• ستمبر 17, 2026
  • آخری اپڈیٹ ستمبر 17, 2026 10:53 شام
  • پاکستان

شوہر نے میکے سے واپس نہ آنے پر بیوی کی ناک کاٹ دی

’’125 سال سے مسلسل روشن دنیا کا واحد بلب‘‘

اے آئی کو چکما دینے والی شرٹ : حیرت انگیز ایجاد

جب ملازمہ کے سیب کھاتے ہی صدیوں پرانے نایاب ہیرے کی چوری پکڑی گئی

(17 ستمبر 2026): اگر آپ کا دبئی کا انٹری پرمنٹ یا ریزیڈنس ویزا جاری ہو چکا ہے تو آپ اس کا موجودہ اسٹیٹس اور میعاد گھر بیٹھے آن لائن چیک کر سکتے ہیں۔

ویزا اسٹیٹس آن لائن چیک کرنے کیلیے دبئی کی محکمہ امیگریشن نے سرکاری آن لائن سروس (https://smart.gdrfad.gov.ae/Public_Th/StatusInquiry_New.aspx) فراہم کر رکھی ہے۔ اس ویب سائٹ پر جائیں اور ویزا اسٹیٹس انکوائری سروس منتخب کریں۔

آپ درج ذیل طریقوں میں سے کسی ایک کے ذریعے اپنی ویزا معلومات تلاش کر سکتے ہیں:

• درخواست نمبر (اگر ویزا حال ہی میں اپلائی کیا گیا ہو)

• فائل نمبر (اگر ویزا پہلے ہی جاری ہو چکا ہو)

• اوور دی کاؤنٹر سروس کی درخواستیں

• ادارہ/کمپنی (دبئی امیگریشن میں رجسٹرڈ کمپنیوں کیلیے)

اگر آپ فائل نمبر کے ذریعے معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو آپ کو درج ذیل معلومات فراہم کرنا ہوں گی:

واضح رہے کہ فائل نمبر آپ کے انٹری پرمنٹ یا ریزیڈنس ویزا پر درج ہوتا ہے۔ یہ معلومات متحدہ عرب امارات پاس کے ذریعے بھی حاصل کی جا سکتی ہیں۔

تمام مطلوبہ معلومات درج کرنے کے بعد کیپچا تصدیق مکمل کریں اور سرچ کے بٹن پر کلک کریں۔ اس کے بعد آپ اپنے ویزا کا اسٹیٹس، میعاد اور دیگر متعلقہ تفصیلات دیکھ سکیں گے۔

ماخذ: ARY News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے