• ستمبر 30, 2026
  • آخری اپڈیٹ ستمبر 30, 2026 2:56 شام
  • پاکستان

مائیکرو سافٹ کے شریک بانی بل گیٹس دنیا کے امیر ترین افراد میں سے ایک ہیں اور آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی کو استعمال کرنے کے ساتھ ساتھ اس کے حوالے سے اکثر اظہار خیال کرتے رہتے ہیں۔

مگر ٹیکنالوجی کی دنیا کا یہ بڑا نام اے آئی کو کن مقاصد کے لیے استعمال کرتا ہے؟

اس کا انکشاف انہوں نے خود ایک انٹرویو میں کیا۔

بل گیٹس نے یہ تو واضح طور پر نہیں بتایا کہ وہ کن مقاصد کے لیے اے آئی ٹولز کو استعمال کرتے ہیں مگر یہ ضرور انکشاف کیا کہ وہ کن چیزوں کے لیے اسے استعمال نہیں کرتے۔

انہوں نے بتایا کہ اے آئی ٹیکنالوجی ان کی سماجی زندگی کے قریب نہیں آتی۔

حکومتیں اس ٹیکنالوجی کی کڑی نگرانی اور سخت قوانین بنائیں: مائیکروسافٹ کے مالک بل گیٹس

ان سے پوچھا گیا تھا کہ کن حالات میں اس ٹیکنالوجی کو استعمال کرنے سے گریز کرنا چاہیے جس پر ان کا کہنا تھا کہ 'میں اے آئی کو اپنے ذاتی رشتوں کے لیے استعمال نہیں کرتا'۔

انہوں نے کہا کہ وہ اے آئی کو سماجی یقین دہانی کے لیے استعمال نہیں کرنا۔

بل گیٹس نے کہا کہ 'میں ایسا نہیں جو اے آئی چیٹ بوٹ سے پوچھو کہ کیا تم مجھے پسند کرتے ہو؟ کیا میں ایک اچھا شخص ہوں؟'۔

انہوں نے مزید بتایا کہ وہ خوش قسمت ہیں کہ ان کے پاس خاندان اور دوست موجود ہیں، انہیں اے آئی سے گھلنے ملنے کی ضرورت نہیں۔

تو آسان الفاظ میں وہ اے آئی کا استعمال کام سے متعلق چیزوں کے لیے کرتے ہیں اور ذاتی زندگی کے لیے اسے استعمال نہیں کرتے۔

اس سے قبل گزشتہ دنوں ایک بیان میں بل گیٹس نے اے آئی سے جڑے خطرات کی روک تھام کے لیے سخت اقدامات کا مطالبہ کیا تھا۔

انہوں نے کہا کہ اے آئی غلط ہاتھوں میں چلی گئی تویہ اربوں زندگیوں کیلئے خطرہ بن سکتی ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ کچھ افراداے آئی کوہتھیار بناسکتے ہیں جوپہلے کبھی نہیں دیکھا گیا، حکومتیں اس ٹیکنالوجی کی کڑی نگرانی اور سخت قوانین بنائیں۔

اوپن اے آئی کا حفاظتی خدشات کے پیش نظر نیا اے آئی ماڈل لانچ نہ کرنے کا فیصلہ

انتھروپک کمپنی نے اے آئی ٹیکنالوجی کو انسانیت کی بقا کیلئے خطرہ قرار دیدیا

اے آئی گاڈ فادر قرار دیے جانے والے سائنسدانوں کا اس ٹیکنالوجی کے حوالے سے نیا انتباہ

اسپیس ایکس کا جدید اسٹار شپ راکٹ پہلی بار مدار میں پہنچ گیا

گوگل کروم میں صارفین کیلئے ایک بہترین فیچر متعارف

اے آئی گلوبل فریم ورک کیلئے مذاکرات کیلئے ممالک کو تیار کرنا آسان نہیں، بل گیٹس

کیا موبائل ہاٹ اسپاٹ کا استعمال محفوظ ہوتا ہے؟

گوگل کی 28 ویں سالگرہ پر سرچ انجن کے 16 دلچسپ حقائق جانیں

واٹس ایپ کا اینڈرائیڈ ایپ ری ڈیزائن کرنیکا فیصلہ

گوگل میپس میں صارفین کیلئے ایک بہترین فیچر کا اضافہ

زمین سے باہر نظام شمسی کا وہ چاند جہاں کسی قسم کی زندگی موجود ہوسکتی ہے

اے آئی غلط ہاتھوں میں چلی گئی تویہ اربوں زندگیوں کیلئے خطرہ بن سکتی ہے: بل گیٹس

تازہ ترین

• 7 منٹ پہلے بل گیٹس اے آئی ٹولز کو کن مقاصد کیلئے استعمال کرتے ہیں؟

• 1 گھنٹے پہلے ایشین گیمز: پاکستان اسکواش ٹیم نے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

ایشین گیمز: پاکستان اسکواش ٹیم نے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

• 1 گھنٹے پہلے ضروری نہیں سوتیلی مائیں بری ہوں، میری سوتیلی والدہ بہت اچھی ہیں: نازش جہانگیر

ضروری نہیں سوتیلی مائیں بری ہوں، میری سوتیلی والدہ بہت اچھی ہیں: نازش جہانگیر

• 2 گھنٹے پہلے میر رضا کیس: اہلخانہ کے وکیل جبران ناصر نے مزید سوالات کمیشن کو جمع کرا دیے

میر رضا کیس: اہلخانہ کے وکیل جبران ناصر نے مزید سوالات کمیشن کو جمع کرا دیے

• 2 گھنٹے پہلے دبئی سے اسرائیل جانیوالی پرواز میں پائلٹ لڑ پڑے، طیارے کی سعودی عرب میں ہنگامی لینڈنگ

دبئی سے اسرائیل جانیوالی پرواز میں پائلٹ لڑ پڑے، طیارے کی سعودی عرب میں ہنگامی لینڈنگ

• 2 گھنٹے پہلے لاہور: تلخ کلامی پر خاتون مسافر کا نمبر سوشل میڈیا پر شیئر کرنیوالا رکشہ ڈرائیور گرفتار

لاہور: تلخ کلامی پر خاتون مسافر کا نمبر سوشل میڈیا پر شیئر کرنیوالا رکشہ ڈرائیور گرفتار

• 2 گھنٹے پہلے پختونخوا میں گورنر راج یا ایمرجنسی کا نفاذ؟ وزیراعظم ہاؤس میں آج اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوگا

پختونخوا میں گورنر راج یا ایمرجنسی کا نفاذ؟ وزیراعظم ہاؤس میں آج اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوگا

• 2 گھنٹے پہلے امریکا اور ایران کا اپنے مؤقف سے پیچھے ہٹنے سے انکار، مذاکرات میں پیشرفت نہ ہوسکی: امریکی نیوز ویب سائٹ

امریکا اور ایران کا اپنے مؤقف سے پیچھے ہٹنے سے انکار، مذاکرات میں پیشرفت نہ ہوسکی: امریکی نیوز ویب سائٹ

ماخذ: Geo News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے