پشاور: فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نےکہا ہےکہ مسلح افواج دہشتگردی کو شکست دینے اور ملک میں پائیدار امن و استحکام یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہیں۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے پشاور کور ہیڈکوارٹرز کا دورہ کیا جہاں انہیں خیبر پختونخوا کی موجودہ سکیورٹی صورتحال اور جاری انسدادِ دہشتگردی کارروائیوں پر بریفنگ دی گئی۔
آئی ایس پی آر کے مطابق فیلڈ مارشل کو سرحدی انتظامات اور صوبے میں تعینات فارمیشنز کی آپریشنل تیاریوں پربریفنگ دی گئی جب کہ اس دوران فیلڈ مارشل نے فارمیشنز کو چوکس رہنے اور آپریشنل تیاریوں کے اعلیٰ ترین معیار کو برقرار رکھنے کی ہدایت کی۔
اس موقع پر فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کہا کہ مسلح افواج دہشتگردی کو شکست دینےاور ملک میں پائیدار امن و استحکام یقینی بنانے کےلیے پرعزم ہیں۔
پشاور: قبر کھود کر بچوں اور بچیوں کی نعشیں نکال کر بے حرمتی کرنے والا درندہ صفت افغان ملزم گرفتار
کچھ بھی ہوجائے پی ٹی آئی کو اسلام آباد آکر امن خراب کرنے کی اجازت نہیں دینگے: عطا تارڑ
تحریک انصاف کا مجوزہ مارچ، پس پردہ رابطے اعتماد کے فقدان کو دور کرنے میں ناکام
پی ٹی آئی کے عادل بازئی بھی گرفتار، پکڑے گئے ممبران اسمبلی کی تعداد 6 ہوگئی
کوہاٹ پولیس لائنز دھماکے سے متعلق بم ڈسپوزل یونٹ کی تفصیلی رپورٹ سامنے آگئی
کراچی: بلوچ کالونی ایکسپریس وے کے قریب کے الیکٹرک کے گرڈ اسٹیشن میں آگ لگ گئی، کئی علاقوں میں بجلی معطل
دنیا میں کچھ بھی ہو، پاکستان سے تعلقات مضبوط کریں گے، چینی قونصل جنرل
پاکستان اور سعودی عرب نے سفارتی و سرکاری پاسپورٹ کے حامل افراد کیلئے ویزا کی شرط ختم کر دی
جماعت اسلامی کا سُپر ٹرین لانگ مارچ ملتان پہنچ گیا
وزیراعظم کا امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان کو فون، لانگ مارچ ملتوی کرنےکی درخواست
وزیراعظم شہباز شریف اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے 81 ویں اجلاس میں شرکت کیلئے نیو یارک پہنچ گئے
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیار، وزیراعظم سے سیاسی رہنماؤں کی کمیٹی بنانے کا مطالبہ
تازہ ترین
• 4 منٹ پہلے مسلح افواج دہشتگردی کو شکست دینے اور ملک میں پائیدار امن و استحکام یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہیں: فیلڈ مارشل
• 10 منٹ پہلے ایشین گیمز: پاکستان ویمنز نے بنگلادیش کو ہرا کر برانز میڈل جیت لیا
ایشین گیمز: پاکستان ویمنز نے بنگلادیش کو ہرا کر برانز میڈل جیت لیا
• 18 منٹ پہلے ایشین گیمز میں پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیم کی دوسری کامیابی
ایشین گیمز میں پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیم کی دوسری کامیابی
• 18 منٹ پہلے کھدائی کے دوران کیبل کٹنے سے امریکا میں بڑا فضائی بحران، 10 ہزار پروازیں متاثر
کھدائی کے دوران کیبل کٹنے سے امریکا میں بڑا فضائی بحران، 10 ہزار پروازیں متاثر
• 19 منٹ پہلے آئی ایم ایف شرائط: وزارت خزانہ کا اضافی بجٹ گرانٹ پر پابندی کا فیصلہ
آئی ایم ایف شرائط: وزارت خزانہ کا اضافی بجٹ گرانٹ پر پابندی کا فیصلہ
• 42 منٹ پہلے سرمایہ کاروں کی آئیسکو کے 51 سے 100 فیصد تک شیئرز کے حصول میں دلچسپی
سرمایہ کاروں کی آئیسکو کے 51 سے 100 فیصد تک شیئرز کے حصول میں دلچسپی
• 43 منٹ پہلے کچھ بھی ہوجائے پی ٹی آئی کو اسلام آباد آکر امن خراب کرنے کی اجازت نہیں دینگے: عطا تارڑ
• 47 منٹ پہلے پشاور: قبر کھود کر بچوں اور بچیوں کی نعشیں نکال کر بے حرمتی کرنے والا درندہ صفت افغان ملزم گرفتار
