• ستمبر 18, 2026
  • آخری اپڈیٹ ستمبر 18, 2026 1:58 شام
  • پاکستان

واقعہ کا مقدمہ تھانہ دھمیال میں درج ہے، ملزمان کو گرفتار کرکے قانون کے کٹہرے میں کھڑا کیا جائے گا

راولپنڈی میں دھمیال کے علاقہ میں موٹرسائیکل مکینک پر تشدد کے واقعہ پر ایس ایس پی آپریشنز ملک طارق محبوب نے نوٹس لے لیا۔

ترجمان نے کہا کہ واقعہ میں ملوث کانسٹیبل معطل، محکمانہ کاروائی بھی عمل میں لائی جارہی ہے، واقعہ کا مقدمہ تھانہ دھمیال میں درج ہے، ملزمان کو گرفتار کرکے قانون کے کٹہرے میں کھڑا کیا جائے گا۔

ایس ایس پی آپریشنز نے کہا کہ کسی بھی شہری پر تشدد برداشت نہیں۔

ماخذ: Express Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے