کراچی: جوڈیشل مجسٹریٹ ملیر نے جامعہ کراچی کے پروفیسر عارف ساقی کو دھمکیاں دینے کے کیس میں ملزم کونین شاہ کی ضمانت منظور کرلی۔
کراچی یونیورسٹی کے پروفیسر عارف ساقی کو موبائل فون پر دھمکیاں دینے سے متعلق کیس کی سماعت جوڈیشل مجسٹریٹ ملیر میں ہوئی۔
• پروفیسر عارف ساقی کو دھمکیوں کا کیس: ملزم کونین شاہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے
پولیس نے عدالت کو بتایا کہ ملزم کے خلاف سچل تھانے میں پروفیسر عارف ساقی کو دھمکیاں دینے کا مقدمہ درج ہے۔
عدالت نے ملزم کونین شاہ کی ضمانت منظور کرتے ہوئے ملزم کو 20 ہزار روپے کے مچلکے جمع کرانے کا حکم دیا ہے۔
اسلام آباد: شزہ فاطمہ کا رات گئے پمپس کا دورہ، سستا پیٹرول دینے میں ٹال مٹول کرنیوالوں کیخلاف سخت مانیٹرنگ کا حکم
ممکنہ سیلابی صورتحال: وزیراعظم کی رابطہ سڑکوں اور پلوں پر ٹریفک کی روانی یقینی بنانے کی ہدایت
اسلام آباد کال سینٹرز کے ذریعے 172 ارب کی ڈیجیٹل ڈکیتی، منی لانڈرنگ کا انکشاف
عدالتی حکم کی کوئی خلاف ورزی، آفریدی کی وزارت اعلیٰ کو خطرہ ہوسکتا ہے
لاہور: سہیل آفریدی کی مرحوم کارکن کے گھر آمد، شکوہ کرنے پر سکیورٹی کا فیملی ممبر پر مبینہ تشدد
اسلام آباد میں وزیراعظم کی خصوصی پیٹرول ریلیف اسکیم کا آغاز ہوگیا
خواتین کیخلاف جرائم کی تفتیش میں صنفی حساس طریقہ کار اپنایا جائے: سپریم کورٹ
ملک میں ایف آئی اے اور نیب پر مکمل اعتمادکرنیوالوں کی شرح منتخب اور انتظامی اداروں سے زیادہ: سروے
پنجاب پولیس نے مجھے اغوا کیا اور پھر سڑک پر پھینک دیا، سہیل آفریدی کا الزام
عدالت نے سہیل آفریدی سمیت پی ٹی آئی کے 24 اراکین قومی و صوبائی اسمبلی کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم دے دیا
بجلی اور گیس کی قیمتوں میں اضافہ پاکستانی عوام کے مسائل میں سرفہرست ہے، سروے
ای سی سی نے وزیراعظم کے فیول ریلیف پیکج کی منظوری دے دی
تازہ ترین
• 2 منٹ پہلے جامعہ کراچی کے پروفیسر عارف ساقی کو دھمکیاں دینے کا کیس، ملزم کونین شاہ کی ضمانت منظور
• 25 منٹ پہلے اسلام آباد: شزہ فاطمہ کا رات گئے پمپس کا دورہ، سستا پیٹرول دینے میں ٹال مٹول کرنیوالوں کیخلاف سخت مانیٹرنگ کا حکم
• 27 منٹ پہلے امریکا کا پہلی بار خلائی مدار میں ہتھیار تعینات کرنے کا باضابطہ اعتراف
امریکا کا پہلی بار خلائی مدار میں ہتھیار تعینات کرنے کا باضابطہ اعتراف
• 39 منٹ پہلے 98 فیصد مرد دوستوں کے سامنے اپنی بیوی کا مذاق اُڑاتے ہیں: سنیتا مارشل
98 فیصد مرد دوستوں کے سامنے اپنی بیوی کا مذاق اُڑاتے ہیں: سنیتا مارشل
• 53 منٹ پہلے خلا میں الٹرا ساؤنڈ کیسے کیا جاتا ہے؟ خلاباز انیل مینن کی ویڈیو وائرل
خلا میں الٹرا ساؤنڈ کیسے کیا جاتا ہے؟ خلاباز انیل مینن کی ویڈیو وائرل
• 1 گھنٹے پہلے امریکا کی اندرون ملک پرواز میں خاتون کی نازیبا حرکت، طیارے سے اترتے ہی گرفتار
امریکا کی اندرون ملک پرواز میں خاتون کی نازیبا حرکت، طیارے سے اترتے ہی گرفتار
• 1 گھنٹے پہلے ایران کی شرائط پوری ہونے تک کوئی مذاکرات نہیں ہوں گے: محسن رضائی
ایران کی شرائط پوری ہونے تک کوئی مذاکرات نہیں ہوں گے: محسن رضائی
• 2 گھنٹے پہلے ممکنہ سیلابی صورتحال: وزیراعظم کی رابطہ سڑکوں اور پلوں پر ٹریفک کی روانی یقینی بنانے کی ہدایت
