افریقی ملک سوڈان میں سونے کی کان منہدم ہونے سے متعدد افراد ہلاک ہوگئے۔
یہ واقعہ 14 ستمبر کو سوڈان کے خطے مغربی کردفان میں واقع قصبے النہود میں پیش آیا۔
خبر رساں ادارے رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق سونے کی کان منہدم ہونے سے کم از کم 60 افراد ہلاک ہوئے۔
سوڈان افریقا کے ان چند بڑے مماک میں شامل ہے جہاں سے سونا بڑی مقدار سے نکالا جاتا ہے۔
مگر اس ملک میں سونے کی بیشتر کانوں میں کان کنی کافی خطرناک طریقوں سے کی جاتی ہے اور زیادہ تر مقدار ملک سے باہر اسمگل کر دی جاتی ہے۔
رپورٹ میں بتایا گیا کہ کان میں حفاظتی اقدامات کی کمی کے باعث زیادہ ہلاکتیں ہوئیں۔
حادثے میں بچ جانے والے 2 افراد نے بتایا کہ اب بھی متعدد افراد لاپتہ ہیں اور خدشہ ہے کہ وہ ملبے تلے ہلاک ہوچکے ہیں۔
اب تک وہاں سے 60 لاشیں نکالی جاچکی ہیں جبکہ امدادی کارروائی جاری ہے۔
غزہ: اسرائیلی حملوں سے متاثرہ عمارت گرنے سے 5 بچوں سمیت 16 شہید
بھارتی تاجر کو پیچھے چھوڑ کر ایشیا کے امیر ترین فرد بننے والے شخص کون ہیں؟
ویڈیو: ایرانی ائیرلائن کے طیارے کا دوران پرواز ٹائر پھٹ گیا، مسافروں کی چیخ و پکار
ایران جنگ سے گولہ بارود میں کمی کا سامنا ہے، امریکی محکمہ دفاع نے کانگریس کو رپورٹ پیش کردی
لیبیا : تیل کی پیداوار متاثر ،گارڈز نے احتجاجاً خام تیل کی پائپ لائن کا وال بند کردیا
مکہ کی فضائی حدود میں داخل ہونے کی کوشش کرنیوالے حوثیوں کے ڈرون کو تباہ کردیا گیا
ایران امریکی مخالفت کے باوجود بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی کی جنرل کمیٹی کا رکن منتخب
سعودی ولی عہد کی مصری صدر سے اہم ملاقات، مشرقِ وسطیٰ کی صورتحال، علاقائی سلامتی پر گفتگو
سعودی عرب نے پائپ لائن پر عراقی ملیشیا کے ڈرون حملوں کے بعد یورپ کو خام تیل کی سپلائی روک دی
ٹرمپ انتظامیہ نے اسرائیل کو 2.8 ارب ڈالر کا اسلحہ فروخت کرنے کی منظوری دیدی، 2 ہزار پاؤنڈ وزنی بم بھی شامل
شادی کی تقریبات کے اخراجات روسی صدر کے قریبی ساتھی عمر کریملیو نے ادا کیے، ٹرمپ جونیئر کی تصدیق
جاپان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ 100 سال یا اس سے زائد عمر کے افراد کی تعداد ایک لاکھ سے تجاوز کر گئی
تازہ ترین
• 8 منٹ پہلے سوڈان میں سونے کی کان منہدم ہونے سے کم از کم 60 افراد ہلاک
• 12 منٹ پہلے ریاض سے اسلام آباد کی پرواز میں مسافر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگیا
ریاض سے اسلام آباد کی پرواز میں مسافر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگیا
• 16 منٹ پہلے غزہ: اسرائیلی حملوں سے متاثرہ عمارت گرنے سے 5 بچوں سمیت 16 شہید
• 18 منٹ پہلے شادی شدہ مردوں کے ساتھ تعلقات رکھنے والی خواتین فیمنسٹ نہیں: تانیشا مکھرجی
شادی شدہ مردوں کے ساتھ تعلقات رکھنے والی خواتین فیمنسٹ نہیں: تانیشا مکھرجی
• 34 منٹ پہلے دنیا کا وہ ملک جہاں فون چھوڑ کر مطالعہ کرنے پر لوگوں کو معاوضہ دیا جاتا ہے
دنیا کا وہ ملک جہاں فون چھوڑ کر مطالعہ کرنے پر لوگوں کو معاوضہ دیا جاتا ہے
• 57 منٹ پہلے ہیری بروک کے ٹی ٹوئنٹی کیرئیر کی دوسری تیز ترین سنچری، سری لنکا کیخلاف 49 گیندوں پر 114 رنز بنا ڈالے
ہیری بروک کے ٹی ٹوئنٹی کیرئیر کی دوسری تیز ترین سنچری، سری لنکا کیخلاف 49 گیندوں پر 114 رنز بنا ڈالے
• 1 گھنٹے پہلے چین کا امریکا اور ایران پر اسلام آباد مفاہمتی یادداشت کے تحت مذاکراتی فریم ورک بحال کرنے پر زور
چین کا امریکا اور ایران پر اسلام آباد مفاہمتی یادداشت کے تحت مذاکراتی فریم ورک بحال کرنے پر زور
• 1 گھنٹے پہلے بھارتی تاجر کو پیچھے چھوڑ کر ایشیا کے امیر ترین فرد بننے والے شخص کون ہیں؟
