• ستمبر 10, 2026
  • Last Update ستمبر 10, 2026 1:28 شام
  • پاکستان

نادر محمدی کے حیرت انگیز انداز میں کیے گئے تھرو اِن سے ٹیم کو فیصلہ کن گول بنانے میں مدد ملی

ایرانی دفاعی کھلاڑی نادر محمدی نے ایک بار پھر اپنی غیر معمولی ایکروبیٹک تھرو اِن سے سب کو حیران کردیا۔

29 سالہ نادر محمدی نے روسی کپ کے چوتھے کوالیفائنگ راؤنڈ میں اسپارٹک کوسٹرومہ کی جانب سے ریازان کے خلاف شاندار کارکردگی دکھائی۔

کوسٹرومہ نے یہ میچ 0-2 سے جیت کر اگلے مرحلے میں جگہ بنائی جس میں نادر محمدی کی منفرد فلپ تھرو اِن نے اہم کردار ادا کیا۔

ان کے حیرت انگیز انداز میں کیے گئے تھرو اِن سے ٹیم کو فیصلہ کن گول بنانے میں مدد ملی۔

Iranian defender Nader Mohammadi has delivered another flip-throw assist for second division Russian team Spartak Kostroma. It’s the third time he’s set up a goal with his acrobatics this campaign. pic.twitter.com/SHzfjMoIQ1 — AJE Sport (@AJE_Sport) September 9, 2026

Iranian defender Nader Mohammadi has delivered another flip-throw assist for second division Russian team Spartak Kostroma. It’s the third time he’s set up a goal with his acrobatics this campaign. pic.twitter.com/SHzfjMoIQ1

نادر محمدی کا یہ خاص ہنر رواں سیزن میں تیسری مرتبہ اسسٹ کا سبب بنا ہے۔

ان کی خطرناک سیٹ پیس تکنیک نے روسی ڈومیسٹک مقابلوں میں انہیں ٹیم کے لیے ایک مؤثر ہتھیار بنا دیا ہے جبکہ مخالف دفاعی کھلاڑی بھی ان کے غیر روایتی تھرو اِن کو روکنے میں مشکلات کا شکار نظر آتے ہیں۔

ماخذ: Express Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے