• ستمبر 10, 2026
  • Last Update ستمبر 10, 2026 7:26 شام
  • پاکستان

سابق ٹیسٹ کپتان وکٹ کیپر محمد رضوان لاہور میں نیشنل سائبرکرائم انویسٹیگشن ایجنسی (این سی سی آئی اے)کے روبرو پیش ہوگئے۔

انتہائی باخبر ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وکٹ کیپر محمد رضوان جمعرات کے روز دوپہر تین بجے لاہور میں واقع نیشنل سائبر کرائم انویسٹگیشن ایجنسی کے روبرو پیش ہوئے۔

خیبر پختونخوا سے تعلق رکھنے والے 34 سال کے محمد رضوان ان سات کرکٹرز میں شامل ہیں، جنہیں پاکستان کرکٹ بورڈ نے لارڈز ٹیسٹ میں شکست کے بعد اچانک ہنگامی بنیادوں پر ٹیم سے ڈراپ کیا اور وہ لندن سے اسلام آباد پہنچے۔

• پی سی بی نے امام اور رضوان کا موبائل ڈیٹا حاصل کرلیا، تحقیقات کا دائرہ وسیع

• پی سی بی کو رضوان کے حوالے سے شدید تحفظات، امام کو 2 سالہ پابندی کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے: ذرائع

پاکستان کے لیے47 ٹیسٹ 103 ون ڈے اور 106 ٹی 20 کھیلنے والے وکٹ کیپر محمد رضوان نے اطلاعات کے مطابق نینشل سائبر کرائم انویسٹیگشن ایجنسی کے لاہور میں واقع دفتر میں جمعرات کو پیش ہو نے سے قبل پاکستان کرکٹ بورڈسے باقاعدہ رابطہ کیا تھا، جس کے بعد وہ این سی سی آئی اے کے روبرو پیش ہوئے۔

اس حوالے سے پاکستان کرکٹ بورڈ نے وکٹ کیپر محمد رضوان کے نینشل سائبر کرائم انویسٹیگیشن ایجنسی کے سامنے پیش ہو نے اور تحقیقات کے حوالے سے تبصرہ کرنے سے گریز کیا ہے۔

پی سی بی ذرائع نے کہا ہے کہ انکوائری کا سلسلہ چونکہ ابھی جاری ہے اس لیےکوئی تبصرہ نہیں کیا جائےگا۔

دوسری جانب بورڈ کے ذرائع کا یہ بھی کہنا ہےکہ کرکٹرز اور آفیشلز سے متعلق میڈیا پر غیر مصدقہ اور بے بنیاد خبریں چلائی جا رہی ہیں۔

انگلینڈ میں پاکستان انڈر 19 ٹیم کو تارکین وطن سمجھ لیا گیا، ہوٹل کے باہر احتجاج

فیفا آسیان کپ کے ڈراز کا اعلان، پاکستان فٹبال ٹیم ڈویژن ون کے گروپ بی میں شامل

این سی سی آئی اے نے امام الحق اور محمد رضوان کو طلب کرلیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق آل راؤنڈر انور علی کوچنگ کے میدان میں آگئے

برمنگھم ٹیسٹ: کھیل کے دوسرے دن کا آغاز، انگلینڈ کی پوزیشن مستحکم

ایجبسٹن ٹیسٹ کے پہلے دن پاکستانی ٹیم پہلی اننگز میں 133 رنز بناکر آؤٹ، انگلینڈ کے 4 وکٹ پر 156 رنز

جونیئر ہاکی ایشیاکپ: پاکستانی مینز ٹیم کی مسلسل چوتھی کامیابی، ویمنز ٹیم بھی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئی

کینسر کے خلاف دفاع مضبوط رکھا، ہاکی کے سابق کپتان محمد ثقلین کی جذباتی داستان

کرکٹ ٹیم میں تبدیلیاں میری مرضی، مشاورت کے بغیر کی گئیں: بابر اعظم

ایجبسٹن ٹیسٹ کیلئے پاکستان کے 12 ممکنہ کھلاڑی فائنل، 3 کھلاڑی ڈیبیو کرینگے

پاکستان کیخلاف برتری حاصل ہے لیکن ایجبسٹن ٹیسٹ میں مقابلہ آسان نہیں ہوگا،کپتان انگلش ٹیم

7کھلاڑیوں کو ٹیم سے ڈراپ کرنےسے متعلق پی سی بی نے فیصلہ کچھ سوچ کر ہی کیا ہوگا: بابراعظم

تازہ ترین

• 7 منٹ پہلے محمد رضوان این سی سی آئی اےکے روبرو پیش ہوگئے

• 11 منٹ پہلے لائیو: عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت 105 ڈالر فی بیرل سے بھی تجاوز کرگئی

لائیو: عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت 105 ڈالر فی بیرل سے بھی تجاوز کرگئی

• 46 منٹ پہلے الجزائر نے متحدہ عرب امارات کے ساتھ سفارتی تعلقات ختم کرنے کا اعلان کردیا

الجزائر نے متحدہ عرب امارات کے ساتھ سفارتی تعلقات ختم کرنے کا اعلان کردیا

• 60 منٹ پہلے 33 سال میں دنیا کے 233 ممالک اور خطوں میں سفر کرنیوالے شخص نے کتنے روپے خرچ کیے؟

33 سال میں دنیا کے 233 ممالک اور خطوں میں سفر کرنیوالے شخص نے کتنے روپے خرچ کیے؟

• 2 گھنٹے پہلے مالاکنڈ اور خیبرپختونخوا کے ٹیکس فری زونز میں ٹیکس چوری کا انکشاف

مالاکنڈ اور خیبرپختونخوا کے ٹیکس فری زونز میں ٹیکس چوری کا انکشاف

• 2 گھنٹے پہلے دنیا کی سب سے پتلی گاڑی آپ کو دنگ کر دے گی

دنیا کی سب سے پتلی گاڑی آپ کو دنگ کر دے گی

• 2 گھنٹے پہلے انگلینڈ میں پاکستان انڈر 19 ٹیم کو تارکین وطن سمجھ لیا گیا، ہوٹل کے باہر احتجاج

• 3 گھنٹے پہلے این سی سی آئی اے نے امام الحق اور محمد رضوان کو طلب کرلیا

ماخذ: Geo News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے