کراچی: نوجوان تاجر میر رضا قتل کیس کے تفتیشی افسر نے مزید اہم دستاویزات جوڈیشل کمیشن کے پاس جمع کرادیں۔
تفتیشی افسر نے میر رضا کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سمیت اسمارٹ واچ، موبائل اور دیگر اشیا کی فارنزک رپورٹس بھی جوڈیشل کمیشن کو جمع کرادیں۔
تفتیشی افسر نے گواہوں کے 161 کے مزید بیانات کی نقول بھی پیش کردی ہیں۔
پنجاب فارنزک لیبارٹری نے میر رضا کیس میں بنائی گئی تحقیقاتی ٹیم کو اس حوالے سے باقاعدہ تحریری طور پر آگاہ کر دیا ہے: تفتیشی ذرائع
دوسری جانب پنجاب فارنزک لیبارٹری بھی میر رضا کا آئی فون کھول نہیں سکی ہے۔
تفتیشی ذرائع کے مطابق پنجاب فارنزک لیبارٹری نے میر رضا کیس میں بنائی گئی تحقیقاتی ٹیم کو اس حوالے سے باقاعدہ تحریری طور پر آگاہ کردیا ہے، میر رضا کی گھڑی اور موبائل فون تحقیقاتی ٹیم کو واپس بھیجے جائیں گے۔
تفتیشی ذرائع کے مطابق میر رضا کی ایپل واچ سے چند اسکرین شاٹ اور میسجز ملے تاہم وہ مواد تفتیش کے لیے اہم نہیں۔
اڈیالہ کے قیدیوں نے عمران خان کو ملنے والی طبی سہولیات سے متعلق اسلام آباد ہائیکورٹ کا فیصلہ چیلنج کردیا
جنید مسلسل رابطے میں رہتا تھا اور ہم دونوں گہرے دوست تھے: قاسم شاہ
پنجاب فارنزک لیب بھی میر رضا کا آئی فون نہ کھول سکی، ثبوت ملنے کی امید دم توڑ گئی
پی ٹی آئی 27 ستمبر احتجاج، چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ نے معاملے کو آئینی بحران سے تشبیہ دیدی
اڈیالہ جیل کی سکیورٹی مزید سخت، 435 پولیس اہلکار تعینات، 8 مقامات پر ناکے لگیں گے
کے ایم سی ہیڈ آفس میں آتشزدگی، میئر کراچی کا دفتر مکمل جل گیا
وفاقی حکومت نے 11 ماہ میں آئی پی پیز کو 29 کھرب 35 ارب روپے ادا کیے
عاصم افتخار احمد کو نیا سیکرٹری خارجہ بنائے جانے کا امکان
کراچی: شاہ فیصل کے پل پر باراتیوں کا رقص، ویڈیو وائرل
اسلام آباد کو نیا وفاقی یونٹ بنانے کی تجویز، 13عالمی دارالحکومتوں کا جائزہ
کراچی: لانڈھی کی2 فیکٹریوں میں لگی آگ پر 16 گھنٹے بعد قابو پالیا گیا
نئے صوبے، انتظامی یونٹس یا پھر اختیارات مقامی سطح پر منتقل کیے جائیں گے، فی الحال کوئی فیصلہ نہیں ہوا: ذرائع
تازہ ترین
• 2 منٹ پہلے برطانیہ بھر میں غیر قانونی نمبرپلیٹس کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ
برطانیہ بھر میں غیر قانونی نمبرپلیٹس کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ
• 6 منٹ پہلے میر رضا قتل کیس: تفتیشی افسر نے مزید اہم دستاویزات جوڈیشل کمیشن کے پاس جمع کرادیں
• 21 منٹ پہلے نوجوان نے ویڈیو بنانے کیلئے 30 فٹ کی اونچائی سے ڈیم میں چھلانگ لگادی
نوجوان نے ویڈیو بنانے کیلئے 30 فٹ کی اونچائی سے ڈیم میں چھلانگ لگادی
• 29 منٹ پہلے اڈیالہ کے قیدیوں نے عمران خان کو ملنے والی طبی سہولیات سے متعلق اسلام آباد ہائیکورٹ کا فیصلہ چیلنج کردیا
• 39 منٹ پہلے میرا اپنا بھانجا گرگیا، ایڈونچرز کے شوقین لوگ خطرات مول لینے سے گریز کریں: بشریٰ انصاری
میرا اپنا بھانجا گرگیا، ایڈونچرز کے شوقین لوگ خطرات مول لینے سے گریز کریں: بشریٰ انصاری
• 44 منٹ پہلے جنید مسلسل رابطے میں رہتا تھا اور ہم دونوں گہرے دوست تھے: قاسم شاہ
• 1 گھنٹے پہلے اسپین: بیلوں کی دوڑ کے دوران سینگ لگنے سے 64 سالہ خاتون ہلاک
اسپین: بیلوں کی دوڑ کے دوران سینگ لگنے سے 64 سالہ خاتون ہلاک
• 1 گھنٹے پہلے پنجاب فارنزک لیب بھی میر رضا کا آئی فون نہ کھول سکی، ثبوت ملنے کی امید دم توڑ گئی

