بھارت میں چلتی اسکول وین سے گر کر تیسری جماعت کا طالب علم ہلاک ہوگیا۔
بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ ریاست مدھیہ پردیش کے ضلع کٹنی میں اس وقت پیش آیا جب تیسری جماعت کا طالب علم اسکول سے گھر واپس جا رہا تھا۔
میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ 10 سالہ بچے کا نام جیت یادو ہے جو نجی اسکول میں زیر تعلیم تھا، جیت یادو اسکول وین میں سوار تھا کہ اچانک وین کا دروازہ کھلا اور وہ چلتی ہوئی گاڑی سے سڑک پر جا گرا۔
• بھارت: اسکول بس کا فرش ٹوٹنے سے ایک طالب علم گر کر ہلاک
• شیخوپورہ میں ٹرک کی ٹکر سے اسکول بس نالے میں جاگری، 21 بچے زخمی
سڑک پر گرنے سے جیت کو شدید چوٹیں آئیں جسے فوری طبی امداد کیلئے اسپتال روانہ کیا گیا تاہم زیادہ خون بہہ جانے سے بچہ زندگی کی بازی ہار گیا۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق اس حوالے سے شہریوں اور والدین نے الزام عائد کیا ہے کہ علاقے میں نجی تعلیمی ادارے سپریم کورٹ کی ہدایات اور حفاظتی معیارات کو کھلے عام نظر انداز کر رہے ہیں جس کی وجہ سے حادثات رونما ہورہے ہیں۔
دوسری جانب پولیس حکام کا کہنا ہے کہ وہ ڈرائیور کی ممکنہ غفلت، گاڑی کی فٹنس اور اسکول انتظامیہ سے بھی تحقیقات کر رہے ہیں۔
یمن کے وزیر دفاع کے قافلے پر حملہ، یرغمال بنائے جانے کا دعویٰ
صدر ٹرمپ کا مڈٹرم انتخابات میں ریپبلکن پارٹی کی کامیابی پر امریکی شہریوں کیلئے انعام کا اعلان
امریکا حقیقی معنوں میں امن چاہتا ہے تو خطے میں عدم استحکام پر مبنی مداخلت بند کرے: ایران نے واضح کردیا
برطانوی بادشاہ چارلس نے شہزادہ ہیری کے ارمان کیسے ٹھنڈے کیے؟
عالمی جوہری توانائی ایجنسی نے پچھلے 20 برسوں میں پہلی مرتبہ سلامتی کونسل سے ایران کی شکایت لگا دی
شمالی کوریا نے یورینیئم افزودگی میں اضافےکیلئے نئی تنصیب تعمیرکرلی، عالمی جوہری توانائی ایجنسی
’اپنے اتحادی حوثیوں کو لگام دو‘، پاکستان کا سعودی عرب کیجانب سے ایران کو پیغام: خبر ایجنسی
نیٹو روس کے ساتھ طویل جنگی محاذ آرائی کی تیاری کر رہا ہے، روسی وزارت خارجہ
امریکی حکام کا مشرق وسطیٰ میں فوجی موجودگی میں کمی اور تنصیبات زیرِ زمین منتقل کرنے پر غور: رپورٹ
القاعدہ افغانستان سے پاکستان میں دہشتگردی کیلئے بی ایل اے اور ٹی ٹی پی کو مدد فراہم کررہی ہے، اقوام متحدہ
نیتن یاہو مزید 1 منٹ بھی اسرائیلی وزیراعظم رہنے کے اہل نہیں، اپوزیشن رہنماؤں کا مستعفی ہونیکا مطالبہ
حوثیوں کے حملوں کا جواب، سعودی جنگی طیاروں کے یمن کے مختلف علاقوں پر فضائی حملے
تازہ ترین
• 9 منٹ پہلے بھارت: چلتی اسکول وین سے گر کر تیسری جماعت کا طالب علم ہلاک
• 28 منٹ پہلے وزیراعلیٰ بلوچستان نے سینئر افسران سے نوکریاں فروخت نہ کرنے کا حلف لے لیا
وزیراعلیٰ بلوچستان نے سینئر افسران سے نوکریاں فروخت نہ کرنے کا حلف لے لیا
• 32 منٹ پہلے میر رضا کے بائنانس اکاؤنٹ میں کروڑوں روپے کی ٹریڈنگ کا انکشاف
میر رضا کے بائنانس اکاؤنٹ میں کروڑوں روپے کی ٹریڈنگ کا انکشاف
• 35 منٹ پہلے ایف بی آر کا تاجر برادری کو بڑا ریلیف، 83 ارب ریفنڈز، 43 ارب ری بیٹس ادائیگی کا اہم فیصلہ
ایف بی آر کا تاجر برادری کو بڑا ریلیف، 83 ارب ریفنڈز، 43 ارب ری بیٹس ادائیگی کا اہم فیصلہ
• 1 گھنٹے پہلے پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق آل راؤنڈر انور علی کوچنگ کے میدان میں آگئے
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق آل راؤنڈر انور علی کوچنگ کے میدان میں آگئے
• 1 گھنٹے پہلے بلیو اکانومی میں پیشرفت، سمندری خوراک کی برآمدات میں تاریخی اضافہ ریکارڈ
بلیو اکانومی میں پیشرفت، سمندری خوراک کی برآمدات میں تاریخی اضافہ ریکارڈ
• 1 گھنٹے پہلے اگر کام میرٹ پر دیا جائے گا تو مجھے بھی موقع ملے گا: اداکارہ حنا دلپذیر
اگر کام میرٹ پر دیا جائے گا تو مجھے بھی موقع ملے گا: اداکارہ حنا دلپذیر
• 2 گھنٹے پہلے باقی چیزوں پر جی ایس ٹی 18 فیصد لیکن پیٹرولیم پر 30 فیصد لیوی ہے: مفتاح اسماعیل
