• ستمبر 16, 2026
  • آخری اپڈیٹ ستمبر 16, 2026 2:48 شام
  • پاکستان

موجودہ عہد میں لوگ مطالعے کو چھوڑ کر زیادہ تر وقت اسمارٹ فونز یا دیگر ڈیوائسز پر اسکرولنگ کرتے ہوئے گزارتے ہیں۔

مگر ایک ملک نے اپنے شہریوں کو اسمارٹ فونز پر وقت ضائع کرنے سے روکنے کے لیے دلچسپ پروگرام کا اعلان کیا ہے۔

اس پروگرام کے تحت شہریوں کو روزانہ کم از کم 15 منٹ تک ایک کتاب کا مطالعہ کرنے پر معاوضہ دیا جائے گا۔

جی ہاں واقعی سنگاپور کی جانب سے شہریوں کو فون کی جگہ کتاب کا انتخاب کرنے پر انعام دیا جا رہا ہے۔

سنگاپور کی حکومت کو توقع ہے کہ اس پروگرام سے لوگوں کی توجہ مرکوز کرنے کی صلاحیت، تنقیدی سوچ اور تخیل میں بہتری آئے گی۔

اس پروگرام کا آغاز ستمبر میں کیا گیا جس کے تحت مطالعہ کرنے والے افراد کو پوائنٹس ملیں گے جن کے عوض وہ پیسے حاصل کرسکیں گے۔

جو افراد ایک حکومتی ویب سائٹ پر روزانہ 50 ریڈنگ سیشنز کا حصہ بنیں گے، وہ ایک سنگاپوری ڈالر کماسکیں گے۔

15 منٹ یا اس سے زائد دورانیے کے ایک سیشن پر 20 ورچوئل سکے جیت سکیں گے اور ایک ہزار سکے ایک سنگاپوری ڈالر کے برابر ہوں گے۔

سنگاپور کے نیشنل لائبریری بورڈ کی سربراہ Melissa Tam نے بتایا کہ مطالعے کی عادت کو مستقبل بنانے کے لیے چند اقدامات کی ضرورت ہوتی ہے۔

انہوں نے کہا کہ 'ہم ایسی دنیا میں رہ رہے ہیں جہاں حیرت انگیز مواد بہت زیادہ کثرت میں موجود ہے، کسی بی وقت ہم سیکڑوں ہیڈ لائنز کو اسکرولنگ کرتے ہوئے دیکھ سکتے ہیں، ویڈیو دیکھ سکتے ہیں یا کسی بھی چیز کا سمری دیکھ سکتے ہیں'۔

انہوں نے مزید بتایا کہ 'ہم جانتے ہیں کہ عادت قائم کرنے کے لیے چھوٹے اور مستقبل اقدامات کی ضرورت ہوتی ہے، تو ہم نے اس کے لیے لوگوں کو ایک آسان ہدف دیا ہے، روزانہ صرف 15 منٹ مطالعہ کریں، بس میں سفر کرتے ہوئے، سونے سے قبل یا دوپہر کے کھانے کے دوران'۔

سنگاپور کی حکومت کی جانب سے ایسے اقدامات پر غور کیا جار ہا ہے جو سوشل میڈیا کو نوجوانوں کے لیے کم مضر بناسکیں، جیسے آن لائن دورانیے کو محدود کرنا تاکہ نوجوانوں کو شخصیت پر مرتب منفی اثرات سے بچایا جاسکے۔

فٹبال کھیلنے کے شوقین ہاتھی کی ویڈیو وائرل

کشتی الٹنے کے بعد 3 دن تک سمندر میں رہنے والا بچہ کرشماتی طور پر زندہ بچ گیا

مجسموں کی اس تصویر میں موجود اصل انسان کو تلاش کرسکتے ہیں؟

دنیا کے معمر ترین شخص بننے کے منتظر 119 سالہ فرد کی طویل ترین زندگی کا راز جانیں

دنیا کا پہلا بغیر بازوؤں والا ریسنگ ڈرائیور، وہ کیسے تیز رفتار گاڑی دوڑاتا ہے؟

ایک ٹیچر نے کروڑوں سال پرانے ڈائنا سور کے قدموں کے نشانات دریافت کرلیے

10 سیکنڈ میں بتا سکتے ہیں کہ اس تصویر میں بچے کی ماں کونسی ہے؟

106 سالہ شخص کا طرز زندگی جو بہت زیادہ منفرد ہے

ویڈیو: ہاتھی کی گردن میں پھنسے ٹائر کو نکال دیا گیا

کیا آپ کو معلوم ہے کہ آخر جینز کا رنگ نیلا کیوں ہوتا ہے؟

33 سال میں دنیا کے 233 ممالک اور خطوں میں سفر کرنیوالے شخص نے کتنے روپے خرچ کیے؟

دنیا کی سب سے پتلی گاڑی آپ کو دنگ کر دے گی

تازہ ترین

• 4 منٹ پہلے دنیا کا وہ ملک جہاں فون چھوڑ کر مطالعہ کرنے پر لوگوں کو معاوضہ دیا جاتا ہے

• 27 منٹ پہلے ہیری بروک کے ٹی ٹوئنٹی کیرئیر کی دوسری تیز ترین سنچری، سری لنکا کیخلاف 49 گیندوں پر 114 رنز بنا ڈالے

ہیری بروک کے ٹی ٹوئنٹی کیرئیر کی دوسری تیز ترین سنچری، سری لنکا کیخلاف 49 گیندوں پر 114 رنز بنا ڈالے

• 54 منٹ پہلے چین کا امریکا اور ایران پر اسلام آباد مفاہمتی یادداشت کے تحت مذاکراتی فریم ورک بحال کرنے پر زور

چین کا امریکا اور ایران پر اسلام آباد مفاہمتی یادداشت کے تحت مذاکراتی فریم ورک بحال کرنے پر زور

• 57 منٹ پہلے بھارتی تاجر کو پیچھے چھوڑ کر ایشیا کے امیر ترین فرد بننے والے شخص کون ہیں؟

بھارتی تاجر کو پیچھے چھوڑ کر ایشیا کے امیر ترین فرد بننے والے شخص کون ہیں؟

• 1 گھنٹے پہلے ن لیگ نے صدر آزاد کشمیر کیلئے ڈاکٹر نجیب نقی کو نامزد کردیا

ن لیگ نے صدر آزاد کشمیر کیلئے ڈاکٹر نجیب نقی کو نامزد کردیا

• 1 گھنٹے پہلے حافظ نعیم کا پیٹرول پر لیوی ختم ہونے تک دھرنے ختم نہ کرنے کا اعلان

حافظ نعیم کا پیٹرول پر لیوی ختم ہونے تک دھرنے ختم نہ کرنے کا اعلان

• 2 گھنٹے پہلے عمران خان کی اسپتال منتقلی کا کیس: آئینی عدالت کیسے کیس سن سکتی ہے؟ اٹارنی جنرل سے معاونت طلب

عمران خان کی اسپتال منتقلی کا کیس: آئینی عدالت کیسے کیس سن سکتی ہے؟ اٹارنی جنرل سے معاونت طلب

• 2 گھنٹے پہلے کراچی میں گرمی اور حبس کا زور، شام سے سمندری ہوائیں بحال ہوجائیں گی

کراچی میں گرمی اور حبس کا زور، شام سے سمندری ہوائیں بحال ہوجائیں گی

ماخذ: Geo News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے