• ستمبر 10, 2026
  • Last Update ستمبر 10, 2026 10:03 صبح
  • پاکستان

امریکا اور ایران کے درمیان کشیدگی بڑھنے کے ساتھ عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں بھی اضافہ جاری ہے۔

عالمی منڈی میں مربن خام تیل ساڑھے 7 فیصد اضافے کے بعد 118 ڈالر فی بیرل میں فروخت ہورہا ہے۔

اس کے علاوہ برینٹ خام تیل کی قمیت 3 ڈالر اضافے کے بعد 101 ڈالر فی بیرل اور ڈبلیو ٹی آئی 1 ڈالر اضافے سے ستانوے ڈالر فی بیرل ہوگیا۔

تیل کی قیمتوں میں یہ اضافہ امریکا کے ایرانی ٹینکروں پر حملے اور اس کے جواب میں ایران کی جانب سے خلیج میں امریکی فوجی تنصیبات پر حملوں کے بعد ہوا۔

جمعرات کو برینٹ خام تیل کے مستقبل کے سودوں کی قیمت 43 سینٹ یعنی 0.45 فیصد کمی کے بعد 95.20 ڈالر فی بیرل ہوگئی۔

پیٹرول اصل قیمت سے 133 روپے اور ڈیزل 122 روپے مہنگا

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ کردیا گیا

مہنگائی کے مارے عوام پر ایک اور بم گرادیا گیا، بجلی مزید مہنگی ہوگئی

سونے کی قیمت میں 800 روپےکا اضافہ، فی تولہ سونا کتنے کا ہوگیا؟

مشرق وسطیٰ کی جنگ کے باوجود بیرون ملک سے بھیجی گئی ترسیلات زر میں اضافہ

پاکستان کو ایل این جی کی خریداری کیلئے ٹینڈر پر کوئی بولی نہیں آئی

امریکا ایران کشیدگی: عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں مزید اضافہ

پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی: آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ اتحاد کا کرایوں میں اضافے کا اعلان

حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ کردیا

ملک میں اشیائے خورونوش کی قیمتوں میں اضافہ، پیازکی قیمت 300 روپےکلو تک پہنچ گئی

خیبرپختونخوا حکومت نے سابق فاٹا اورپاٹا کی صنعتوں کو سیلز ٹیکس سے مستثنیٰ قرار دے دیا

پاکستان بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں معمولی کمی

تازہ ترین

• 1 منٹ پہلے جامعہ کراچی کے پروفیسر اور ان کے بھتیجے پرتشدد کے مرکزی ملزم نے ضمانت قبل از گرفتاری کرالی

جامعہ کراچی کے پروفیسر اور ان کے بھتیجے پرتشدد کے مرکزی ملزم نے ضمانت قبل از گرفتاری کرالی

• 7 منٹ پہلے امریکا، ایران کشیدگی سے عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں مزید اضافہ

• 9 منٹ پہلے پیٹرول اصل قیمت سے 133 روپے اور ڈیزل 122 روپے مہنگا

• 18 منٹ پہلے صوبے نہیں بن رہے!!

صوبے نہیں بن رہے!!

• 2 گھنٹے پہلے صدر ٹرمپ کا مڈٹرم انتخابات میں ریپبلکن پارٹی کی کامیابی پر امریکی شہریوں کیلئے انعام کا اعلان

صدر ٹرمپ کا مڈٹرم انتخابات میں ریپبلکن پارٹی کی کامیابی پر امریکی شہریوں کیلئے انعام کا اعلان

• 2 گھنٹے پہلے کراچی: بھیم پورا جماعت خانےکے قریب گٹر میں کام کے دوران دم گھٹنے سے 2 خاکروب چل بسے

کراچی: بھیم پورا جماعت خانےکے قریب گٹر میں کام کے دوران دم گھٹنے سے 2 خاکروب چل بسے

• 4 گھنٹے پہلے صدر مملکت آصف علی زرداری لندن سے واپس پاکستان روانہ

صدر مملکت آصف علی زرداری لندن سے واپس پاکستان روانہ

• 5 گھنٹے پہلے امریکا حقیقی معنوں میں امن چاہتا ہے تو خطے میں عدم استحکام پر مبنی مداخلت بند کرے: ایران نے واضح کردیا

امریکا حقیقی معنوں میں امن چاہتا ہے تو خطے میں عدم استحکام پر مبنی مداخلت بند کرے: ایران نے واضح کردیا

ماخذ: Geo News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے