اسپین میں ایک 64 سالہ خاتون بیلوں کی دوڑ کے دوران سینگ لگنے سے ہلاک ہوگئی۔
اسپین کے گاؤں اینا میں بیلو ں کی دوڑ کا ایک روایتی تہوار منایا گیا جس میں مقامی افراد کے ساتھ ساتھ سیاح بھی شریک ہوئے۔
اینا کے میئر کے مطابق تہوار کے دوران ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں ایک بیل کا سینگ لگنے سے 64 سالہ خاتون ہلاک ہوگئی۔
میئر نے بتایا کہ خاتون لاس کیواس نامی علاقے میں موجود تھی، راستے کے ایک مقام پر پہلے وہ رکاوٹ کے پاس کھڑی ہوئی اور پھر انہوں نے بھاگنا شروع کردیا جب کہ اسی دوران ایک بیل نے ان پر حملہ کردیا۔
خاتون کے زخمی ہونے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں اور طبی عملہ فوری موقع پر پہنچ گیا اور خاتون کو ضروری طبی امداد دی گئی۔
خاتون کو ہیلی کاپٹر کی مدد سے اسپتال منتقل کیا جارہا تھا کہ اسی دوران وہ دم توڑ گئی۔
دوسری جانب بیل کی دوڑ کے دوران سینگ لگنے سے 60 سالہ شخص کا بازو بھی زخمی ہوا۔
یمنی حوثیوں کے سعودی شہروں پر حملے، 73 افراد زخمی
'ہیری اور میگھن کی کہیں موجودگی شاہی گھرانے کی نمائندگی نہیں'، شاہ چارلس نے غیر معمولی خط لکھ دیا
خطرے کی گھنٹی: بحرالکاہل میں موسمی سسٹم ایل نینو انتہائی شدت اختیار کرنیکے قریب پہنچ گیا
جنوبی لبنان پر اسرائیلی حملوں میں 2 بچوں سمیت 12 افراد جاں بحق
ایران بھی مکہ دفاعی معاہدے کا حصہ بن جائے گا، روسی وزیرخارجہ
امریکا کی ٹیرف کی دھمکی کے باوجود روس کا بھارت کو تیل کی فروخت جاری رکھنے کا عزم
امریکی صدر ٹرمپ نے سوشل میڈیا پر نان اسٹاپ اے آئی تصاویر اور ویڈیوز پوسٹ کر ڈالیں
خطے میں اپنے گرد دشمنانہ اقدامات کو خاموشی سے نہیں دیکھیں گے: اردوان
تنزانیہ کی صدر سامیہ صلوحو حسن کے شوہر حافظ عامر حسن انتقال کر گئے
آسٹریا میں 14 سال سے کم عمر طالبات کے لیے اسکارف پر پابندی کا قانون نافذ
مصنوعی ذہانت انسانیت کے وجود کیلئے خطرہ بن سکتی ہے، سربراہ یو این انسانی حقوق
شمالی کوریا کے بحری بیڑے میں نیا جنگی جہاز شامل، ممکنہ طور پر جوہری ہتھیاروں سے لیس ہوگا
تازہ ترین
• 9 منٹ پہلے اسپین: بیلوں کی دوڑ کے دوران سینگ لگنے سے 64 سالہ خاتون ہلاک
• 13 منٹ پہلے پنجاب فارنزک لیب بھی میر رضا کا آئی فون نہ کھول سکی، ثبوت ملنے کی امید دم توڑ گئی
پنجاب فارنزک لیب بھی میر رضا کا آئی فون نہ کھول سکی، ثبوت ملنے کی امید دم توڑ گئی
• 25 منٹ پہلے پی ٹی آئی 27 ستمبر احتجاج، چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ نے معاملے کو آئینی بحران سے تشبیہ دیدی
پی ٹی آئی 27 ستمبر احتجاج، چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ نے معاملے کو آئینی بحران سے تشبیہ دیدی
• 29 منٹ پہلے اڈیالہ جیل کی سکیورٹی مزید سخت، 435 پولیس اہلکار تعینات، 8 مقامات پر ناکے لگیں گے
اڈیالہ جیل کی سکیورٹی مزید سخت، 435 پولیس اہلکار تعینات، 8 مقامات پر ناکے لگیں گے
• 54 منٹ پہلے حسن علی کی اہلیہ کی شوہر کو انسٹا پر ان فالو کرنے کے بعد مبہم پوسٹ وائرل
حسن علی کی اہلیہ کی شوہر کو انسٹا پر ان فالو کرنے کے بعد مبہم پوسٹ وائرل
• 57 منٹ پہلے پاکستان کرکٹ کے مسائل کی جڑ عاقب جاوید ہیں: جیسن گلیسپی
پاکستان کرکٹ کے مسائل کی جڑ عاقب جاوید ہیں: جیسن گلیسپی
• 1 گھنٹے پہلے کے ایم سی ہیڈ آفس میں آتشزدگی، میئر کراچی کا دفتر مکمل جل گیا
کے ایم سی ہیڈ آفس میں آتشزدگی، میئر کراچی کا دفتر مکمل جل گیا
• 1 گھنٹے پہلے کراچی: منگھوپیر میں گھر میں ڈکیتی، ڈاکوؤں کی فائرنگ سے 8 بہنوں کا اکلوتا بھائی جاں بحق

