• ستمبر 17, 2026
  • آخری اپڈیٹ ستمبر 17, 2026 10:28 صبح
  • پاکستان

کمشنر کوئٹہ ذیشان لاشاری نے افغان مہاجرین کی واپسی کے عمل کو مؤثر بنانے کے لیے اداروں کے درمیان رابطہ کاری مزید بہتر بنانے کی ہدایت کردی۔

کمشنر کوئٹہ ذیشان لاشاری کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں افغان مہاجرین کی واپسی کے انتظامی اقدامات کا جائزہ لیا گیا۔

اجلاس میں بتایا گیا کہ بلوچستان میں رہائش پذیر 8 لاکھ افغان مہاجرین کو ان کے وطن افغانستان واپس بھیجا جا چکا ہے جب کہ 3 لاکھ 50 ہزار سے زائد افغان مہاجرین کی رضاکارانہ واپسی ہوئی ہے۔

• افغان مہاجرین کی وطن واپسی کا سلسلہ تیز، 24 گھنٹوں میں ساڑھے 11 ہزار مہاجرین کو واپس بھیجا گیا

• لاہور میں افغان مہاجرین کو رہائش دینے والے مکان مالک کیخلاف مقدمہ درج

تاہم اس وقت بھی کوئٹہ میں تقریباً 23 ہزار افغان مہاجرین موجود ہیں جن کی واپسی کے لیے متعلقہ ادارے کارروائیاں کر رہے ہیں۔

اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ واپس جانے کے بعد دوبارہ پاکستان آنے والے افغان مہاجرین سے متعلق محکمہ داخلہ سے ہدایات لی جائیں گی۔

اس موقع پر کمشنر کوئٹہ ذیشان لاشاری نے افغان مہاجرین کی واپسی کے عمل کو مؤثر بنانے کے لیے اداروں کے درمیان رابطہ کاری مزید بہتر بنانے اور افغان مہاجرین کے دوبارہ آمد کی صورت میں قانون اور حکومتی پالیسی کے مطابق کارروائی کی ہدایت کی ہے۔

60 فیصد پاکستانی ملکی تعلیمی نظام سے غیر مطمئن، جدید تقاضوں کے برعکس قرار دے دیا

پی آئی اے کی اسلام آباد سے مانچسٹر کی پرواز کی میڈیکل ایمرجنسی لینڈنگ

اسلام آباد: سانحہ پمز میں بچ جانے والی واحد بچی زندگی کی بازی ہار گئی

مقدس مقامات کی حفاظت ہمارا فرض ہے، وہ صورتحال آگئی ہے جہاں مکہ معاہدہ نافذ ہونا ہے: خواجہ آصف

کنزیومرکورٹ نے برانڈلوگو والے بیگ کے30 روپے اضافی وصول کرنے پر معروف برانڈکو 50 ہزار روپے جرمانہ کردیا

پاکستان کا بھارتی بحری جہازکی پاکستانی خصوصی اقتصادی زون کی خلاف ورزی پر شدید احتجاج

مکہ پر حوثیوں کا حملہ عالم اسلام پر حملہ تصور ہوگا، امت مسلمہ پوری شدت سے بھرپور جواب دےگی: فضل الرحمان

عظمیٰ کے پی کے لوگوں کو جنگلی نہیں کہہ سکتیں، وزیراعلیٰ پنجاب پختونخوا کی بہو ہیں: کیپٹن (ر) صفدر

اسحاق ڈار اور احسن اقبال کی مکہ میں حوثیوں کے حملے کی کوشش کی شدید مذمت

پیٹرولیم ڈیلرز کا ریلیف اسکیم کے طریقے پر اعتراض، اسکیم پر پیٹرول دینے سے انکار

وزیرآباد میں حملے کیلئے بھیجے گئے کرائے کے قاتل کو میری سکیورٹی ٹیم نے پکڑا: سہیل آفریدی کا دعویٰ

بجلی چوری روکنے کیلئے فیڈر کے بجائے ٹرانسفارمرز کو آن آف کرنے کا نظام لانے کا فیصلہ

تازہ ترین

• 1 منٹ پہلے بلوچستان میں رہائش پذیر 8 لاکھ مہاجرین افغانستان جاچکے، تقریباً 23 ہزار کوئٹہ میں موجود

• 13 منٹ پہلے کوئٹہ: ایک ماہ قبل 6 سالہ بچے کی بوری بند لاش ملنے کا معمہ حل، چچی قاتل نکلی

کوئٹہ: ایک ماہ قبل 6 سالہ بچے کی بوری بند لاش ملنے کا معمہ حل، چچی قاتل نکلی

• 27 منٹ پہلے مکہ کی طرف بڑھتا ڈرون!

مکہ کی طرف بڑھتا ڈرون!

• 2 گھنٹے پہلے ایشین گیمز : پاکستانی گھوڑا ایڈن ڈو ویریٹ المعروف میراج بحفاظت ٹوکیو پہنچ گیا

ایشین گیمز : پاکستانی گھوڑا ایڈن ڈو ویریٹ المعروف میراج بحفاظت ٹوکیو پہنچ گیا

• 2 گھنٹے پہلے اسرائیل اور مراکش کا سفارتی تعلقات بڑھانے کا اعلان

اسرائیل اور مراکش کا سفارتی تعلقات بڑھانے کا اعلان

• 3 گھنٹے پہلے یورپی یونین نے دوسرے ممالک کیساتھ مل کر اپنی سکیورٹی کونسل بنانے کا اعلان کر دیا

یورپی یونین نے دوسرے ممالک کیساتھ مل کر اپنی سکیورٹی کونسل بنانے کا اعلان کر دیا

• 4 گھنٹے پہلے 60 فیصد پاکستانی ملکی تعلیمی نظام سے غیر مطمئن، جدید تقاضوں کے برعکس قرار دے دیا

• 4 گھنٹے پہلے پاکستان نے ازبکستان میں ہونیوالے چیس اولمپیاڈ ایونٹ میں اسرائیل کیخلاف میچ کا بائیکاٹ کردیا

پاکستان نے ازبکستان میں ہونیوالے چیس اولمپیاڈ ایونٹ میں اسرائیل کیخلاف میچ کا بائیکاٹ کردیا

ماخذ: Geo News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے