• ستمبر 10, 2026
  • Last Update ستمبر 10, 2026 11:38 صبح
  • پاکستان

سمندری خوراک کی برآمدات میں تاریخی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

وزارتِ بحری امور کے مطابق بلیو اکانومی میں اہم پیشرفت ہوئی ہے اور 2 سال میں پاکستانی سی فوڈ برآمدات میں 38فیصد نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

• چین کو پاکستان کی سمندری خوراک کی برآمدات میں اضافہ

• چین کیلئے پاکستانی سی فوڈ مصنوعات کی برآمد بڑھنے لگی

وزارتِ بحری امور نے بتایا کہ سی فوڈ برآمدات24-2023 میں 406 ملین ڈالر تھیں اور اب 26-2025 میں یہ برآمدات 568 ملین ڈالر تک پہنچ گئی ہیں۔

وزارتِ بحری امور کے مطابق پاکستانی سی فوڈ چین، جاپان، سعودی عرب، یو اے ای اور امریکا سمیت عالمی منڈیوں تک جا رہی ہے، یورپی یونین کی2007 کی پابندی کے بعد پاکستانی سی فوڈ پھریورپ میں اعتماد بحال کررہی ہیں۔

امریکا، ایران کشیدگی سے عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں مزید اضافہ

پیٹرول اصل قیمت سے 133 روپے اور ڈیزل 122 روپے مہنگا

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ کردیا گیا

مہنگائی کے مارے عوام پر ایک اور بم گرادیا گیا، بجلی مزید مہنگی ہوگئی

سونے کی قیمت میں 800 روپےکا اضافہ، فی تولہ سونا کتنے کا ہوگیا؟

مشرق وسطیٰ کی جنگ کے باوجود بیرون ملک سے بھیجی گئی ترسیلات زر میں اضافہ

پاکستان کو ایل این جی کی خریداری کیلئے ٹینڈر پر کوئی بولی نہیں آئی

امریکا ایران کشیدگی: عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں مزید اضافہ

پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی: آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ اتحاد کا کرایوں میں اضافے کا اعلان

حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ کردیا

ملک میں اشیائے خورونوش کی قیمتوں میں اضافہ، پیازکی قیمت 300 روپےکلو تک پہنچ گئی

خیبرپختونخوا حکومت نے سابق فاٹا اورپاٹا کی صنعتوں کو سیلز ٹیکس سے مستثنیٰ قرار دے دیا

تازہ ترین

• 2 منٹ پہلے بلیو اکانومی میں پیشرفت، سمندری خوراک کی برآمدات میں تاریخی اضافہ ریکارڈ

• 10 منٹ پہلے اگر کام میرٹ پر دیا جائے گا تو مجھے بھی موقع ملے گا: اداکارہ حنا دلپذیر

اگر کام میرٹ پر دیا جائے گا تو مجھے بھی موقع ملے گا: اداکارہ حنا دلپذیر

• 16 منٹ پہلے باقی چیزوں پر جی ایس ٹی 18 فیصد لیکن پیٹرولیم پر 30 فیصد لیوی ہے: مفتاح اسماعیل

باقی چیزوں پر جی ایس ٹی 18 فیصد لیکن پیٹرولیم پر 30 فیصد لیوی ہے: مفتاح اسماعیل

• 20 منٹ پہلے فیصل آباد: آن لائن فراڈ کے ذریعے 4 ہزار شہریوں کو لوٹنے والے 2 ملزمان گرفتار

فیصل آباد: آن لائن فراڈ کے ذریعے 4 ہزار شہریوں کو لوٹنے والے 2 ملزمان گرفتار

• 1 گھنٹے پہلے بلوچستان کے اسکولوں کو ڈیسک مہیا کرنےکے اعلان پر 3 ماہ بعد بھی عملدرآمد نہ ہو سکا

بلوچستان کے اسکولوں کو ڈیسک مہیا کرنےکے اعلان پر 3 ماہ بعد بھی عملدرآمد نہ ہو سکا

• 1 گھنٹے پہلے بلوچستان: محکمہ صحت نے 26 لیڈی ڈاکٹرز کو ملازمت سے برطرف کردیا

بلوچستان: محکمہ صحت نے 26 لیڈی ڈاکٹرز کو ملازمت سے برطرف کردیا

• 1 گھنٹے پہلے یمن کے وزیر دفاع کے قافلے پر حملہ، یرغمال بنائے جانے کا دعویٰ

یمن کے وزیر دفاع کے قافلے پر حملہ، یرغمال بنائے جانے کا دعویٰ

• 1 گھنٹے پہلے صدر مملکت آصف علی زرداری وطن واپس پہنچ گئے

صدر مملکت آصف علی زرداری وطن واپس پہنچ گئے

ماخذ: Geo News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے