• ستمبر 9, 2026
  • Last Update ستمبر 9, 2026 12:58 شام
  • Australia

بالی وڈ اداکارہ شردھا کپور کی بوائے فرینڈ راہول مودی کے ساتھ ڈیٹنگ کی تصاویر وائرل ہوگئیں۔

بھارتی میڈیا کے مطابق شردھا کپور زیادہ تر اپنی زندگی کو نجی رکھتی ہیں اور بہت کم ہی ایسا ہوتا ہے کے وہ اپنی زندگی کے خاص لمحات کو سوشل میڈیا پر شیئر کریں۔

تاہم حال ہی میں اداکارہ اپنی چھٹیاں گزارنے بیرون ملک گئیں جس کی تصاویر انہوں نے اپنے انسٹاگرام پر شیئر کیں۔

لیکن سوشل میڈیا پر تصاویر وائرل ہونے کی وجہ ان کی چھٹیاں نہیں بلکہ بوائے فرینڈ راہول مودی ہیں۔

• شردھا کے فون کا وال پیپر کیمرے کی آنکھ نے قید کرلیا، مبینہ بوائے فرینڈ کا پتا لگ گیا

• شردھا نے بوائے فرینڈ راہول مودی کو ان فالو کر دیا، بریک اپ کی خبریں زیر گردش

جی بلکل شردھا کپور نے انسٹاگرام پر اپنی اور راہول مودی کی چھٹیاں گزارنے کی تصاویر شیئر کی ہیں جس میں انہیں ایک ساتھ کھاتے، کتابیں پڑھتے، اور گھومتے دیکھا جاسکتا ہے۔

اداکارہ نے اپنی تصاویر کے کیپشن میں لکھا کہ 'چھوٹی سی چھٹی تو بنتی ہے ناں'۔

واضح رہے کہ شردھا کپور اور اسکرین رائٹر و پروڈیوسر راہول مودی کے درمیان تعلقات کی پہلی بار خبریں 2024 میں سامنے آئی تھیں۔

شہزادی ڈیانا کی زندگی پر خفیہ فلم میں میگھن مارکل کا اہم کردار کرنے کا امکان

'فالج کے بعد جوکرسکتا تھا کیا'، راہول رائے کا شادیوں میں رقص کرکے پیسے کمانے کا انکشاف

میرا اپنا بھانجا گرگیا، ایڈونچرز کے شوقین لوگ خطرات مول لینے سے گریز کریں: بشریٰ انصاری

دنیا کے 140ممالک کی اسکرینوں پر چھا جانےکے بعد ترک ڈراموں نے چین پر نظریں جمالیں

'جعلی ثبوت دکھائے اور دوست کیساتھ انٹرویو کیا'، مومنہ اقبال نے ثاقب چدھڑ کے الزامات کی تردید کردی

بالی وڈ اداکارہ امیشا پٹیل نے پانڈیا کے ساتھ ڈیٹنگ افواہوں پر خاموشی توڑ دی

'میں انکی بہن کو تعلیم کیلئے آسٹریلیا لے کر گیا'، ثاقب چدھڑ کے مومنہ اور انکی بہن پر سنگین الزامات

امریکی ریپر نے نیوجرسی کانسرٹ کو فلسطین کے حق میں مظاہرے میں بدل دیا

مصر میں منشیات کے مقدمے میں ٹی وی میزبان سارہ خلیفہ سمیت 12 افراد کو سزائے موت سنا دی گئی

کورولوش عثمان کے مشہور کردار ’میخائل کوسس‘ گھر میں مردہ حالت میں پائے گئے

ایشا رکھی نے بادشاہ سے علیحدگی کی افواہوں پر خاموشی توڑ دی

کیرئیرکے آغاز میں بہت سے گانے بغیر کسی معاوضے کے گائے: شریا گھوشال کا انکشاف

تازہ ترین

• 54 سیکنڈ پہلے نقوی کے ’’عوام کی مرضی‘‘ کے بیان نے نئے صوبوں پر آئینی سوالات اٹھا دیے

نقوی کے ’’عوام کی مرضی‘‘ کے بیان نے نئے صوبوں پر آئینی سوالات اٹھا دیے

• 6 منٹ پہلے کرکٹ ٹیم میں تبدیلیاں میری مرضی، مشاورت کے بغیر کی گئیں: بابر اعظم

کرکٹ ٹیم میں تبدیلیاں میری مرضی، مشاورت کے بغیر کی گئیں: بابر اعظم

• 7 منٹ پہلے شردھا کپور کی بوائے فرینڈ کے ساتھ ڈیٹنگ کی تصاویر وائرل

• 9 منٹ پہلے میر رضا کیس: جائے وقوعہ سے ملنے والا خول سکیورٹی گارڈکے پستول سے میچ نہیں ہوا: فارنزک رپورٹ

میر رضا کیس: جائے وقوعہ سے ملنے والا خول سکیورٹی گارڈکے پستول سے میچ نہیں ہوا: فارنزک رپورٹ

• 40 منٹ پہلے پاکستان کو ایل این جی کی خریداری کیلئے ٹینڈر پر کوئی بولی نہیں آئی

پاکستان کو ایل این جی کی خریداری کیلئے ٹینڈر پر کوئی بولی نہیں آئی

• 42 منٹ پہلے برآمدات پر مبنی معاشی ترقی اولین ترجیح ہے: وزیراعظم

برآمدات پر مبنی معاشی ترقی اولین ترجیح ہے: وزیراعظم

• 57 منٹ پہلے ٹھٹہ میں ٹریکٹر ٹرالی بجلی کی تاروں سے ٹکرا گئی، 2 خواتین سمیت 6 افراد جاں بحق

ٹھٹہ میں ٹریکٹر ٹرالی بجلی کی تاروں سے ٹکرا گئی، 2 خواتین سمیت 6 افراد جاں بحق

• 1 گھنٹے پہلے کراچی: اورنگی ٹاؤن میں عوام کے تشدد سے ڈاکو ہلاک

کراچی: اورنگی ٹاؤن میں عوام کے تشدد سے ڈاکو ہلاک

ماخذ: Geo News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے