• ستمبر 25, 2026
  • آخری اپڈیٹ ستمبر 25, 2026 8:15 شام
  • پاکستان

کیا آپ کے لیے روزمرہ کے کام جیسے سودا سلف لانا مشکل ہوتا جا رہا ہے؟

اگر ہاں تو اس سے صحت متاثر ہونے اور جلد موت کا خطرہ عندیہ ملتا ہے۔

یہ بات جنوبی کوریا میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی۔

Yonsei یونیورسٹی کی اس تحقیق میں 6 ہزار سے افراد کو شامل کیا گیا تھا۔

ہائی بلڈ شوگر کے شکار ایسے افراد کے لیے عموماً prediabetes کی اصطلاح استعمال کی جاتی ہے۔

اس تحقیق میں دریافت کیا گیا کہ عمر بڑھنے کے ساتھ روزمرہ کے کام کرنے کی صلاحیت گھٹ جانے سے قبل از وقت موت کا خطرہ بڑھتا ہے۔

تحقیق کے مطابق کھانا تیار کرنا، کپڑوں کی دیکھ بھال، ٹرانسپورٹ کا استعمال، پیسوں کا انتظام سنبھالنا اور ادویات کا استعمال وغیرہ روزمرہ کے عام کام ہیں۔

تحقیق میں شامل افراد کی عمر 45 سال یا اس سے زائد تھی اور ان کا ڈیٹا 2006 سے 2014 کے درمیان جمع کیا گیا تھا۔

ان افراد سے معلوم کیا گیا تھا کہ روزمرہ کے 10 کاموں کو کرنے کے لیے انہیں کس حد تک معاونت کی ضرورت پڑتی ہے۔

ذیابیطس کے مریضوں میں موٹاپے سے جڑی کینسر کی اقسام جیسے آنتوں یا بریسٹ کینسر زیادہ تیزی سے عام ہو رہا ہے۔

95.4 فیصد افراد کو اپنے کام کرنے میں زیادہ مشکلات کا سامنا نہیں ہوتا تھا جبکہ 276 افراد کے لیے وقت کے ساتھ عام کام کرنا مشکل ہوتا جا رہا تھا۔

محققین کے خیال میں ان افراد کو جسمانی کمزوری یا کسی بیماری کے باعث روزمرہ کے کام کرنے میں مشکلات کا سامنا ہوا، مگر وہ اس کا تعین نہیں کرسکے۔

محققین نے ان افراد کی جذباتی صحت کا جائزہ بھی لیا اور 2016 میں ڈپریشن کی علامات سے متعلق ایک سوالنامہ بھروایا گیا۔

بعد ازاں 2024 تحقیق میں شامل افراد کی اموات پر نظر رکھی گئی۔

موجودہ عہد میں جوان افراد میں فالج جیسے جان لیوا مرض کی شرح میں نمایاں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔

اس عرصے میں جن 276 افراد کو روزمرہ کے کاموں میں مشکلات کا سامنا ہوتا تھا، ان میں سے 187 افراد کا انتقال ہوا جبکہ دوسرے گروپ میں 5757 میں سے 1067 دنیا سے چل بسے۔

تمام تر عناصر جیسے عمر، دائمی امراض، آمدنی، جسمانی سرگرمیوں اور دیگر کو مدنظر رکھنے کے بعد محققین نے دریافت کیا کہ روزمرہ کے کاموں میں مشکلات کا سامنا کرنے والے افراد میں موت کا خطرہ دوگنا زیادہ ہوتا ہے۔

محققین کے خیال میں ڈپریشن کی علامات سے بھی روزمرہ کے کاموں کو کرنا مشکل ہوتا ہے جبکہ مختلف امراض سے بھی ایسا ہوتا ہے۔

الٹرا پراسیس غذاؤں کے استعمال سے متعدد دائمی امراض کا خطرہ بڑھاتا ہے۔

انہوں نے تسلیم کیا کہ ابھی تحقیق کے نتائج کو ٹھوس نہیں قرار دیا جاسکتا کیونکہ وجہ کا تعین نہیں ہوسکا، تو اس حوالے سے مزید تحقیق کی ضرورت ہے۔

اس تحقیق کے نتائج جرنل Gero Science میں شائع ہوئے۔

ڈپریشن جیسے مرض کا شکار بنانے والی عام عادات

بلڈ شوگر جیسے مسئلے سے بچنے کا آسان ترین طریقہ

ذیابیطس ٹائپ 2 کے مریضوں میں کینسر سے متاثر ہونیکا خطرہ بڑھنے کا انکشاف

جوان افراد میں فالج جیسا جان لیوا مرض زیادہ عام ہوتا جا رہا ہے، تحقیق

وہ عام غذا جس کو زیادہ کھانا متعدد دائمی امراض اور موت کا خطرہ بڑھاتا ہے

ٹوائلٹ فلش کرنے کا یہ اثر جانتے ہیں؟

امراض قلب کی حیرت انگیز علامت جو جسم پر ظاہر ہوتی ہے

کافی کی مہک کو سونگھنے سے مزاج خوشگوار اور تناؤ گھٹ جاتا ہے، تحقیق

نزلہ زکام سے خود کو محفوظ رکھنا چاہتے ہیں؟ تو اس آسان عادت کو آج ہی اپنالیں

خواب دیکھنے سے صحت پر مرتب ہونے والے حیرت انگیز اثر کا انکشاف

کچن میں موجود وہ عام چیز جسکا استعمال قبض سے تحفظ فراہم کرسکتا ہے

شوہر یا بیوی کی نیند کی کمی دوسرے کی صحت پر ایک عجیب اثر مرتب کرتی ہے، تحقیق

تازہ ترین

• 7 منٹ پہلے روزمرہ کے کاموں کو کرنے میں مشکلات کرنیوالے افراد میں جلد موت کا خطرہ بڑھتا ہے، تحقیق

• 53 منٹ پہلے ڈپریشن جیسے مرض کا شکار بنانے والی عام عادات

• 1 گھنٹے پہلے پی ٹی آئی سیاسی کمیٹی اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

پی ٹی آئی سیاسی کمیٹی اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

• 2 گھنٹے پہلے اس تصویر میں چھپے تیندوے کو تلاش کرسکتے ہیں؟

اس تصویر میں چھپے تیندوے کو تلاش کرسکتے ہیں؟

• 3 گھنٹے پہلے پی ٹی آئی کا لانگ مارچ 5 اکتوبر تک مؤخر کرنے کا فیصلہ

پی ٹی آئی کا لانگ مارچ 5 اکتوبر تک مؤخر کرنے کا فیصلہ

• 3 گھنٹے پہلے اسکاٹ لینڈ کے ایک جزیرے میں 3 دہائیوں سے زائد عرصے بعد پہلی بار بچے کی پیدائش

اسکاٹ لینڈ کے ایک جزیرے میں 3 دہائیوں سے زائد عرصے بعد پہلی بار بچے کی پیدائش

• 4 گھنٹے پہلے میر رضا کے اہلخانہ کی سینئر پولیس افسران کو طلب کرنے کی درخواست مسترد

میر رضا کے اہلخانہ کی سینئر پولیس افسران کو طلب کرنے کی درخواست مسترد

• 4 گھنٹے پہلے سندھ ہائیکورٹ میں ویڈیو ریکارڈنگ اور فوٹو گرافی پر پابندی عائد

سندھ ہائیکورٹ میں ویڈیو ریکارڈنگ اور فوٹو گرافی پر پابندی عائد

ماخذ: Geo News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے