• ستمبر 13, 2026
  • آخری اپڈیٹ ستمبر 13, 2026 4:21 شام
  • پاکستان

راولپنڈی میں مبینہ طور پر شوہر کے ہاتھوں قتل ہونے والی دلہن حنا جاوید کے بہیمانہ قتل کے بعد کی تصاویرسامنےآگئیں۔

منظر عام پر آنے والی تصاویر میں مقتولہ کےہاتھوں اورکہنی پرزخموں کے نشانات دیکھےجاسکتےہیں۔ مقتولہ کے چہرے، جبڑے اور ہونٹوں پربھی زخموں کے نشانات واضح ہیں۔

یاد رہے کہ حنا جاوید کو مبینہ طورپر اس کے شوہر نے ملازم کے ساتھ مل کر 20 اگست کو قتل کیا تھا۔

• حنا جاوید قتل کیس: تفتیش کا رخ گھریلو ملازم کی طرف موڑا جارہا ہے، اہلخانہ کا تحفظات پر مبنی خط

• راولپنڈی: مقتولہ حنا جاوید کے گھریلو ملازم نے گلا گھونٹنے اور تشدد کرکے قتل کا اعتراف کرلیا

حنا جاوید قتل کا مقدمہ بھائی فہدجاوید کی مدعیت میں تھاناسول لائنزمیں درج ہے، مقدمے میں مقتولہ کا شوہر، سسراورگھریلو ملازم نامزد ہیں، نامزد ملزم مقتولہ کے سسر کو تاحال گرفتار نہیں کیا جاسکا ہے۔

حنا جاویدکے اہلخانہ نے راولپنڈی پولیس کی تفتیش پر بھی عدم اطمینان کا اظہارکیا ہے۔

نوٹ: حنا جاوید کے جسم پر تشدد کے بہت زیادہ نشانات ہونے کی وجہ سے تصاویر یہاں شائع نہیں جا رہیں

کراچی میں سابق ایم پی اے کی گاڑی کورنگی سے چوری

کراچی: رینجرز اور سی ٹی ڈی کی فتنہ الخوارج کیخلاف کارروائی، انتہائی مطلوب دہشتگرد ہلاک

کراچی: گلستان جوہر میں ڈاکوؤں کی شہری سے لوٹ مار، سکیورٹی گارڈ کی فائرنگ سے ایک ڈاکو ہلاک

مریدکے میں مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق چیئرمین بلدیہ شیخ شبیر قاتلانہ حملے میں جاں بحق

پشاور: مبینہ اجتماعی زیادتی کرنیوالے 4 ملزمان نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ہلاک

پشاور میں سی ٹی ڈی کی کارروائی،کالعدم تنظیم کے اہم کمانڈر سمیت 5 دہشتگرد ہلاک

میر رضا کیس:کرائم سین سے پوسٹ مارٹم تک سنگین غلطیاں، اہم شواہد ضائع

بنوں: دوستی سے انکار پر ملزم نے 17سالہ نوجوان کو قتل کردیا

فیصل آباد: آن لائن فراڈ کے ذریعے 4 ہزار شہریوں کو لوٹنے والے 2 ملزمان گرفتار

جامعہ کراچی کے پروفیسر اور ان کے بھتیجے پرتشدد کے مرکزی ملزم نے ضمانت قبل از گرفتاری کرالی

لاہور میں ٹک ٹاکر ارشم کی ہلاکت کی تفتیش کا رخ خودکشی سے قتل کی طرف ہوگیا

کراچی میں اسٹریٹ کرائم میں پھر اضافہ، اگست میں ہوئی وارداتوں نےگزشتہ7 ماہ کے ریکارڈ توڑ ڈالے

تازہ ترین

• 7 منٹ پہلے راولپنڈی: شوہر کے ہاتھوں مبینہ قتل، حنا جاوید کے جسم پرتشدد والی تصاویرسامنے آگئیں

• 47 منٹ پہلے پاکستان کی ٹیسٹ رینکنگ مزید ایک درجہ گرگئی، ٹیم ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ میں آخری نمبر پر آگئی

پاکستان کی ٹیسٹ رینکنگ مزید ایک درجہ گرگئی، ٹیم ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ میں آخری نمبر پر آگئی

• 52 منٹ پہلے مریم نواز پر تنقید، پی ٹی آئی رہنما مہربانو قریشی کی شفیع جان کے بیان کی مذمت

مریم نواز پر تنقید، پی ٹی آئی رہنما مہربانو قریشی کی شفیع جان کے بیان کی مذمت

• 58 منٹ پہلے واٹس ایپ اسٹیٹس ویڈیوز کو اب ڈبل اسپیڈ سے دیکھنا ممکن

واٹس ایپ اسٹیٹس ویڈیوز کو اب ڈبل اسپیڈ سے دیکھنا ممکن

• 1 گھنٹے پہلے مریم نواز کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کے نکاح کی تصاویر اور ویڈیوز سامنے آگئیں

مریم نواز کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کے نکاح کی تصاویر اور ویڈیوز سامنے آگئیں

• 1 گھنٹے پہلے آئی ایم ایف کا پاکستان کے تمام اہداف پر اظہار اطمینان

آئی ایم ایف کا پاکستان کے تمام اہداف پر اظہار اطمینان

• 2 گھنٹے پہلے لیوی ختم کرانی ہے، 20 ستمبر کو چاروں طرف سے اسلام آباد آئیں گے: امیر جماعت اسلامی

لیوی ختم کرانی ہے، 20 ستمبر کو چاروں طرف سے اسلام آباد آئیں گے: امیر جماعت اسلامی

• 2 گھنٹے پہلے ایک ٹیچر نے کروڑوں سال پرانے ڈائنا سور کے قدموں کے نشانات دریافت کرلیے

ایک ٹیچر نے کروڑوں سال پرانے ڈائنا سور کے قدموں کے نشانات دریافت کرلیے

ماخذ: Geo News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے