سینئر اداکارہ بشریٰ انصاری نے کہا ہےکہ ایڈونچرز کے شوقین افراد کو خطرات سے محتاط ہونا چاہیے کیونکہ زندگی بہت قیمتی ہے۔
انسٹاگرام پر شیئر ویڈیو میں بشریٰ انصاری نے کہا کہ 'میں کئی عرصے سے دیکھ رہی ہوں جو لوگ ایڈونچرز کے شوقین ہیں ان لوگوں نے پیراگلائیڈنگ ، بنجی جمپنگ اور کوہ پیمائی جیسے خطرات کو کھیل بنایا ہوا ہے، اس دوران کئی بار حادثات کا سامنا بھی کرنا پڑتا ہے'۔
اداکارہ نے بتایا کہ 'میرا اپنا 40 سالہ بھانجا شیراز جس طرح گرا اس کے بعد ساری زندگی ہماری فیملی اس صدمے سے باہر نہیں آسکی، اس کی والدہ بھی اسی صدمے میں چلی گئیں، شیراز کو بھی ایسے ہی خطرات کا سامنا کرنا پسند تھا۔
بشریٰ انصاری نے مزید کہا کہ موت بے شک اللہ کے ہاتھ میں ہے وہ اپنے مقررہ وقت پر بستر پر بھی آسکتی ہے لیکن اس طرح خود کو مشکل پوزیشنز میں ڈالنے کی ضرورت ہی کیا ہے ، آپ کی جان قیمتی ہے لہٰذا زیادہ خطرات نہ مول لیں۔
دنیا کے 140ممالک کی اسکرینوں پر چھا جانےکے بعد ترک ڈراموں نے چین پر نظریں جمالیں
'جعلی ثبوت دکھائے اور دوست کیساتھ انٹرویو کیا'، مومنہ اقبال نے ثاقب چدھڑ کے الزامات کی تردید کردی
بالی وڈ اداکارہ امیشا پٹیل نے پانڈیا کے ساتھ ڈیٹنگ افواہوں پر خاموشی توڑ دی
'میں انکی بہن کو تعلیم کیلئے آسٹریلیا لے کر گیا'، ثاقب چدھڑ کے مومنہ اور انکی بہن پر سنگین الزامات
امریکی ریپر نے نیوجرسی کانسرٹ کو فلسطین کے حق میں مظاہرے میں بدل دیا
مصر میں منشیات کے مقدمے میں ٹی وی میزبان سارہ خلیفہ سمیت 12 افراد کو سزائے موت سنا دی گئی
کورولوش عثمان کے مشہور کردار ’میخائل کوسس‘ گھر میں مردہ حالت میں پائے گئے
ایشا رکھی نے بادشاہ سے علیحدگی کی افواہوں پر خاموشی توڑ دی
کیرئیرکے آغاز میں بہت سے گانے بغیر کسی معاوضے کے گائے: شریا گھوشال کا انکشاف
مشہورگانے 'وڈیرے کا بیٹا' میں لڑکی اور رومانس نہ ہونے کی وجہ سے ریجیکٹ کیا گیا: علی گل پیر
نامور پاکستانی اداکارہ سڑک کنارے دودھ کی ٹھنڈی بوتلیں فروخت کرنے پر مجبور
بشریٰ انصاری نے شوہر سے علیحدگی کے بعد بھی نام سے انصاری نہ ہٹانے کی وجہ بتادی
تازہ ترین
• 8 منٹ پہلے میرا اپنا بھانجا گرگیا، ایڈونچرز کے شوقین لوگ خطرات مول لینے سے گریز کریں: بشریٰ انصاری
• 13 منٹ پہلے جنید مسلسل رابطے میں رہتا تھا اور ہم دونوں گہرے دوست تھے: قاسم شاہ
جنید مسلسل رابطے میں رہتا تھا اور ہم دونوں گہرے دوست تھے: قاسم شاہ
• 48 منٹ پہلے اسپین: بیلوں کی دوڑ کے دوران سینگ لگنے سے 64 سالہ خاتون ہلاک
اسپین: بیلوں کی دوڑ کے دوران سینگ لگنے سے 64 سالہ خاتون ہلاک
• 52 منٹ پہلے پنجاب فارنزک لیب بھی میر رضا کا آئی فون نہ کھول سکی، ثبوت ملنے کی امید دم توڑ گئی
پنجاب فارنزک لیب بھی میر رضا کا آئی فون نہ کھول سکی، ثبوت ملنے کی امید دم توڑ گئی
• 1 گھنٹے پہلے پی ٹی آئی 27 ستمبر احتجاج، چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ نے معاملے کو آئینی بحران سے تشبیہ دیدی
پی ٹی آئی 27 ستمبر احتجاج، چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ نے معاملے کو آئینی بحران سے تشبیہ دیدی
• 1 گھنٹے پہلے اڈیالہ جیل کی سکیورٹی مزید سخت، 435 پولیس اہلکار تعینات، 8 مقامات پر ناکے لگیں گے
اڈیالہ جیل کی سکیورٹی مزید سخت، 435 پولیس اہلکار تعینات، 8 مقامات پر ناکے لگیں گے
• 2 گھنٹے پہلے حسن علی کی اہلیہ کی شوہر کو انسٹا پر ان فالو کرنے کے بعد مبہم پوسٹ وائرل
حسن علی کی اہلیہ کی شوہر کو انسٹا پر ان فالو کرنے کے بعد مبہم پوسٹ وائرل
• 2 گھنٹے پہلے پاکستان کرکٹ کے مسائل کی جڑ عاقب جاوید ہیں: جیسن گلیسپی

