سو سال تک نظروں سے اوجھل مینڈک کی نئی نسل
چور کا خوف، شہری اپنی گاڑی چھت پر لے گیا، ویڈیو وائرل
دوران پرواز مسافر کو ہنگامہ کرنا مہنگا پڑ گیا
’’جیل جانے کے لیے‘‘ لڑکی کی سُنار کی دکان میں چوری (ویڈیو)
ممبئی: بالی ووڈ اداکار اجے دیوگن کی سسپنس سے بھرپور فلم ’درشیم‘ کا آفیشل ٹریلر جاری کردیا گیا ہے، جس نے مداحوں کے دلوں میں ایک بار پھر ہلچل مچا دی ہے۔ فلم کا یہ ٹریلر سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہا ہے۔
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اس فلم کی کاسٹ میں بالی ووڈ کے مایہ ناز اداکار ایک بار پھر شائقین کو محظوظ کرتے نظر آئیں گے۔ فلم کے مرکزی کرداروں میں اجے دیوگن، تبو، شریا سرن، پرکاش راج اور ریت کپور شامل ہیں۔
فلم کی ہدایات ابھشیک پاٹھک نے دی ہیں جبکہ اس کی پروڈکشن کمار منگت پاٹھک اور ابھشیک پاٹھک نے مشترکہ طور پر سنبھالی ہے۔
’درشیم 3: آخری حصہ باقی ہے، کیا 2 اکتوبر پھر پنجی میں ہوگا ست سنگ‘
ٹریلر میں ایک بار پھر وہی سنسنی خیز اور الجھتی ہوئی کہانیاں دکھائی گئی ہیں، ناظرین جس کے منتظر ہیں۔
ماخذ: ARY News Urdu اصل خبر پڑھیں
