• اکتوبر 6, 2026
  • آخری اپڈیٹ اکتوبر 6, 2026 12:26 شام
  • پاکستان

یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب جوکووچ نے5-7 اور 3-5 کی برتری کے ساتھ میچ کے لیے سروس کر رہے تھے

بیجنگ اوپن کے سیمی فائنل میں ڈینیئل میدویدیف کو نوواک جوکووچ کے خلاف میچ کے دوران تماشائیوں کی جانب گیند مارنے پر نااہل قرار دے دیا گیا۔

یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب جوکووچ 5-7 اور 3-5 کی برتری کے ساتھ میچ کے لیے سروس کر رہے تھے۔

میدویدیف نے غصے میں گیند اسٹینڈز کی طرف ماری جو اگلی صف میں موجود ایک تماشائی کی بائیں آنکھ پر لگی۔ زخمی شخص کو ہاتھ آنکھ پر رکھے میدان سے باہر لے جایا گیا۔

WORLD NO. 5 MEDVEDEV DISQUALIFIED after BALL HITS SPECTATOR IN EYE pic.twitter.com/2rLSGUnhU0 .related-stories-inner .col-md-2 { width: 100%; max-width: 100%; flex: 0 0 100%; margin-bottom: 12px; } .related-stories h4{ font-size: 25px !important; } .related-stories-items { display: flex; align-items: center; gap: 10px; padding: 8px 0; } .related-str-bx img { width: 100px; height: auto; object-fit: cover; border-radius: 4px; } .related-stories-items p a { font-size: 23px !important; font-style: normal !important; } — RT (@RT_com) October 5, 2026

WORLD NO. 5 MEDVEDEV DISQUALIFIED after BALL HITS SPECTATOR IN EYE pic.twitter.com/2rLSGUnhU0

یہ واقعہ 2020 کے یو ایس اوپن کی یاد دلاتا ہے جب جوکووچ کو بھی ایک لائن جج کو گیند لگنے کے بعد ٹورنامنٹ سے باہر کر دیا گیا تھا۔

اس فتح کے ساتھ جوکووچ نے بیجنگ اوپن میں اپنا ناقابل شکست ریکارڈ 0-33 برقرار رکھا۔

فائنل میں ان کا مقابلہ آسٹریلوی کھلاڑی ایلکس ڈی منور سے ہوگا جنہوں نے ہبرٹ ہورکاچ کے انجری کے باعث میچ ادھورا چھوڑنے کے بعد فائنل میں جگہ بنائی۔

ماخذ: Express Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے