نہ کرنے کا حلف لے لیا

• 12 منٹ پہلے میر رضا کے بائنانس اکاؤنٹ میں کروڑوں روپے کی ٹریڈنگ کا انکشاف

• 15 منٹ پہلے ایف بی آر کا تاجر برادری کو بڑا ریلیف، 83 ارب ریفنڈز، 43 ارب ری بیٹس ادائیگی کا اہم فیصلہ

• 57 منٹ پہلے پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق آل راؤنڈر انور علی کوچنگ کے میدان میں آگئے

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق آل راؤنڈر انور علی کوچنگ کے میدان میں آگئے

• 1 گھنٹے پہلے بلیو اکانومی میں پیشرفت، سمندری خوراک کی برآمدات میں تاریخی اضافہ ریکارڈ

بلیو اکانومی میں پیشرفت، سمندری خوراک کی برآمدات میں تاریخی اضافہ ریکارڈ

• 1 گھنٹے پہلے اگر کام میرٹ پر دیا جائے گا تو مجھے بھی موقع ملے گا: اداکارہ حنا دلپذیر

اگر کام میرٹ پر دیا جائے گا تو مجھے بھی موقع ملے گا: اداکارہ حنا دلپذیر

• 1 گھنٹے پہلے باقی چیزوں پر جی ایس ٹی 18 فیصد لیکن پیٹرولیم پر 30 فیصد لیوی ہے: مفتاح اسماعیل

• 1 گھنٹے پہلے فیصل آباد: آن لائن فراڈ کے ذریعے 4 ہزار شہریوں کو لوٹنے والے 2 ملزمان گرفتار

فیصل آباد: آن لائن فراڈ کے ذریعے 4 ہزار شہریوں کو لوٹنے والے 2 ملزمان گرفتار

ماخذ: Geo News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے