• ستمبر 17, 2026
  • آخری اپڈیٹ ستمبر 17, 2026 5:38 شام
  • پاکستان

کیا آپ نے کبھی واٹس ایپ میں کسی مہینوں یا برسوں پرانے چیٹ میسج کو تلاش کرنے کی کوشش کی ہے اور کافی وقت تک اسکرولنگ کرنے کے بعد بھی ناکام رہے؟

اگر ہاں تو واٹس ایپ نے صارفین کے اس سر درد کو ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

اب کسی مطلوبہ میسج کو ایک کلک پر سرچ کیا جاسکے گا۔

ایک رپورٹ میں بتایا گیا کہ واٹس ایپ چیٹس کے اندر ایک سرچ شارٹ کٹ فیچر کا اضافہ کیا جا رہا ہے۔

اس کے لیے اپنی انگلی کو کسی اسٹیٹس ویڈیو کے دائیں جانب رکھیں گے تو وہ ڈبل اسپیڈ سے پلے ہوگی۔

آئی او ایس ڈیوائسز کے لیے واٹس ایپ کے نئے بیٹا ورژن میں یہ فیچر نظر آیا ہے۔

ابھی کسی چیٹ کے اندر سرچ کرنے کے لیے چیٹ کو چھوڑ کر چیٹ انفو اسکرین میں جانا ہوتا ہے اور وہاں سرچ پر کلک کرکے میسج کو سرچ کرنا ہوتا ہے۔

ویسے تو یہ فیچر کام کرتا ہے مگر ہر ایک کے لیے اسے استعمال کرنا اتنا اچھا تجربہ نہیں ہوتا۔

یہی وجہ ہے کہ کمپنی کی جانب سے نیا فیچر متعارف کرایا جا رہا ہے جس کے تحت ایک سرچ بٹن چیٹ اسکرین کا حصہ بنایا جائے گا۔

یہ بٹن اسکرین پر مستقل موجود نہیں ہوگا بلکہ اس وقت ظاہر ہوگا جب آپ اوپر کی جانب پرانے میسجز میں اسکرولنگ کریں گے۔

بظاہر تو یہ معمولی تبدیلی محسوس ہوتی ہے مگر یہ صارفین کا بڑا درد سر ختم کر دے گی۔

جیسا اوپر درج کیا جاچکا ہے کہ یہ فیچر ابھی بیٹا ورژن میں نظر آیا ہے تو یہ کہنا مشکل ہے کہ اسے کب تک متعارف کرایا جاسکتا ہے۔

چیٹس کے ساتھ ساتھ یہ فیچر چینلز کا حصہ بھی بنایا جا رہا ہے اور وہاں آپ کسی چینل کی پوسٹس میں موجود پرانی اپ ڈیٹ کو سرچ کرسکیں گے۔

اوپن اے آئی کی جانب سے اے آئی کے تشویشناک رویوں کے نئے واقعات کا انکشاف

میٹا نے صارفین کیلئے ایک نئی سبسکرپشن سروس میٹا ون متعارف کرا دی

دنیا کے امیر ترین شخص ایلون مسک کا نیا گھر آپ کو دنگ کر دے گا

چین میں 500 ڈگری شدت والی آگ میں گھس کر انسانوں کو بچانے والےفائرفائٹنگ روبوٹ کاکامیاب تجربہ

خلا میں الٹرا ساؤنڈ کیسے کیا جاتا ہے؟ خلاباز انیل مینن کی ویڈیو وائرل

گوگل کروم میں اب پی ڈی ایف فائل کو ٹرانسلیٹ کرنا آسان ہو جائیگا

کن آئی فونز میں ایپل کے نئے آئی او ایس 27 کو استعمال کرنا ممکن ہوگا؟

انسٹا گرام میں صارفین کیلئے ایک نیا فیچر متعارف

ٹی وی پر یوٹیوب استعمال کرتے ہیں؟ تو یہ نیا فیچر ضرور پسند آئے گا

صارفین کا ڈیجیٹل ڈیٹا خاموشی سے بڑے پیمانے پر جمع کیے جانے کا انکشاف

ماہرین نے مصنوعی ذہانت کو جوہری ہتھیاروں کے برابر خطرہ قرار دیدیا

ایلون مسک اور سام آلٹمین نے بھی اینتھروپک کے سربراہ کے اے آئی سے لاحق خطرات سے متعلق بیان کی حمایت کردی

تازہ ترین

• 5 منٹ پہلے واٹس ایپ نے صارفین کا بڑا درد سر ختم کر دیا

• 7 منٹ پہلے سونا فی تولہ 3800 روپے سستا، نئی قیمت 4 لاکھ 53 ہزار 436 روپے ہوگئی

سونا فی تولہ 3800 روپے سستا، نئی قیمت 4 لاکھ 53 ہزار 436 روپے ہوگئی

• 45 منٹ پہلے سرجانی میں خاتون اور اس کے 3 بچوں کے قتل کا معمہ حل، قاتل قریبی رشتے دار نکلا: پولیس

سرجانی میں خاتون اور اس کے 3 بچوں کے قتل کا معمہ حل، قاتل قریبی رشتے دار نکلا: پولیس

• 1 گھنٹے پہلے آبنائے ہرمز سے گزرنے والے جہازوں کی تعداد انتہائی کم ہوگئی

آبنائے ہرمز سے گزرنے والے جہازوں کی تعداد انتہائی کم ہوگئی

• 1 گھنٹے پہلے پاکستان سے غیر قانونی یورپ جانے والوں کی تعداد میں 64 فیصد ریکارڈ کمی

پاکستان سے غیر قانونی یورپ جانے والوں کی تعداد میں 64 فیصد ریکارڈ کمی

• 1 گھنٹے پہلے جزوی نابینا شخص 150 میل تک ہائی وے پر گاڑی چلا کر کرشماتی طور پر زندہ بچ گیا

جزوی نابینا شخص 150 میل تک ہائی وے پر گاڑی چلا کر کرشماتی طور پر زندہ بچ گیا

• 2 گھنٹے پہلے فیکٹ چیک: کیا اویس لغاری نے گیس کی قیمتیں بڑھانے کا مطالبہ کیا؟

فیکٹ چیک: کیا اویس لغاری نے گیس کی قیمتیں بڑھانے کا مطالبہ کیا؟

• 2 گھنٹے پہلے 26 سال بعد اپنے خاندان سے ملنے میں کامیاب ہونیوالی خاتون

26 سال بعد اپنے خاندان سے ملنے میں کامیاب ہونیوالی خاتون

ماخذ: Geo News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے