• ستمبر 17, 2026
  • آخری اپڈیٹ ستمبر 17, 2026 1:08 شام
  • پاکستان

اے آئی کو چکما دینے والی شرٹ : حیرت انگیز ایجاد

جب ملازمہ کے سیب کھاتے ہی صدیوں پرانے نایاب ہیرے کی چوری پکڑی گئی

یہ شخص ’عورت‘ کیوں بن گیا؟ شاطرانہ چال!

عمان : سمندر کے اوپر سے گزرنے والا کیبل کار منصوبہ تیار

لندن: برطانیہ سے تعلق رکھنے والی معروف فلم پروڈیوسر جمائما گولڈ اسمتھ نے دوسری شادی کی تصدیق کرتے ہوئے تصاویر شیئر کردیں۔

اس سے قبل یہ خبریں گردش کررہی تھیں کہ سابق وزیراعظم کی سابقہ اہلیہ اور معروف برطانوی فلم ساز جمائمہ گولڈ اسمتھ بزنس ٹائیکون کیمرون اوریلی کے ساتھ ازدواجی بندھن میں بندھی ہیں۔

View this post on Instagram A post shared by Jemima Goldsmith (@khanjemima)

A post shared by Jemima Goldsmith (@khanjemima)

مگر اب جمائما نے اپنی شادی کی نہ صرف تصدیق کردی ہے بلکہ تصاویر شیئر کرکے نیک خواہشات کا اظہار کرنے والوں کا شکریہ بھی ادا کیا۔

جمائما گولڈ اسمتھ کے منگیتر کیمرون او رئیلی کون ہیں؟

جمائما نے اپنی شادی کی تصاویر شیئر کرنے کے ساتھ 12 ستمبر کی تاریخ لکھی جس کا مطلب ہے کہ اُن کی شادی کی تقریب 12 ستمبر 2026 کو منعقد ہوئی تھی۔

ماخذ: ARY News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے