سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق کے اجلاس میں عابد شیرعلی اور ایمل ولی خان آپس میں الجھ پڑے۔
کمیٹی اجلاس میں عابد شیر علی اور ایمل ولی خان کی نوک جھونک اورتلخ کلامی ہوئی ، عابد شیر علی نے ایمل ولی سے کہا مجھے فرق نہیں پڑتا، میں کوئی غلط بات نہیں کررہا، آپ طریقے سے بات کریں۔
ایمل ولی نے عابد شیر علی کو جواب دیتے ہوئے کہا کہ وہ طریقے سے بات کررہے ہیں، آپ بھی طریقے سے بات کریں۔
قرۃ العین مری اور دیگر اراکین نے عابد شيرعلی اور ایمل ولی کے درمیان بیچ بچاؤ کرانے کی کوشش کی۔
عابد شیرعلی ستھرا پنجاب حکام سے کمیٹی ممبران اورچیئرپرسن کے سخت سوالات پر برہم ہوئے تھے ۔
عابد شیر علی نے ایمل ولی سے کہا کہ آپ اُن کو بریفنگ دینے ہی نہیں دے رہے جس پر ایمل ولی نے جواب دیا کہ آپ مجھے سکھائیں گے؟ آپ ہوتے کون ہیں؟ جس پر عابد شیر علی نے کہا اگرمیں کچھ نہیں ہوں تو آپ کون ہیں؟
جوڈیشل کمپلیکس خودکش حملہ کیس: شہدا کے لواحقین کو معاوضے کی عدم ادائیگی پر جوائنٹ سیکرٹری ایڈمن طلب
عوام اسٹیٹس کو سے جان چھڑانا چاہتے ہیں، 27 ستمبر کو پرامن مارچ ہوگا: بیرسٹر گوہر
میر رضا کیس: جائے وقوعہ سے ملنے والےخول پر سندھ پولیس کی وضاحت
اثاثوں کی تفصیلات جمع نہ کرانے پر زرتاج گل، صاحبزادہ حامد رضا اور عبداللطیف نااہل قرار
اسلام آباد ہائیکورٹ کی ایک ماہ میں شیشہ کیفوں سے متعلق رولز بنانے کی ہدایت
سندھ لوکل گورنمنٹ ترمیمی بل 2026 کا مسودہ تیار، کاپی سامنے آگئی
وفاقی تعلیمی بورڈ نے انٹرمیڈیٹ پارٹ ون اور ٹوکے نتائج کا اعلان کردیا، لڑکیاں پھر بازی لے گئیں
سکیورٹی فورسز کا بلوچستان کے اضلاع خاران اور واشک میں آپریشن، 11دہشتگرد ہلاک
این سی سی آئی اے نے میر رضا کاکرپٹوکرنسی کا ڈیٹا حاصل کرلیا
پاکستان انسداد پولیوپروگرام کا فرنٹ لائن ورکرز کے یومیہ معاوضے میں 28 فیصد اضافے کا اعلان
نقوی کے ’’عوام کی مرضی‘‘ کے بیان نے نئے صوبوں پر آئینی سوالات اٹھا دیے
میر رضا کیس: جائے وقوعہ سے ملنے والا خول سکیورٹی گارڈکے پستول سے میچ نہیں ہوا: فارنزک رپورٹ
تازہ ترین
• 3 منٹ پہلے سینیٹ قائمہ کمیٹی اجلاس میں عابد شیر علی اور ایمل ولی خان آپس میں الجھ پڑے، نوک جھونک اور تلخ کلامی
• 4 منٹ پہلے مہنگائی کے مارے عوام پر ایک اور بم گرادیا گیا، بجلی مزید مہنگی ہوگئی
مہنگائی کے مارے عوام پر ایک اور بم گرادیا گیا، بجلی مزید مہنگی ہوگئی
• 31 منٹ پہلے 105 سالہ خاتون نے اپنی طویل زندگی کا راز بتا دیا
105 سالہ خاتون نے اپنی طویل زندگی کا راز بتا دیا
• 47 منٹ پہلے القاعدہ افغانستان سے پاکستان میں دہشتگردی کیلئے بی ایل اے اور ٹی ٹی پی کو مدد فراہم کررہی ہے، اقوام متحدہ
القاعدہ افغانستان سے پاکستان میں دہشتگردی کیلئے بی ایل اے اور ٹی ٹی پی کو مدد فراہم کررہی ہے، اقوام متحدہ
• 49 منٹ پہلے تیسرا ٹیسٹ: پاکستان کا پہلی اننگز میں انگلینڈ کیخلاف مایوس کن آغاز، 100 پر 7 کھلاڑی آؤٹ
تیسرا ٹیسٹ: پاکستان کا پہلی اننگز میں انگلینڈ کیخلاف مایوس کن آغاز، 100 پر 7 کھلاڑی آؤٹ
• 1 گھنٹے پہلے آخر وال کلاک کے 12 گھنٹوں کے ڈسپلے کا ڈیزائن کب اور کیسے اپنایا گیا؟
آخر وال کلاک کے 12 گھنٹوں کے ڈسپلے کا ڈیزائن کب اور کیسے اپنایا گیا؟
• 2 گھنٹے پہلے عوام اسٹیٹس کو سے جان چھڑانا چاہتے ہیں، 27 ستمبر کو پرامن مارچ ہوگا: بیرسٹر گوہر
• 3 گھنٹے پہلے نیتن یاہو مزید 1 منٹ بھی اسرائیلی وزیراعظم رہنے کے اہل نہیں، اپوزیشن رہنماؤں کا مستعفی ہونیکا مطالبہ
