کرنل (ر) قاسم شاہ نے نعت خواں جنید جمشید کے ساتھ اپنی گہری دوستی کا انکشاف کیا ہے۔
قاسم شاہ نے ماضی کے معروف ڈراموں ’سنہرے دن‘ اور ’الفا براوو چارلی‘ میں اداکاری کے باعث شہرت حاصل کی۔
وہ ’سنہرے دن‘ میں کام کے وقت پاکستان ملٹری اکیڈمی (PMA) کے کیڈٹ تھے جب کہ بعد ازاں انہوں نے پاک فوج میں 25 سال سے زائد عرصہ خدمات انجام دیں اور چند برس قبل کرنل کے عہدے سے ریٹائر ہوئے۔
• سانحہ مری: الفا براوو چارلی کے 'گل شیر' نے اپنے ساتھ پیش آیا قصہ سنادیا
• سوشل میڈیا پر وائرل تصاویر پر قاسم علی شاہ کا بیان سامنے آگیا
• پیشکش کے باوجود حدیقہ کیانی نے 'الفا براوو چارلی' میں کام کیوں نہیں کیا؟
حال ہی میں قاسم شاہ نے ایک پروگرام میں شرکت کی جس میں انہوں نے جنید جمشید کے ساتھ اپنی دوستی اور ان کی وفات کے بعد اپنے جذبات کے بارے میں گفتگو کی۔
جنید جمشید سے تعلق کے حوالے سے بات کرتے ہوئے قاسم شاہ نے کہا کہ جنید جمشید کی شہادت کا واقعہ میرے لیے انتہائی تکلیف دہ تھا، مجھے جنید کی وفات کی خبر پر یقین ہی نہیں آیا اور میں سوچتا رہا کہ یہ کیسے ہوگیا۔
قاسم شاہ نے بتایا کہ میں جنید جمشید سے مسلسل رابطے میں رہتا تھا اور ہم دونوں کے درمیان گہری دوستی تھی، ہم ایک دوسرے سے فون پر بات کرتے اور اکثر ملاقات بھی کرتے تھے، جنید جمشید خود مجھے فون کرتے اور ملاقات کے لیے آتے تھے۔
سابق فوجی افسر نے مزید بتایا کہ ہم دونوں نے مل کر ایک برانڈ شروع کرنے کا منصوبہ بھی بنایا تھا تاہم بدقسمتی سے یہ منصوبہ عملی شکل اختیار نہ کرسکا۔
قاسم شاہ کے مطابق جنید جمشید کے ساتھ میری دوستی سے لوگ واقف تھے، اسی لیے ان کی وفات پر کئی افراد مجھ سے تعزیت کرنے بھی آئے۔
پنجاب فارنزک لیب بھی میر رضا کا آئی فون نہ کھول سکی، ثبوت ملنے کی امید دم توڑ گئی
پی ٹی آئی 27 ستمبر احتجاج، چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ نے معاملے کو آئینی بحران سے تشبیہ دیدی
اڈیالہ جیل کی سکیورٹی مزید سخت، 435 پولیس اہلکار تعینات، 8 مقامات پر ناکے لگیں گے
کے ایم سی ہیڈ آفس میں آتشزدگی، میئر کراچی کا دفتر مکمل جل گیا
وفاقی حکومت نے 11 ماہ میں آئی پی پیز کو 29 کھرب 35 ارب روپے ادا کیے
عاصم افتخار احمد کو نیا سیکرٹری خارجہ بنائے جانے کا امکان
کراچی: شاہ فیصل کے پل پر باراتیوں کا رقص، ویڈیو وائرل
اسلام آباد کو نیا وفاقی یونٹ بنانے کی تجویز، 13عالمی دارالحکومتوں کا جائزہ
کراچی: لانڈھی کی2 فیکٹریوں میں لگی آگ پر 16 گھنٹے بعد قابو پالیا گیا
نئے صوبے، انتظامی یونٹس یا پھر اختیارات مقامی سطح پر منتقل کیے جائیں گے، فی الحال کوئی فیصلہ نہیں ہوا: ذرائع
پاکستان 4 صوبوں کے ساتھ ہمیشہ قائم و دائم رہے گا: مراد علی شاہ
کوئٹہ کے سول اسپتال میں زچگی کے دوران مبینہ طور پر جڑواں بچوں کی پیدائش، ایک نومولود لاپتہ
تازہ ترین
• 2 منٹ پہلے جنید مسلسل رابطے میں رہتا تھا اور ہم دونوں گہرے دوست تھے: قاسم شاہ
• 37 منٹ پہلے اسپین: بیلوں کی دوڑ کے دوران سینگ لگنے سے 64 سالہ خاتون ہلاک
اسپین: بیلوں کی دوڑ کے دوران سینگ لگنے سے 64 سالہ خاتون ہلاک
• 41 منٹ پہلے پنجاب فارنزک لیب بھی میر رضا کا آئی فون نہ کھول سکی، ثبوت ملنے کی امید دم توڑ گئی
• 53 منٹ پہلے پی ٹی آئی 27 ستمبر احتجاج، چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ نے معاملے کو آئینی بحران سے تشبیہ دیدی
• 57 منٹ پہلے اڈیالہ جیل کی سکیورٹی مزید سخت، 435 پولیس اہلکار تعینات، 8 مقامات پر ناکے لگیں گے
• 1 گھنٹے پہلے حسن علی کی اہلیہ کی شوہر کو انسٹا پر ان فالو کرنے کے بعد مبہم پوسٹ وائرل
حسن علی کی اہلیہ کی شوہر کو انسٹا پر ان فالو کرنے کے بعد مبہم پوسٹ وائرل
• 1 گھنٹے پہلے پاکستان کرکٹ کے مسائل کی جڑ عاقب جاوید ہیں: جیسن گلیسپی
پاکستان کرکٹ کے مسائل کی جڑ عاقب جاوید ہیں: جیسن گلیسپی
• 2 گھنٹے پہلے کے ایم سی ہیڈ آفس میں آتشزدگی، میئر کراچی کا دفتر مکمل جل گیا

