• ستمبر 11, 2026
  • آخری اپڈیٹ ستمبر 11, 2026 1:49 شام
  • پاکستان

چاند کی رویت کا حتمی فیصلہ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کرے گی، ترجمان سپارکو

ربیع الثانی 1448 ہجری کا چاند 11 ستمبر کو صبح 8 بج کر 27 منٹ پر پیدا ہونے کی توقع ہے۔

سپارکو ترجمان کے مطابق 12 ستمبر کو شام کے وقت ربیع الثانی کا ہلال نظر آنے کا امکان ہے۔

ساحلی علاقوں میں چاند آنکھ سے جبکہ دیگر علاقوں میں دوربین کی مدد سے دیکھا جاسکے گا۔

سپارکو کے مطابق یکم ربیع الثانی 1448 ہجری 13 ستمبر کو ہونے کی توقع ہے۔

ترجمان نے واضح کیا کہ ربیع الثانی کے آغاز کا حتمی فیصلہ مرکزی رویتِ ہلال کمیٹی کرے گی۔

ماخذ: Express Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے