• ستمبر 27, 2026
  • آخری اپڈیٹ ستمبر 27, 2026 5:08 شام
  • پاکستان

گتے کا ڈبہ سڑک کنارے پڑا ہوا تھا، ریسکیو 1122

مغل پورہ سے گتے کے ڈبے میں بند نومولود بچی کی لاش برآمد ہوئی ہے۔

ریسکیو 1122 کے مطابق بچی کی لاش ایک ڈبے میں بند کی گئی تھی اور گتے کا ڈبہ سڑک کنارے پڑا ہوا تھا۔

نومولود بچی کی لاش پولیس کے حوالے کر دی گئی ہے، مزید تحقیقات کی جائیں گی۔

ماخذ: Express Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے