• ستمبر 12, 2026
  • آخری اپڈیٹ ستمبر 12, 2026 1:29 شام
  • پاکستان

نوجوان لڑکوں کو لوٹنے والی لٹیری دلہن فرضی رشتے داروں سمیت گرفتار، طریقہ واردات بھی سامنے آگیا

انڈہ ابالنے کا حیرت انگیز طریقہ : من پسند زردی کیسے بنے گی؟

روبوٹس کا انسانوں کے حق میں مظاہرہ!

دنیا کی سب سے ’’ دُبلی پتلی کار‘‘، ریکارڈ بُک میں نام درج

ڈھاکا: بنگلادیش میں مشق کے دوران چینی ساختہ فوجی ٹینک اچانک دھماکے سے 2 اہلکار موقع پر ہی ہلاک اور ایک زخمی ہوگیا۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق چینی ساختہ فوجی ٹینک میں دھماکا 9 ستمبر کو ہوا تھا، اس میں چینی ساختہ ٹائپ 59 مین جنگی ٹینک کی اپ گریڈ شدہ قسم شامل تھی۔

بنگلادیش کی وزارت دفاع کے انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کا اس حوالے سے کہنا تھا کہ فوجی چٹگرام میں فیلڈ فائرنگ رینج میں لائیو فائر ٹریننگ کر رہے تھے کہ ٹینک کے اندر اچانک دھماکہ ہوا۔

اس کے نتیجے میں بنگلہ دیشی فوج کے دو اہلکار ہلاک اور ایک افسر شدید زخمی ہوا، جسے بعد ازاں ہنگامی علاج کے لیے دارالحکومت ڈھاکہ کے کمبائنڈ ملٹری اسپتال منتقل کیا گیا۔

عراق سے ڈرون حملہ، سعودی عرب نے تیل کی بڑی پائپ لائن بند کر دی

رپورٹس کے مطابق فائرنگ کے وقت ڈرائیور کے کمپارٹمنٹ اور برج سے آگ کے شعلے اور گھنا دھواں بلند ہوا، دھماکا اتنا شدید تھا کہ ٹینک کے عملے کے ارکان دھماکے سے ہوا میں اچھل پڑے۔

ماخذ: ARY News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے