جنوبی لبنان پر اسرائیلی حملوں میں 2 بچوں سمیت 12 افراد جاں بحق ہوگئے۔
خبر رساں ایجنسی کے مطابق لبنان کی وزارتِ صحت نے تصدیق کی ہےکہ اسرائیلی فضائیہ نے گزشتہ روز جنوبی لبنان کے ایک گاؤں پر دو فضائی حملے کیے جس میں کم از کم 12 افراد جاں بحق اور کئی زخمی ہوئے۔
• اسرائیل کی لبنان پر بمباری جاری، پہاڑی علاقوں میں وائٹ فاسفورس برسادیا
• اسرائیلی وزیراعظم کی ہٹ دھرمی، جنوبی لبنان میں سکیورٹی زون پر قبضہ برقرار رکھنے کا اعلان
وزارت صحت کا کہنا ہےکہ ایک حملہ رہائشی عمارت پر کیا گیا جس میں 2 بچوں اور4 خواتین سمیت 11 افراد جاں بحق ہوگئے جب کہ اس واقعے میں 3 بچوں اور ایک پیرا میڈک سمیت 8 افراد زخمی بھی ہوئے۔
دوسرا حملہ گاؤں میں ایک کار پر کیا گیا جس میں 'لبنانی اسلامک رسالہ اسکاؤٹ ایسوسی ایشن' سے وابستہ ایک پیرا میڈک جاں بحق اور 2 افراد زخمی ہوئے۔
علاوہ ازیں نباتیہ میں لائیوکوریج کے دوران صحافی کے نزدیک میزائل حملہ ہوا جس دوران رپورٹر اور کیمرہ مین زخمی ہوگئے۔
یمنی حوثیوں کے سعودی شہروں پر حملے، 73 افراد زخمی
خطرے کی گھنٹی: بحرالکاہل میں موسمی سسٹم ایل نینو انتہائی شدت اختیار کرنیکے قریب پہنچ گیا
ایران بھی مکہ دفاعی معاہدے کا حصہ بن جائے گا، روسی وزیرخارجہ
امریکا کی ٹیرف کی دھمکی کے باوجود روس کا بھارت کو تیل کی فروخت جاری رکھنے کا عزم
امریکی صدر ٹرمپ نے سوشل میڈیا پر نان اسٹاپ اے آئی تصاویر اور ویڈیوز پوسٹ کر ڈالیں
خطے میں اپنے گرد دشمنانہ اقدامات کو خاموشی سے نہیں دیکھیں گے: اردوان
تنزانیہ کی صدر سامیہ صلوحو حسن کے شوہر حافظ عامر حسن انتقال کر گئے
آسٹریا میں 14 سال سے کم عمر طالبات کے لیے اسکارف پر پابندی کا قانون نافذ
مصنوعی ذہانت انسانیت کے وجود کیلئے خطرہ بن سکتی ہے، سربراہ یو این انسانی حقوق
شمالی کوریا کے بحری بیڑے میں نیا جنگی جہاز شامل، ممکنہ طور پر جوہری ہتھیاروں سے لیس ہوگا
شمالی کوریا اور روس کے درمیان پہلے پل کا افتتاح کردیا گیا
نئی دہلی: ہاسٹل کی چھت گرنے سے 7 طلبہ ہلاک، متعدد کے ملبے تلے دبے ہونے کا خدشہ
تازہ ترین
• 1 منٹ پہلے کراچی: منگھوپیر میں گھر میں ڈکیتی، ڈاکوؤں کی فائرنگ سے 8 بہنوں کا اکلوتا بھائی جاں بحق
کراچی: منگھوپیر میں گھر میں ڈکیتی، ڈاکوؤں کی فائرنگ سے 8 بہنوں کا اکلوتا بھائی جاں بحق
• 1 منٹ پہلے 'ہیری اور میگھن کی کہیں موجودگی شاہی گھرانے کی نمائندگی نہیں'، شاہ چارلس نے غیر معمولی خط لکھ دیا
'ہیری اور میگھن کی کہیں موجودگی شاہی گھرانے کی نمائندگی نہیں'، شاہ چارلس نے غیر معمولی خط لکھ دیا
• 6 منٹ پہلے جنوبی لبنان پر اسرائیلی حملوں میں 2 بچوں سمیت 12 افراد جاں بحق
• 14 منٹ پہلے یمنی حوثیوں کے سعودی شہروں پر حملے، 73 افراد زخمی
• 15 منٹ پہلے وفاقی حکومت نے 11 ماہ میں آئی پی پیز کو 29 کھرب 35 ارب روپے ادا کیے
وفاقی حکومت نے 11 ماہ میں آئی پی پیز کو 29 کھرب 35 ارب روپے ادا کیے
• 19 منٹ پہلے کراچی: شاہ فیصل کے پل پر باراتیوں کا رقص، ویڈیو وائرل
کراچی: شاہ فیصل کے پل پر باراتیوں کا رقص، ویڈیو وائرل
• 20 منٹ پہلے عاصم افتخار احمد کو نیا سیکرٹری خارجہ بنائے جانے کا امکان
عاصم افتخار احمد کو نیا سیکرٹری خارجہ بنائے جانے کا امکان
• 34 منٹ پہلے اسلام آباد کو نیا وفاقی یونٹ بنانے کی تجویز، 13عالمی دارالحکومتوں کا جائزہ

