اسلام آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی کی نجکاری کے لیے 10 سرمایہ کاروں اور کاروباری گروپوں نے اظہار دلچسپی جمع کرائے ہیں۔
ترجمان نجکاری کمیشن کے مطابق سرمایہ کاروں نے آئیسکو کے 51 سے 100 فیصد تک شیئرز کے حصول میں دلچسپی ظاہر کی ہے۔
اس کے علاوہ ترکی کی 3 توانائی کمپنیوں نے آئیسکو نجکاری میں دلچسپی ظاہر کی جب کہ پاکستان کے کاروباری گروپس نے بھی آئیسکو کی نجکاری کے عمل میں دلچپسی ظاہر کی۔
مشیر نجکاری محمد علی کا کہنا ہے کہ سرمایہ کاروں کا ردِعمل پاکستان کے بجلی تقسیم کے شعبے میں موجود امکانات پر اعتماد کا عکاس ہے۔
ایف بی آر افسران کو آمدن، اثاثہ جات ڈیکلیئریشن ڈیجیٹائزیشن کے احکامات جاری
حکومت نے پیٹرول مہنگا، ڈیزل سستا کرنے کا اعلان کردیا
پاکستان میں سونے کی قیمت مزید کم ہوگئی
قومی بچت کی اہم اسکیموں کی شرح منافع میں کمی
آل پاکستان ایڈیبل آئل ٹینکراونرزایسوسی ایشن پرخوردنی تیل وگھی کی ترسیل کیلئے کرایے بڑھانے کا الزام ثابت، 6 کروڑ جرمانہ عائد
پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کو بھی رعایت ملےگی
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل سستا کرنے کا اعلان کردیا
ملکی زرِ مبادلہ کے ذخائر تاریخ کی بلند ترین سطح 21 ارب 40 کروڑ ڈالر تک پہنچ گئے
فیول ریلیف اسکیم: 10 لاکھ سے زائد رجسٹریشنز مکمل، 8 لاکھ سے زائد ٹوکنز جنریٹ ہوگئے
آئل مارکیٹنگ کمپنیوں نے پیٹرول اور ڈیزل پر مارجن بڑھانے کا مطالبہ کردیا
پیٹرول کی بڑھتی قیمت: گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرائے 7 فیصد بڑھانے کا اعلان کردیا
ملک میں سونےکی قدر میں کمی، فی تولہ قیمت 4 لاکھ 60 ہزار 236 روپے ہوگئی
تازہ ترین
• 4 منٹ پہلے سرمایہ کاروں کی آئیسکو کے 51 سے 100 فیصد تک شیئرز کے حصول میں دلچسپی
• 5 منٹ پہلے کچھ بھی ہوجائے پی ٹی آئی کو اسلام آباد آکر امن خراب کرنے کی اجازت نہیں دینگے: عطا تارڑ
کچھ بھی ہوجائے پی ٹی آئی کو اسلام آباد آکر امن خراب کرنے کی اجازت نہیں دینگے: عطا تارڑ
• 9 منٹ پہلے پشاور: قبر کھود کر بچوں اور بچیوں کی نعشیں نکال کر بے حرمتی کرنے والا درندہ صفت افغان ملزم گرفتار
پشاور: قبر کھود کر بچوں اور بچیوں کی نعشیں نکال کر بے حرمتی کرنے والا درندہ صفت افغان ملزم گرفتار
• 27 منٹ پہلے کراچی: تین تلوار پر سپر مارٹ میں خاتون اور اس کا ساتھی لاکر کھول کر 50 لاکھ لے اڑے
کراچی: تین تلوار پر سپر مارٹ میں خاتون اور اس کا ساتھی لاکر کھول کر 50 لاکھ لے اڑے
• 44 منٹ پہلے تحریک انصاف کا مجوزہ مارچ، پس پردہ رابطے اعتماد کے فقدان کو دور کرنے میں ناکام
تحریک انصاف کا مجوزہ مارچ، پس پردہ رابطے اعتماد کے فقدان کو دور کرنے میں ناکام
• 45 منٹ پہلے پی ٹی آئی کے عادل بازئی بھی گرفتار، پکڑے گئے ممبران اسمبلی کی تعداد 6 ہوگئی
پی ٹی آئی کے عادل بازئی بھی گرفتار، پکڑے گئے ممبران اسمبلی کی تعداد 6 ہوگئی
• 50 منٹ پہلے کوہاٹ پولیس لائنز دھماکے سے متعلق بم ڈسپوزل یونٹ کی تفصیلی رپورٹ سامنے آگئی
کوہاٹ پولیس لائنز دھماکے سے متعلق بم ڈسپوزل یونٹ کی تفصیلی رپورٹ سامنے آگئی
• 1 گھنٹے پہلے ایف بی آر افسران کو آمدن، اثاثہ جات ڈیکلیئریشن ڈیجیٹائزیشن کے احکامات جاری
