اسلام آباد: امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان کا کہنا ہے ہم نےہر صورت لیوی ختم کرانی ہے اور ہم 20 ستمبر کو چاروں طرف سے اسلام آباد آئیں گے۔
اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمان نے کہاکہ پیٹرولیم لیوی کو عوام نے بھتا ٹیکس قرار دیا ہے، حکومت کو پیٹرولیم لیوی ختم کرنا ہوگی، حکومت کو بہت مناسب تجاویز دی ہیں، اگر شرح سود میں 3 فیصد کمی کر دیں تو 1700 ارب روپے بچا سکتے ہیں، شہباز شریف اس بات کا جواب دیں کہ شرح سود کم کیوں نہیں کرتے۔
انہوں نے کہا کہ کسی بھی صورت اپنے مطالبات سے دستبردار نہیں ہوں گے، ہم نے لیوی ختم کرانی ہے، 36 شہروں میں دھرنے ہو رہے ہیں، 20 ستمبر کو چاروں طرف سے اسلام آباد آئیں گے، اگر حکومت نے ٹال مٹول سے کام لیا تو ہم مذاکرات ختم کر دیں گے۔
امیر جماعت اسلامی نے کہا کہ اگر پی ٹی آئی نے اے پی سی میں بلایا تو ضرور جائیں گے، ہم بانی پی ٹی آئی عمران خان کو سیاسی قیدی سمجھتے ہیں جبکہ اپوزیشن کے ساتھ ہمارے رابطے ہیں۔
حکومتی وفد نے کہا جماعت اسلامی تین دن مزید اسلام آباد کی طرف لانگ مارچ کی کال نہ دے: لیاقت بلوچ
آج پاکستان کے مسائل پر کوئی بولنے والا نہیں ہے، عوام کے آج کے حالات کا ذمہ دار چھوٹا سا طبقہ ہے: حافظ نعیم
کراچی میں کل سے گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان، ایڈوائزری بھی جاری
دھابیجی پمپنگ اسٹیشن پر بجلی کا بڑا بریک ڈاؤن، کراچی کو پانی کی فراہمی متاثر ہونیکا خدشہ
سہیل آفریدی اور علی امین میں اختلافات، ڈی آئی خان کے فنڈز روک دیے گئے
نیپرا نے 58 ارب ڈالر کے بجلی پیداوار و ترسیل کے پلان کی منظوری دیدی
کراچی: چلتا پھرتا بم، چنگچی رکشے میں غیرقانونی گیس فلنگ اسٹیشن قائم، ویڈیو وائرل
صدر زرداری کا بیرون ملک کا دورہ نجی تھا، اخراجات خود ادا کیے: ترجمان
بلوچستان میں سرکاری ملازمتوں کی مبینہ خرید و فروخت کا معاملہ پھر گرم ہوگیا
اسلام آباد اسپورٹس کمپلیکس کنسرٹ میں بغیر ٹکٹ داخلے کی کوشش، مجسٹریٹ اور پولیس اہلکار میں جھگڑا
ایم کیو ایم بدترین ناکامی کے بعد صوبہ کارڈ کھیل رہی ہے: قادر پٹیل
یمنی حکومت کی ترجیح امن ہے جبکہ حوثیوں کا اپنا ایجنڈا ہے، پاکستان میں یمنی سفیر مطہر العشبی
ہم ہجرت کرکے قائد اعظم کے پاکستان میں آئے تھے ہمیں بھٹو کے پاکستان میں دھکیلا ہے: خالد مقبول
مریم نواز کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب، شریف فیملی اور قریبی عزیز و اقارب کی شرکت
تازہ ترین
• 5 منٹ پہلے لیوی ختم کرانی ہے، 20 ستمبر کو چاروں طرف سے اسلام آباد آئیں گے: امیر جماعت اسلامی
• 54 منٹ پہلے کراچی میں کل سے گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان، ایڈوائزری بھی جاری
• 2 گھنٹے پہلے دھابیجی پمپنگ اسٹیشن پر بجلی کا بڑا بریک ڈاؤن، کراچی کو پانی کی فراہمی متاثر ہونیکا خدشہ
• 2 گھنٹے پہلے نیپرا نے 58 ارب ڈالر کے بجلی پیداوار و ترسیل کے پلان کی منظوری دیدی
• 2 گھنٹے پہلے یو ایس اوپن ٹینس: ورلڈ نمبر ون سبالینکا کو شکست، ایلینا ریباکینا نے ٹائٹل جیت لیا
یو ایس اوپن ٹینس: ورلڈ نمبر ون سبالینکا کو شکست، ایلینا ریباکینا نے ٹائٹل جیت لیا
• 2 گھنٹے پہلے سہیل آفریدی اور علی امین میں اختلافات، ڈی آئی خان کے فنڈز روک دیے گئے
• 3 گھنٹے پہلے ماہرہ خان کے ہاں جلد ننھے مہمان کی آمد متوقع
ماہرہ خان کے ہاں جلد ننھے مہمان کی آمد متوقع
• 3 گھنٹے پہلے نیشنل چیمپئن ایتھلیٹ فائقہ ریاض حکومتی سرپرستی سے محروم
