• ستمبر 26, 2026
  • آخری اپڈیٹ ستمبر 26, 2026 3:52 شام
  • پاکستان

پشاور: پی ٹی آئی خیبرپختونخوا کے سیکرٹری اطلاعات شوکت یوسف زئی نے لانگ مارچ مؤخر کرنا سیاسی حکمت عملی قرار دے دی۔

ایک بیان میں شوکت یوسفزئی نے کہا کہ وفاقی حکومت کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کردیں گے، حکومت ٹی وی چینلز پر مذاکرات کرتی ہے، عملی طورپر بات چیت کرے تو پی ٹی آئی تیار ہے، وفاقی حکومت کو مذاکرات پر آنا ہی پڑے گا۔

انہوں نے کہا کہ اٹھارویں ترمیم کے بعد صوبوں کے معاملات میں مداخلت نہیں کی جاسکتی، پولیس ایکٹ صوبے کا اختیار ہے، چاہتے ہیں پولیس آزاد ہو، اس لیے قانون سازی کی۔

شوکت یوسف زئی کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی کا مطالبہ ہے بانی پی ٹی آئی کو عدالتی احکامات کی روشنی میں علاج فراہم کیا جائے۔

اب فیصلہ سازوں کیلئے صرف پی ٹی آئی کا لانگ مارچ مسئلہ نہیں ہے بلکہ مسئلہ سہیل آفریدی کی حکومت ہے: ذرائع

نقیب اللہ قتل کیس: عدم شواہد کی بناء پر ایس ایچ او سمیت 7 پولیس اہلکار بری

میر رضا قتل کیس: جوڈیشل کمیشن کی مدت میں تاحال توسیع کا فیصلہ نہ ہوسکا

افغانستان سے دہشتگردی کے خاتمے تک خطے میں امن و ترقی ممکن نہیں، اسحاق ڈار

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی، 750 ملین ڈالر کی منشیات پکڑ لی

فیلڈ مارشل اور سعودی وزیر دفاع کی ملاقات، سعودیہ پر حملوں کا مقابلہ کرنے کیلئے مشترکہ کوششیں جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ

وزیراعظم شہباز شریف امریکا کا 5 روزہ دورہ مکمل کرکے واپس لندن پہنچ گئے

ایمان مزاری اور ہادی علی کو ویڈیو لنک پر پیش نہ کرنے پر جیل سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ کو شوکاز جاری

اسلام آباد میں احتجاج کے تماشے کو ہمیشہ کیلئے بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے: رانا ثنااللہ

جنگ مسلط کی گئی توپچھلے سال کی طرح حشرکریں گے، وزیر دفاع نے بھارت کو ایک بار پھر خبردار کردیا

ضلع نوشکی میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، فائرنگ کے تبادلے میں 11 دہشتگرد ہلاک

وزیراعظم کا اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی کو ایک اور خط، مذاکرات کی دعوت دے دی

مسئلہ اب لانگ مارچ نہیں، قومی سلامتی کا ہے، یہ فیصلہ کرلیا گیاکہ سہیل آفریدی کی حکومت کو جانا ہوگا: ذرائع کا دعویٰ

تازہ ترین

• 5 منٹ پہلے بنکاک میں شدید بارش سے سیلاب صورتحال، متعدد افراد کی محفوظ مقامات پر منتقلی

بنکاک میں شدید بارش سے سیلاب صورتحال، متعدد افراد کی محفوظ مقامات پر منتقلی

• 11 منٹ پہلے شوکت یوسف زئی نے لانگ مارچ مؤخر کرنا سیاسی حکمت عملی قرار دیدی

• 14 منٹ پہلے نقیب اللہ قتل کیس: عدم شواہد کی بناء پر ایس ایچ او سمیت 7 پولیس اہلکار بری

• 51 منٹ پہلے میر رضا قتل کیس: جوڈیشل کمیشن کی مدت میں تاحال توسیع کا فیصلہ نہ ہوسکا

• 1 گھنٹے پہلے امریکا کو 7 روزہ منصوبہ پہنچادیا اسے قبول کرلیا جائے تو آبنائے ہرمز کھولی جاسکتی ہے: عباس عراقچی

امریکا کو 7 روزہ منصوبہ پہنچادیا اسے قبول کرلیا جائے تو آبنائے ہرمز کھولی جاسکتی ہے: عباس عراقچی

• 1 گھنٹے پہلے خاتون یوٹیوبر کو دولت کی نمائش مہنگی پڑگئی، چور گھر سے 81 تولے سونا اور لاکھوں روپے لے اڑے

خاتون یوٹیوبر کو دولت کی نمائش مہنگی پڑگئی، چور گھر سے 81 تولے سونا اور لاکھوں روپے لے اڑے

• 1 گھنٹے پہلے ایشین گیمز: اسکواش کے سیمی فائنل میں پاکستان کے دونوں کھلاڑیوں کو شکست

ایشین گیمز: اسکواش کے سیمی فائنل میں پاکستان کے دونوں کھلاڑیوں کو شکست

• 1 گھنٹے پہلے بالی وڈ اداکار مشتاق خان نے اپنی آخری گفتگو میں کیا کہا؟ بیٹے نے بتادیا

بالی وڈ اداکار مشتاق خان نے اپنی آخری گفتگو میں کیا کہا؟ بیٹے نے بتادیا

ماخذ: Geo News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے