• ستمبر 10, 2026
  • Last Update ستمبر 10, 2026 11:38 صبح
  • پاکستان

سینئر اداکارہ حنا دلپذیر انڈسٹری میں میرٹ کی بنیاد پر کام نہ ملنے سے نالاں ہیں۔

حال ہی میں حنا دلپذیر نے ایک نجی ٹی وی کے پروگرام میں شرکت کی جہاں انہوں نے اپنے کام اور انڈسٹری سے متعلق مختلف موضوعات پر گفتگو کی۔

میزبان کی جانب سے سینئر اداکارہ سے سوال پوچھا گیا کہ کیا آپ کو سنجیدہ اسکرپٹ آفر نہیں ہورہے یا آپ کام کرنا نہیں چاہ رہیں؟ اس پر حنا نے کہا کہ مجھے سنجیدہ اور اچھے اسکرپٹ آفر ہی نہیں ہوتے، اس کی وجہ میں ڈھونڈ رہی ہوں لیکن مل نہیں رہی۔

اداکارہ کا کہنا تھا کہ میرے خیال سے لابی سسٹم بہت مضبوط ہے، سب کو اپنی اپنی پسند کے لوگ چاہیے ہیں، ہر چینل کے 6،7 لوگ ہیں جو عیدالفطر کے پروگرام میں سفید اور عیدالاضحیٰ پر کالی شیروانی پہن کر بیٹھ جاتے ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ کبھی کوئی اچھا وقت آئے گا اور کام میرٹ کی بنیاد پر کیا جائے گا تو شاید مجھے بھی موقع دیا جائے۔

اکشے کمار کے ملازم نے امیتابھ بچن پر پانی کیوں پھینکا؟

شردھا کپور کی بوائے فرینڈ کے ساتھ ڈیٹنگ کی تصاویر وائرل

شہزادی ڈیانا کی زندگی پر خفیہ فلم میں میگھن مارکل کا اہم کردار کرنے کا امکان

'فالج کے بعد جوکرسکتا تھا کیا'، راہول رائے کا شادیوں میں رقص کرکے پیسے کمانے کا انکشاف

میرا اپنا بھانجا گرگیا، ایڈونچرز کے شوقین لوگ خطرات مول لینے سے گریز کریں: بشریٰ انصاری

دنیا کے 140ممالک کی اسکرینوں پر چھا جانےکے بعد ترک ڈراموں نے چین پر نظریں جمالیں

'جعلی ثبوت دکھائے اور دوست کیساتھ انٹرویو کیا'، مومنہ اقبال نے ثاقب چدھڑ کے الزامات کی تردید کردی

بالی وڈ اداکارہ امیشا پٹیل نے پانڈیا کے ساتھ ڈیٹنگ افواہوں پر خاموشی توڑ دی

'میں انکی بہن کو تعلیم کیلئے آسٹریلیا لے کر گیا'، ثاقب چدھڑ کے مومنہ اور انکی بہن پر سنگین الزامات

امریکی ریپر نے نیوجرسی کانسرٹ کو فلسطین کے حق میں مظاہرے میں بدل دیا

مصر میں منشیات کے مقدمے میں ٹی وی میزبان سارہ خلیفہ سمیت 12 افراد کو سزائے موت سنا دی گئی

کورولوش عثمان کے مشہور کردار ’میخائل کوسس‘ گھر میں مردہ حالت میں پائے گئے

تازہ ترین

• 1 منٹ پہلے بلیو اکانومی میں پیشرفت، سمندری خوراک کی برآمدات میں تاریخی اضافہ ریکارڈ

بلیو اکانومی میں پیشرفت، سمندری خوراک کی برآمدات میں تاریخی اضافہ ریکارڈ

• 9 منٹ پہلے اگر کام میرٹ پر دیا جائے گا تو مجھے بھی موقع ملے گا: اداکارہ حنا دلپذیر

• 15 منٹ پہلے باقی چیزوں پر جی ایس ٹی 18 فیصد لیکن پیٹرولیم پر 30 فیصد لیوی ہے: مفتاح اسماعیل

باقی چیزوں پر جی ایس ٹی 18 فیصد لیکن پیٹرولیم پر 30 فیصد لیوی ہے: مفتاح اسماعیل

• 19 منٹ پہلے فیصل آباد: آن لائن فراڈ کے ذریعے 4 ہزار شہریوں کو لوٹنے والے 2 ملزمان گرفتار

فیصل آباد: آن لائن فراڈ کے ذریعے 4 ہزار شہریوں کو لوٹنے والے 2 ملزمان گرفتار

• 1 گھنٹے پہلے بلوچستان کے اسکولوں کو ڈیسک مہیا کرنےکے اعلان پر 3 ماہ بعد بھی عملدرآمد نہ ہو سکا

بلوچستان کے اسکولوں کو ڈیسک مہیا کرنےکے اعلان پر 3 ماہ بعد بھی عملدرآمد نہ ہو سکا

• 1 گھنٹے پہلے بلوچستان: محکمہ صحت نے 26 لیڈی ڈاکٹرز کو ملازمت سے برطرف کردیا

بلوچستان: محکمہ صحت نے 26 لیڈی ڈاکٹرز کو ملازمت سے برطرف کردیا

• 1 گھنٹے پہلے یمن کے وزیر دفاع کے قافلے پر حملہ، یرغمال بنائے جانے کا دعویٰ

یمن کے وزیر دفاع کے قافلے پر حملہ، یرغمال بنائے جانے کا دعویٰ

• 1 گھنٹے پہلے صدر مملکت آصف علی زرداری وطن واپس پہنچ گئے

صدر مملکت آصف علی زرداری وطن واپس پہنچ گئے

ماخذ: Geo News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے