23 سالہ کلوم اسمتھ سے ملیے جو دنیا کے پہلے اور اس وقت واحد ریسنگ ڈرائیور ہیں جو گاڑی کو بغیر بازوؤں کے دوڑاتے ہیں۔
وہ گاڑی کو اپنے پیروں سے چلاتے ہیں اور ان کا خواب ہے کہ وہ فرانس میں ہونے والی مشہور اسپورٹس کار ریس لی مانز کا حصہ بن سکیں۔
ان کی پیدائش ہاتھوں کے بغیر ہوئی تھی اور ریسنگ ٹریک پر 110 میل فی گھنٹہ کی زیادہ رفتار سے گاڑی دوڑا چکے ہیں۔
ایسا پیروں کی مدد سے اسٹیئرنگ کرنے میں مدد فراہم کرنے والی کاسٹیوم پلیٹ سے ممکن ہوا۔
انگلینڈ کی ایک کمپنی میں فنانس اسسٹنٹ کے طور پر کام کرنے والے کلوم اسمتھ نے پہلا ڈرائیور کانٹریکٹ حاصل کیا ہے اور وہ ٹیم BRIT کا حصہ بن چکے ہیں۔
اب وہ دنیا کے پہلے ایسے کار ریسنگ ڈرائیور ہیں جو دونوں ہاتھوں سے محروم ہونے کے باوجود ریسنگ مقابلوں کا حصہ بن سکتے ہیں۔
وہ 2 سال کی عمر میں اس وقت ریسنگ دنیا کی محبت سے گرفتار ہوئے جب اپنے دادا کے ساتھ بائیک ریسنگ کا ایک مقابلہ دیکھا۔
انہوں نے اپنا پہلا ٹریک ڈے جولائی 2025 میں مکمل کیا۔
اپریل 2026 میں 3.66 کا سرکٹ 100 میل فی گھنٹہ کی رفتار سے مکمل کیا۔
انہوں نے بتایا کہ 'میں پہلا ایسا شخص بننے والا ہوں جو بغیر ہاتھوں کے ریسنگ کا حصہ بنے گا'۔
ان کے لیے اسپیشل اسٹیئرنگ پلیٹ کو جم ڈوران ہینڈ کنٹرولز نے ڈیزائن کیا تھا۔
ان کا بایاں پیر اسٹیئرنگ پلیٹ کو گھماتا ہے جبکہ دایاں پیر ایکسیلیٹر اور بریک کو کنٹرول کرتا ہے۔
انہیں توقع ہے کہ وہ بہت جلد مکمل ریسنگ لائسنس حاصل کرسکیں گے۔
ایک ٹیچر نے کروڑوں سال پرانے ڈائنا سور کے قدموں کے نشانات دریافت کرلیے
10 سیکنڈ میں بتا سکتے ہیں کہ اس تصویر میں بچے کی ماں کونسی ہے؟
106 سالہ شخص کا طرز زندگی جو بہت زیادہ منفرد ہے
ویڈیو: ہاتھی کی گردن میں پھنسے ٹائر کو نکال دیا گیا
کیا آپ کو معلوم ہے کہ آخر جینز کا رنگ نیلا کیوں ہوتا ہے؟
33 سال میں دنیا کے 233 ممالک اور خطوں میں سفر کرنیوالے شخص نے کتنے روپے خرچ کیے؟
دنیا کی سب سے پتلی گاڑی آپ کو دنگ کر دے گی
آخر وال کلاک کے 12 گھنٹوں کے ڈسپلے کا ڈیزائن کب اور کیسے اپنایا گیا؟
105 سالہ خاتون نے اپنی طویل زندگی کا راز بتا دیا
کیا آپ ریاضی کے اس دلچسپ سوال کا جواب دے سکتے ہیں؟
وہ خاتون جو افواہوں کو فروخت کرکے 2 گھر خرید چکی ہیں
ویڈیو: چوروں سے خوفزدہ شہری اپنی گاڑی کرین کے ذریعے چھت پر لے گیا
تازہ ترین
• 7 منٹ پہلے کے پی کابینہ نے جیل خانہ جات، تحفظ گواہان اور گاڑیوں کی رجسٹریشن کی منظوری دیدی
کے پی کابینہ نے جیل خانہ جات، تحفظ گواہان اور گاڑیوں کی رجسٹریشن کی منظوری دیدی
• 12 منٹ پہلے دنیا کا پہلا بغیر بازوؤں والا ریسنگ ڈرائیور، وہ کیسے تیز رفتار گاڑی دوڑاتا ہے؟
• 23 منٹ پہلے سلمان خان کے باڈی گارڈ کے بیٹے کی فلموں میں انٹری، فلم کا نام سامنے آگیا
سلمان خان کے باڈی گارڈ کے بیٹے کی فلموں میں انٹری، فلم کا نام سامنے آگیا
• 29 منٹ پہلے مبینہ مشکوک انجری اور ڈسپلن کی خلاف ورزی، امام کیخلاف ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ تیار
مبینہ مشکوک انجری اور ڈسپلن کی خلاف ورزی، امام کیخلاف ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ تیار
• 38 منٹ پہلے راولپنڈی: شوہر کے ہاتھوں مبینہ قتل، حنا جاوید کے جسم پرتشدد والی تصاویرسامنے آگئیں
راولپنڈی: شوہر کے ہاتھوں مبینہ قتل، حنا جاوید کے جسم پرتشدد والی تصاویرسامنے آگئیں
• 1 گھنٹے پہلے پاکستان کی ٹیسٹ رینکنگ مزید ایک درجہ گرگئی، ٹیم ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ میں آخری نمبر پر آگئی
پاکستان کی ٹیسٹ رینکنگ مزید ایک درجہ گرگئی، ٹیم ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ میں آخری نمبر پر آگئی
• 1 گھنٹے پہلے مریم نواز پر تنقید، پی ٹی آئی رہنما مہربانو قریشی کی شفیع جان کے بیان کی مذمت
مریم نواز پر تنقید، پی ٹی آئی رہنما مہربانو قریشی کی شفیع جان کے بیان کی مذمت
• 1 گھنٹے پہلے واٹس ایپ اسٹیٹس ویڈیوز کو اب ڈبل اسپیڈ سے دیکھنا ممکن
