• ستمبر 10, 2026
  • Last Update ستمبر 10, 2026 10:49 صبح
  • پاکستان

جامعہ کراچی کے پروفیسرعارف ساقی اور ان کے بھتیجے پرتشدد کرنے والے مرکزی ملزم کونین شاہ نے ضمانت قبل از گرفتاری کرالی۔

پولیس حکام کے مطابق اب تک دو گن مینوں سمیت 5 ملزمان کو گرفتار کیا گیا ہے جب کہ ڈبل کیبن میں بااثرسیاسی شخصیت کا بھتیجا سوار تھا۔

• مظلوم کیلئے آواز اٹھانے پر جامعہ کراچی کے پروفیسر پر مسلح افراد کا تشدد، پولیس نے 3 افراد کو حراست میں لے لیا

• جامعہ کراچی کے پروفیسر سے بدسلوکی کرنیوالا رینجرز اہلکار معطل، کارروائی کا حکم

پولیس نے بتایا کہ عارف ساقی اور ان کے بھتیجے پرتشدد کرنے والے مرکزی ملزم کونین شاہ نے ضمانت قبل از گرفتاری کرالی ہے۔

یاد رہے کہ صفورا چورنگی کے قریب ہوٹل سے نکلنے والی ڈبل کیبن گاڑی نے عارف ساقی کی آن لائن ٹیکسی کو ٹکر ماری تھی اور نقصان پورا کرنے کے مطالبے پرملز مان نے جامعہ کراچی کے پروفیسر اور ان کے بھتیجے پر تشددکیا تھا۔

لاہور میں ٹک ٹاکر ارشم کی ہلاکت کی تفتیش کا رخ خودکشی سے قتل کی طرف ہوگیا

کراچی میں اسٹریٹ کرائم میں پھر اضافہ، اگست میں ہوئی وارداتوں نےگزشتہ7 ماہ کے ریکارڈ توڑ ڈالے

کراچی: اورنگی ٹاؤن میں عوام کے تشدد سے ڈاکو ہلاک

لاہور میں نادرا کے نام سے مشابہ جعلی ویب سائٹ چلانے والے 2 ملزمان گرفتار

کراچی: منگھوپیر میں گھر میں ڈکیتی، ڈاکوؤں کی فائرنگ سے 8 بہنوں کا اکلوتا بھائی جاں بحق

کراچی: خواجہ اجمیر نگری میں پولیس مقابلے کے دوران 3 ڈاکو ہلاک

کراچی: شاہ فیصل فلائی اوور پر ڈاکوؤں کا ناکہ، کئی شہری نقدی اور فونز سے محروم

کراچی کے علاقے کورنگی میں تاجر سے ڈکیتی کی واردات، ڈاکو 2 کروڑ روپے سے زائد لوٹ کر فرار

ملتان: ملازمت کیلئے عمرہ ویزے پر سعودی عرب جانے کی کوشش کرنیوالے 3 افراد گرفتار

کراچی ڈیفنس واقعہ: ایس ایس پی کورنگی کی ساس، سالی اور پولیس اہلکاروں کیخلاف مقدمہ درج

چنیوٹ: جائیداد ہتھیانے کے تنازع پرخاتون اور اس کے تین بچے قتل

بنوں: خاندانی دشمنی پر فائرنگ سے 7 سالہ بچہ اور 16 سالہ لڑکی جاں بحق

تازہ ترین

• 2 منٹ پہلے جامعہ کراچی کے پروفیسر اور ان کے بھتیجے پرتشدد کے مرکزی ملزم نے ضمانت قبل از گرفتاری کرالی

• 8 منٹ پہلے امریکا، ایران کشیدگی سے عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں مزید اضافہ

امریکا، ایران کشیدگی سے عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں مزید اضافہ

• 10 منٹ پہلے پیٹرول اصل قیمت سے 133 روپے اور ڈیزل 122 روپے مہنگا

پیٹرول اصل قیمت سے 133 روپے اور ڈیزل 122 روپے مہنگا

• 19 منٹ پہلے صوبے نہیں بن رہے!!

صوبے نہیں بن رہے!!

• 2 گھنٹے پہلے صدر ٹرمپ کا مڈٹرم انتخابات میں ریپبلکن پارٹی کی کامیابی پر امریکی شہریوں کیلئے انعام کا اعلان

صدر ٹرمپ کا مڈٹرم انتخابات میں ریپبلکن پارٹی کی کامیابی پر امریکی شہریوں کیلئے انعام کا اعلان

• 2 گھنٹے پہلے کراچی: بھیم پورا جماعت خانےکے قریب گٹر میں کام کے دوران دم گھٹنے سے 2 خاکروب چل بسے

کراچی: بھیم پورا جماعت خانےکے قریب گٹر میں کام کے دوران دم گھٹنے سے 2 خاکروب چل بسے

• 4 گھنٹے پہلے صدر مملکت آصف علی زرداری لندن سے واپس پاکستان روانہ

صدر مملکت آصف علی زرداری لندن سے واپس پاکستان روانہ

• 5 گھنٹے پہلے امریکا حقیقی معنوں میں امن چاہتا ہے تو خطے میں عدم استحکام پر مبنی مداخلت بند کرے: ایران نے واضح کردیا

امریکا حقیقی معنوں میں امن چاہتا ہے تو خطے میں عدم استحکام پر مبنی مداخلت بند کرے: ایران نے واضح کردیا

ماخذ: Geo News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے