• ستمبر 10, 2026
  • Last Update ستمبر 10, 2026 2:08 شام
  • پاکستان

تیونس میں ایرانی سفارتخانے نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو تنقید کا نشانہ بنانے کے لیے بالی وڈ سپر اسٹار اکشے کمار کی مشہور میم کا سہارا لے لیا۔

ایرانی سفارتخانے نے یہ میم اپنے سرکاری ایکس اکاؤنٹ پر اس وقت شیئر کی جب ایران نے دعویٰ کیا کہ پاسدارانِ انقلاب نے 8 ستمبر کو آبنائے ہرمز کے داخلی راستے پر ایک بغیر پائلٹ امریکی ڈرون آبدوز کو قبضے میں لے لیا ہے۔

پاسدارانِ انقلاب کے مطابق بحری افواج نے صبح کے وقت ایک پیچیدہ انٹیلی جنس اور آپریشنل کارروائی کے دوران اس آبدوز کو قبضے میں لیا تھا۔

ایرانی فورسز نے مبینہ طور پر قبضے میں لی گئی امریکی ڈرون آبدوز کی ویڈیو اور تصاویر بھی جاری کیں تاہم امریکا نے مختلف مؤقف اختیار کرتے ہوئے کہا کہ یہ ایک پرانا ماڈل تھا جو آپریشن کے دوران خراب ہو گیا تھا۔

ایرانی سفارتخانے نے اس معاملے پر باضابطہ ردِعمل کا اظہار کرنے کے بجائے طنزیہ انداز اختیار کیا اور 2011 کی بالی وڈ کامیڈی فلم ’ہے بے بی‘ سے اکشے کمار کی تصویر پر مبنی میم شیئر کردی۔

میم کے ساتھ سفارتخانے نے لکھا ہے کہ ایک ڈرون آبدوز کھوگئی، تیل کی قیمت 100 ڈالرز کے قریب پہنچ رہی ہے، انتخابات قریب ہیں، ٹرمپ کیا حال ہے؟

میم میں اکشے کمار کے طنزیہ و شرارتی تاثرات کو استعمال کرتے ہوئے ڈرون آبدوز کے معاملے کو مزاحیہ انداز میں پیش کیا گیا ہے، جب کہ تیل کی قیمتوں اور آئندہ انتخابات کا حوالہ دے کر ٹرمپ پر مزید طنز کیا گیا ہے۔

بھارت: چلتی اسکول وین سے گر کر تیسری جماعت کا طالب علم ہلاک

یمن کے وزیر دفاع کے قافلے پر حملہ، یرغمال بنائے جانے کا دعویٰ

صدر ٹرمپ کا مڈٹرم انتخابات میں ریپبلکن پارٹی کی کامیابی پر امریکی شہریوں کیلئے انعام کا اعلان

امریکا حقیقی معنوں میں امن چاہتا ہے تو خطے میں عدم استحکام پر مبنی مداخلت بند کرے: ایران نے واضح کردیا

برطانوی بادشاہ چارلس نے شہزادہ ہیری کے ارمان کیسے ٹھنڈے کیے؟

عالمی جوہری توانائی ایجنسی نے پچھلے 20 برسوں میں پہلی مرتبہ سلامتی کونسل سے ایران کی شکایت لگا دی

شمالی کوریا نے یورینیئم افزودگی میں اضافےکیلئے نئی تنصیب تعمیرکرلی، عالمی جوہری توانائی ایجنسی

’اپنے اتحادی حوثیوں کو لگام دو‘، پاکستان کا سعودی عرب کیجانب سے ایران کو پیغام: خبر ایجنسی

نیٹو روس کے ساتھ طویل جنگی محاذ آرائی کی تیاری کر رہا ہے، روسی وزارت خارجہ

امریکی حکام کا مشرق وسطیٰ میں فوجی موجودگی میں کمی اور تنصیبات زیرِ زمین منتقل کرنے پر غور: رپورٹ

القاعدہ افغانستان سے پاکستان میں دہشتگردی کیلئے بی ایل اے اور ٹی ٹی پی کو مدد فراہم کررہی ہے، اقوام متحدہ

نیتن یاہو مزید 1 منٹ بھی اسرائیلی وزیراعظم رہنے کے اہل نہیں، اپوزیشن رہنماؤں کا مستعفی ہونیکا مطالبہ

تازہ ترین

• 8 منٹ پہلے ایران کا ٹرمپ پر اکشے کمار کی میم کے ذریعے طنز

• 13 منٹ پہلے قطر سے 81 ہزار 936 میٹرک ٹن ایل این جی لےکر جہازپورٹ قاسم پہنچ گیا

قطر سے 81 ہزار 936 میٹرک ٹن ایل این جی لےکر جہازپورٹ قاسم پہنچ گیا

• 16 منٹ پہلے بنوں: دوستی سے انکار پر ملزم نے 17سالہ نوجوان کو قتل کردیا

بنوں: دوستی سے انکار پر ملزم نے 17سالہ نوجوان کو قتل کردیا

• 53 منٹ پہلے میر رضا کیس:کرائم سین سے پوسٹ مارٹم تک سنگین غلطیاں، اہم شواہد ضائع

میر رضا کیس:کرائم سین سے پوسٹ مارٹم تک سنگین غلطیاں، اہم شواہد ضائع

• 59 منٹ پہلے بھارت: چلتی اسکول وین سے گر کر تیسری جماعت کا طالب علم ہلاک

• 1 گھنٹے پہلے وزیراعلیٰ بلوچستان نے سینئر افسران سے نوکریاں فروخت نہ کرنے کا حلف لے لیا

وزیراعلیٰ بلوچستان نے سینئر افسران سے نوکریاں فروخت نہ کرنے کا حلف لے لیا

• 1 گھنٹے پہلے میر رضا کے بائنانس اکاؤنٹ میں کروڑوں روپے کی ٹریڈنگ کا انکشاف

میر رضا کے بائنانس اکاؤنٹ میں کروڑوں روپے کی ٹریڈنگ کا انکشاف

• 1 گھنٹے پہلے ایف بی آر کا تاجر برادری کو بڑا ریلیف، 83 ارب ریفنڈز، 43 ارب ری بیٹس ادائیگی کا اہم فیصلہ

ایف بی آر کا تاجر برادری کو بڑا ریلیف، 83 ارب ریفنڈز، 43 ارب ری بیٹس ادائیگی کا اہم فیصلہ

ماخذ: Geo News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے