آرم ریسلر نے بچی کے والد سے جان بوجھ کر ہار کر سب کے دل جیت لیے
2300 سال سے زائد قدیم ارسطو کا اسکول دریافت
ملازم نے 10 ہزار روپے کم تنخواہ دینے پر فیکٹری کو آگ لگادی
شیرخوار بیٹی کو اوون میں ڈالنے والی ماں کو سزا ہوگئی
اسلام آباد: محکمہ موسمیات کا اپنے بیان میں کہنا ہے کہ اسلام آباد اور گرد و نواح میں مطلع جزوی ابرآلود رہنے کا امکان ہے، جبکہ تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا بھی امکان ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد کے چند مقامات پر ژالہ باری بھی ہو سکتی ہے، کم سے کم پارہ 21، زیادہ سے زیادہ 34 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے۔
ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم گرم اورخشک رہنے کی توقع ہے، کے پی، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی پنجاب میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کا امکان ہے۔
اسلام آباد: جمعہ کو کن علاقوں میں بجلی بند رہے گی؟
مختلف مقامات پر تیز ہواؤں، آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش متوقع ہے جبکہ چند مقامات پر موسلا دھار بارش، ژالہ باری بھی ہو سکتی ہے۔
ماخذ: ARY News Urdu اصل خبر پڑھیں
